ChakNo46GD

ChakNo46GD Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ChakNo46GD, Digital creator, Chittagong Division.

❣️
22/04/2024

❣️


22/04/2024




21/04/2024

سرمایہ دار کی 4 کلو مرغی کی قیمت کسان کی 40 کلوگرام گندم کے برابر ہو گئی
ُکاؤ 💔
🌾🌾🌾🌾

21/04/2024
تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو...
09/04/2024

تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو...



06/04/2024

صلی اللہ علیہ وسلم ❣️


بابا طالب حسین درد مرحوم فخر جھنگ فخر پاکستان کے لخت_ جگر عمران طالب کچھ عرصہ سے بیمار ہیں احباب سے دعاؤں کی درخواست ہےر...
04/04/2024

بابا طالب حسین درد مرحوم فخر جھنگ فخر پاکستان کے لخت_ جگر
عمران طالب کچھ عرصہ سے بیمار ہیں احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے
رب العزت اس بابرکت ماہ مقدس کی برکت سے ہمارے عزیز کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین
#امین
#درد
#باباطالب #جھنگ


01/04/2024

بندے ....










یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی   کہ اب تو جا کہ کہیں دن سنورنے والے تھےایک ماہ قبل میں روز مرہ کے تدریسی امور میں مص...
31/03/2024

یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی
کہ اب تو جا کہ کہیں دن سنورنے والے تھے
ایک ماہ قبل میں روز مرہ کے تدریسی امور میں مصروف عمل تھا کہ اچانک کلاس روم کے دروازے پر ہلکی سی دستک ہوئ۔ گاؤں کا ایک بوڑھا۔۔۔!! آرمی سگنل کور سے ریٹائرڈ حوالدار فوجی زوار حسین کلاس میں داخل ہوا۔ وہ میری کلاس کے ایک ہونہار شاگرد کا باپ تھا۔ مجھ سے ہمکلام ہوا " السلام علیکم استاد جی کی حال چال جے بال بچے راضی گھر سب خیریت اے نہ؟" میں اثبات میں جواب دے ہی رہا تھا کہ دیکھا کہ اُس باپ کے ہاتھ میں ایک پرانا جوتا پکڑا ہوا تھا میرے استفسار پر کہ آپ خود بچے کا جوتا لے کر کیوں آئے ہیں بچہ خود کیوں نہیں پہن کر آیا تو انہوں نے بتایا کہ کل میں اپنے بچے کے لئے جوتا لایا تھا تو سکول جانے کے بعد اس کی امی نے بتایا جوتا چھوٹا ہے میں شہر جا رہا ہوں دکاندار سے ایک سائز بڑا جوتا لیتا آؤنگا۔ میں نے ساری کلاس کو نصیحت کرنے کا موقع جانتے ہوئے بچے کو اپنے پاس بلایا اور کہا کہ کلاس کی تعداد کتنی ہے؟ بچہ بولا ساٹھ بچے ہیں ہم۔ میں نے سمجھایا تمہارا باپ ساٹھ بچوں اور آپ کے چاچو کے ہمراہ میرے اور ساری کلاس کے سامنے آپ کا جوتا پکڑ کر کھڑا ہوا ہے اور کسی قسم کی کوئی شرم اور جھجک محسوس نہیں کر رہا کیوں کہ باپ ہونے کی وجہ سے انہیں کسی قسم کا لالچ نہیں ہے یہ خالصتاً ایک باپ کی اپنے بیٹے کے لئے محبت کا ثبوت ہے، کل جب تمہارا باپ بوڑھا یا کمزور ہو جائے تو تم اُس وقت جوان ہو گے اور میں امید کرتا ہوں تمہیں اپنے باپ کی خدمت کرتے ہوئے کسی قسم کی کوئی بھی شرم محسوس نہیں ہو گی۔ جب یہ الفاظ کہتے ہوئے میری نظر بچے کے باپ پر پڑی تو ان کی آنکھوں میں تیرتے ہوئے آنسو صاف دکھائی دے رہے تھے۔ دوسری جانب بچے کا جواب آیا کی سر جی میں آپنے باپ کو اور آپ کو ان شاءاللہ کبھی بھی شرمندہ نہیں کرونگا۔ دوسری جانب بچے کا باپ جوتا اٹھائے نم آنکھوں سے میرا شکریہ ادا کرتے ہوئے کلاس روم سے باہر چلا گیا۔ فوجی زوار صاحب اکثر اسمبلی میں یا بریک ٹائم اپنے بچے کی تعلیمی حالت دریافت کرنے سکول آ جایا کرتے تھے اور ساتھ ہم دو اساتذہ سے سیاسی اور سماجی حالات پر بھی بڑے خوبصورت انداز میں اسیر حاصل گفتگو کیا کرتے تھے۔ آج بچوں کے سالانہ نتائج کا اعلان ہونا تھا ہم اساتذہ کرام نے مقررہ وقت پر رزلٹ پہلے ہی مرتب کر لیا تھا۔ فوجی صاحب کا بیٹا کلاس کے پوزیشن ہولڈرز میں تھرڈ آیا تھا۔
گزشتہ شب مجھے گاؤں کے مقامی ساتھی ٹیچر کی کال آئی۔ فوجی زوار حسین کو بہت شدید ہارٹ اٹیک آیا ہے اور وہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ مجھ پر یہ خبر بجلی بن کر گری میرے لئے کچھ بھی قبول کرنا بہت ہی مشکل تھا قدرت نے تیمور کو اپنے باپ کی خدمات لوٹانے کا موقع فراہم نہیں کیا۔ تیمور کے علم میں یہ بات پہلے سے آ چکی تھی کہ میری پوزیشن کنفرم ہے۔ تیمور کے ابو کا جنازہ ہمارے سکول میں ہی ادا ہونا تھا۔ تیمور کے چچا نے تیمور کو تھوڑی دیر کے لئے سکول بھیجا۔ تیمور کی پوزیشن اناؤنس ہونے پر سارا سکول تالیوں سے گونج رہا تھا
لیکن تیمور کے جزبات کوئی نہیں سمجھ سکتا تھا۔
*تمام رات نہایا تھا شہر بارش میں*
*وہ رنگ اُتر ہی گئے جو اُترنے والے تھے*
تیمور اپنی ٹرافی لے کر سکول سے روانہ ہو گیا ابھی اس نے اپنے باپ کر سرہانے اپنی حسن کارکردگی کی ٹرافی رکھی تھی کہ آواز آئی۔ جنازے کا وقت ہو گیا ہے۔ کلمۂ شہادت۔
اشہد ان لا الہ الا اللہ واشہد ان محمد عبدہ ورسولہ
😭
تحریر ٹیچر








31/03/2024

Result day government elementary School Chak NO 46/GD
30/03/2024

Result day government elementary School
Chak NO 46/GD




28/03/2024

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
درودِ اویسیہ
اللّٰھُمَّ صَلّ ِعَلٰی سَیِّدِناَ مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِهٖ وَعِترَتِهٖ بِعَدَدِ کُلِّ ِمَعۡلُوۡمٍ لَّكَ
اَسۡتَغۡفِرُ اللهََ َالَّذِی لَآ اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الۡحَیُّ الۡقَیُّوۡمُ وَاَتُوبُ اِلَیۡهِ
یَاحَیُّ یَاقیُّوۡمُ۔💚


28/03/2024

‏میں تیری ہر رضا میں راضی ہوں یااللہ, بس مجھے اپنےعلاؤہ کسی کا محتاج مت کرنا،!!!
آمین یا ربّ العالمین

پاکستان کی واحد درگاہ پاک جہاں چوبیس گھنٹے درودِ پاک کا وِرد جاری رہتا ہے فیصل آباد میں سمندری روڈ پر واقع یہ روحانی مرک...
27/03/2024

پاکستان کی واحد درگاہ پاک جہاں چوبیس گھنٹے درودِ پاک کا وِرد جاری رہتا ہے فیصل آباد میں سمندری روڈ پر واقع یہ روحانی مرکز مشہور صوفی بزرگ حضرت ابو انیس محمد برکت علی لدھیانوی قدس سرہ العزیز کا قائم کردہ ہے اور یہیں آپکی تُربت مُبارک بھی موجود ہے اسکے علاوہ قرآن محل بھی قائم فرمایا گیا جس میں دُنیا بھر سے قیمتی نواردات جمع کیے گئے جن میں قرآن پاک کے قدیم نسخے ، حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نعلین مُبارک ، مولا علی مُشکل کُشا کے نعلین پاک اور حضرت اِمام حُسین علیہ السلام کی جانب سے کربلا معلیٰ کے مقام سے لکھا گیا خط سرِ فہرست ہیں قرآن محل کیساتھ ساتھ دورِ جدید کی تمام تر مشینری کیساتھ فری آئی ہسپتال بھی قائم کیا گیا ہے جہاں فی سبیل اللہ مریضوں کی آنکھوں کا آپریشن کیا جاتا ہے اور یہی وہ واحد مزار ہے جہاں آپکو کوئی گدی نشین ، فلیکس اور جگہ جگہ چندہ کے ڈبـے کے ڈبـے نہیں ملیں گے اگر مِلے گا تو صرف درودِ پاک کا پُرسوز سحر ہی مِلے گا ۔۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا 🙏

🍃 #درُودِ #اویسیہ 🍃

اَللٌٰھْمٌَ صَلٌِ عَلٰی سَیٌِدِناَ مُحَمٌدٍ وٌَاٰلہٖ وَعِتْرَتِہٖ بِعدَدِ کُلٌِ مَعْلُوْمٍ لٌَکَ اَسْتَغفِرُاللہَ الٌَذِیْ لاَاِلٰہَ اِلٌَا ھُوَْالْحَیٌُ القَیٌومْ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ۔ یَاحَیٌُ یَاقَیٌُومُ

🌷 #درودو #استغفار #از #خواجہ #خواجگان #حضرت #اویس #قرنیؓ 🌷
#فیصل #اباد


24/03/2024



#

خدا کرے میری ارض پاک پر اترےوہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو                  #پنجاب                              #46    ...
23/03/2024

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو


#پنجاب #46

22/03/2024


 #صلی‌الله‌علیه‌وسلم
22/03/2024

#صلی‌الله‌علیه‌وسلم


Address

Chittagong Division

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ChakNo46GD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share