ZUBI

ZUBI Alhamdulillah �

21/07/2024

سنتا ہی نہیں کوئی میری بات مکمل
کس کس کو میرے یار میں آواز لگاؤں

تو خود بھی کسی روز میری سمت نکل آ
لازم ہے کہ ہر بار میں آواز لگاؤں؟
🍁

09/06/2024

راستے میں کچھ لوگ ملے۔۔
کچھ نے ساتھ دیا اور خوب۔ نبھایا۔۔
کچھ نے دکھ دیں کر بھگایا۔۔
کچھ نے حسد کے مارے زخم دی۔۔
کئی نے کہا کہ یہاں سچائی ہے جبکہ وہ جگہ دھوکے سے بھرا ہوا تھا۔۔
آخر دل نے کہا کہ فنا ہونے والی دنیا ہے ہم فنا ہونگے تو کوئی یاد کرنے والا نہ ہوگا۔۔
اصول ہی یہی ہے کہ بستر مرگ پہ ہونگے تب لوگ اچھائی شروع کرتے ہے جب ذندہ ہوتے ہے تو لوگ برائیوں سے ہی جھنجھوڑتے ہیں۔۔🥀

07/06/2024

ہماری تمنائیں بس اس دنیا تک محدود ہے۔۔ جب رخصت ہونگے تو سب دب کر راک ہو جائیں گئی۔۔

29/05/2024

انسان کی حثیت ایک تنکے کی برابر بھی نہیں، جو تمھارے پاس وہ ایک دن ختم ہونا ہے۔۔۔ جو غرور ہے وہ مٹی میں خاک ہوجا نا ہے۔۔۔🌹

29/05/2024

جو مل جاتا ہے ، وه عام ہو جاتا ہے
خاص وہى ہے ، جو کاش ہے
__🌙🦋

Send a message to learn more

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZUBI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share