Muhammad ikram ul Haq
رمضان ٹرانسمیشن
Muhammad ikram ul Haq
رمضان ٹرانسمیشن
پروگرام نورکی برسات
مہمان حافظ نعمان انجم سلطانی
میزبان صاحبزادہ قاری محمداکرام الحق قادری
Muhammad ikram ul Haq
Like & Share
پروگرام : جنوبی ایشیا میں انسانی حقوق کی صورتحال
پروگرام : جنوبی ایشیا میں جنوبی انسانی حقوق کی صورتحال
مہمان:ڈاکٹر عرفان اشرف اینکر پرسن ، سماجی رانما
ایڈوکیٹ ریحانہ علی سیکرٹری انفارمیشن تحریک کشمیر یوکے
جاوید اقبال راٹھور چیرمین کشمیر سالیڈیرٹی کو نسل یو ایس اے
میزبان: اعجاز شائق سی ای او کے نیوز ایچ ڈی
gsingh show #freesikhprisoners #khalistan #khalistanreferendum
gsingh show #freesikhprisoners #khalistan #khalistanreferendum
پروگرام : مارننگ شو”جاگو کشمیر جاگو” براہ راست لندن برطانیہ سے
مارننگ شو”جاگو کشمیر جاگو” براہ راست لندن برطانیہ سے
محمداکرام الحق
ڈپٹی بیوروچیف K NEWS HD ہجیرہ آزادکشمیر
گرلزپرائمری سکول ڈھوک گھمیربچےسردی میں ٹھٹھرتے رہے کسی نےپوچھنابھی گوارہ نہ کیاK News HD بنابچوں کی آواز ۔
سکول کی بلڈنگ کاتعمیراتی کام 2005کےزلزلےکےبعدشروع ہواجوتاحال مکمل نہ ہوسکاٹھکیدارکام ادھوراچھوڑکرچلےگئےسکول کی نہ چاردیواری نہ کھڑکیاں دروازے نہ ہی طہارت خانے بچیوں کاادارہ ہےلیکن طہارت خانہ موجودنہیں بچےقضائےحاجت کےلیئےلوگوں کی زمین میں جانےپرمجبورFemaleسٹاف بھی سخت آزمائش کاشکار۔لوگ سرکاری ادارہ موجودہونے کےباوجودپرائیویٹ اداروں میں بچےبھیجنےپرمجبورکیوں کےبچوں کےبیٹھنےکےلیئےکوئی مناسب جگہ کاانتظام نہیں گٹرکےلیئےگڑھےکھودےگئےانیں کھلاچھوڑکرٹھیکیدارچلےگئےکئ مرتبہ بچےان گڑھوں میں گرچکےہیں اگرکوئی بچہ نقصان ہواتوذمہ دارمتعلقہ ادارےہوں گے۔
بچےسردی میں بیمارہورہےہیں عوام علاقہ کاکہناہےکہ سکول کی عمارت کابقیہ کام مکمل کیا جائے وگرنہ ہم بچوں سمیت روڈپرآئیں گے روڈکےٹنڈرہونےکےباوجودکام تاخیرکاشکار سکول نامکمل کوئی ڈسپنسری نہیں ہمیں ہرطرح کی بنیادی سہولیات سےمحروم رکھاگیاہے ہمارے مطالبات پورےکیےجائیں بصورت دیگرشدیداحتجاج کیاجائےگا۔