KOHI DAMAN NEWS کوہ دامان نیوز

اگر 1000 بندوں کی ریس میں ایک شخص تیسری پوزیشن حاصل کرنے کے بعد سٹیج کی ڈاٸس پر کھڑے ہو کر پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے شخ...
20/12/2024

اگر 1000 بندوں کی ریس میں ایک شخص تیسری پوزیشن حاصل کرنے کے بعد سٹیج کی ڈاٸس پر کھڑے ہو کر پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے شخص کے متعلق کہے کہ یہ بندہ صرف دوسری پوزیشن لینے والے سے آگے تھا اور صرف اس سے یہ ریس جیتا ہے۔
پھر دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے شخص کو مخاطب کر کے کہتا ہے کہ یہ بھی صرف ایک آدمی سے ہی آگے نکل کر دوسری پوزیشن لے کر جیتا ہے۔

اور پھر کہتا ہے کہ صرف میں ہوں جو 997 لوگوں کو پیچھے چھوڑ کر جیتا ہوں تو پہلی اور دوسری پوزیشن لینے والوں کے چہرے قابل دید ہونگے۔

بہترین بلے باز۔۔۔۔عامر بشیر (1972_2010)اولیاء کے شہر ملتان سے تعلق رکھنے والے کرکٹر عامر بشیر ملک کو دنیا سے رخصت ھوئے آ...
20/12/2024

بہترین بلے باز۔۔۔۔

عامر بشیر (1972_2010)

اولیاء کے شہر ملتان سے تعلق رکھنے والے کرکٹر عامر بشیر ملک کو دنیا سے رخصت ھوئے آج 14 سال ھو گئے۔۔۔ ھمارے چھوٹے بھائیوں جیسا بہت ھی تابعدار اور شریف اننفس انسان جس کے فرسٹ کلاس کیریئر کا آپ جائزہ لیں ۔۔۔۔تو آپ سوچ میں پڑ جانیں گے کہ ھمارے ھاں کیسا کیسا ٹیلنٹ ضائع ھوا۔۔۔؟ جس کا ھم فائدہ نہ اٹھا سکے۔۔

1989 سے فرسٹ کلاس کیریئر شروع کیا اور 2009 تک مسلسل ان کا بلا رنز اگلتا رھا۔۔۔ ملتان، یو بی ایل، پاکستان کسٹمز، ریسٹ آف پنجاب، بہاولپور جیسی ٹیموں کے " فرنٹ مین" رھے۔۔۔ آخری سالوں میں کینسر جیسی موذی بیماری کا بھی ڈٹ کر مقابلہ کیا بیماری سے تھوڑا relief ملا تو پھر میدان میں آ گئے۔۔۔ آخری سیزن زرعی ترقیاتی بنک سے کھیلا۔۔ مجموعی طور پر 201 فرسٹ کلاس میچ کھیلے جس میں 9006 رنز بنائے۔۔۔ 205 بہترین اسکور، 16 سنچریاں اور 46 نصف سنچریاں بنائیں۔۔میڈیم پیسر کے طور پر 34 وکٹیں اور فیلڈنگ میں 159 کیچز بھی لئے ۔۔۔لسٹ اے میں بھی 4200 کے قریب رنز 4 سنچریوں اور 32 ففٹیز کے ذریعے بنائے۔۔۔

ستم ظریفی یہ کہ "ریڈ بال" کے اس بہت ھی مستند بیٹر کو جو ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کو بہتر serve کر سکتا تھا۔۔۔۔ صرف ایک دفعہ ھانگ کانگ سپر 6 کے non serious مقابلے میں بھیج کر حاتم طائی کی قبر پر لات ماری گئی ۔۔۔۔

زندگی کے آخری 2_3 سال شدید بیماری میں گزارنے کے بعد صرف 38 سال کی عمر میں 20 دسمبر 2010 کو ان کا انتقال ھوا۔۔۔ ان کا اکلوتا بیٹا اسوقت 3 سال کا تھا ۔۔اللہ تعالٰی ان کی کامل بخشش فرمائے... اور ان کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے...
رائٹر سابق کرکٹر خالد نیازی

Good News Department of Management Sciences FATA University has announced admission in MBA Programs. A golden opportunit...
20/12/2024

Good News

Department of Management Sciences FATA University has announced admission in MBA Programs. A golden opportunity for students who wish to excel in the field of Business Administration with the lowest fee in KP Public Sector Universities.

Programs Offered:

1. MBA for Business Graduates
Eligibility: BBA (Hons.) with minimum 2.50 CGPA.

2. MBA for Non-Business Graduates
Eligibility: BS (4 years) or M.A/M.Sc or 16 years of education in any field with minimum 2.50 CGPA.

Last date of Apply:
January 15, 2025
For apply, visit www.fu.edu.pk

20/12/2024

آج جمعہ ہے اور عوام کلاخیل ساڑے خوہ جارے ہیں۔

20/12/2024

Kingdom Valley booking Available📞. 0 316 5474113 sarwar khan peshawar

20/12/2024

Jora price 22 lac ‪0321 2132132‬. Aleem paracha

20/12/2024

قربانی وہاں دینی چاہیـے جہاں اس کی ضرورت ہو.!
دوپہر کــے وقت چراغ جلانــے ســے اندھیرا ختم نہیں ہوتا،
چراغ ختم ہو جاتا ہـــے!

20/12/2024

سال کے اختتام پر
ایک جملہ ہمارے پیج کے نام؟
کوئی تعریف تنقید نصیحت یا دعا۔

20/12/2024

انگریزوں کا شکریہ
جن کے گرم کپڑوں سے آدھے سے زیادہ پاکستان سردی سے محفوظ ہے.

19/12/2024

کرکٹ کھیل میں باولر بدمعاش نہ ہوں
اور بٹسمین اگریسپ نہ ہوں تو میچ کا مزہ نہیں اتا
پرساد ٹو عامر

اج میچ کا مین اف دی میچ محمّد علی آفریدی  )  . اج  میچ نمبر 7 بابر الیون اور ینگ کلاخیل کے درمیان کھیلا گیا .بابر الیون ...
19/12/2024

اج میچ کا مین اف دی میچ محمّد علی آفریدی ) .
اج میچ نمبر 7 بابر الیون اور ینگ کلاخیل کے درمیان کھیلا گیا .بابر الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بولینگ کرنے کا فیصلہ کیا . ینگ کلا خیل نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 اور میں78 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا .جواب میں بابر الیون چیس کرنے میں ناکام

19/12/2024

‏صبر دو طرح کا ہوتا ہے
ایک ناگوار باتوں پر صبر
دوسرے پسندیدہ چیزوں پر صبر

19/12/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر ۔۔ ۔۔ نماز نماز سب سے پہلے نماز
اس خوبصورت صبح کی ساری چاہتیں
مسکراہٹیں،محبتیں، ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں اور میری دعائیں سب کے لیے خوش رہیں مسکراتے رہیں
آمیـــــن ثم آمیـــــن

18/12/2024

جمعرات سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے آل پاکستان انڈر سولہ سے انڈر انیس تک کا ٹورنمنٹ کا شڈول جاری ہوگا
کاش اس موقع پر کلاحیل شیریکرہ کا کھلاڑی اس میں حصہ لیتا تو کتنا اچھا ہوتا

بیشک  کل میرے دل ناداں کا پشاور کارڈ یالوجی ڈیپارٹمنٹ میں انجوگرافی ہیں اللّٰہ تعالیٰ کریں کہ کوئی بڑا مسلہء نہ ہو تمام ...
18/12/2024

بیشک کل میرے دل ناداں کا پشاور کارڈ یالوجی ڈیپارٹمنٹ میں انجوگرافی ہیں اللّٰہ تعالیٰ کریں کہ کوئی بڑا مسلہء نہ ہو تمام محترم فرینڈز سے ایڈوانس میں معافی چاہتا ہوں آور دل سے دعاؤں کی اپیل کرتا ہوں شکریہ
فیروز ماما کے لئے سپشل دعا کرے۔
ہر کوئی کہ اللہ تعالی لمبی زندگی کامل صحت کے ساتھ عطا فرمائے امین

"سلطان محمود غزنوی ڈاکو تھا، وہ لوٹ مار کرنے آتا تھا لوٹ مار کر کے واپس چلا جاتا تھا میں اسے ہیرو نہیں مانتا "۔وزیردفاع ...
18/12/2024

"سلطان محمود غزنوی ڈاکو تھا، وہ لوٹ مار کرنے آتا تھا لوٹ مار کر کے واپس چلا جاتا تھا میں اسے ہیرو نہیں مانتا "۔وزیردفاع خواجہ آصف ۔۔۔پاکستان کے ایک میزائل کا نام بھی سلطان محمودغزنوی سے منسوب ہے

https://www.siasat.pk/threads/913879/

18/12/2024

اسلامُ علیکُم
صبح الخیر
دعا ہے ربِّ ذوالجلال آپ کو ارض و سماء کی تمام آفات سے محفوظ رکھے اور صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ (آمین)

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923419794422

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque KOHI DAMAN NEWS کوہ دامان نیوز publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à KOHI DAMAN NEWS کوہ دامان نیوز:

Vidéos

Partager