Umama Khan

Umama Khan Social Media Influencer

30/01/2025
وقت صرف وہ ہے جو محبوب کے ساتھ گزرے,باقی تو تھکن  ہے..🖤
30/01/2025

وقت صرف وہ ہے جو محبوب کے ساتھ گزرے,
باقی تو تھکن ہے..🖤

Pretty??❤️‍🩹💗
30/01/2025

Pretty??❤️‍🩹💗

کسی بدن پہ،کسی ملک پر ،کسی دل پر جو سچے ہوں ! وہ حکومت ضرور کرتے ہیں !!
30/01/2025

کسی بدن پہ،کسی ملک پر ،کسی دل پر
جو سچے ہوں ! وہ حکومت ضرور کرتے ہیں !!

مجھے گنہگار ثابت کرنے کی زحمت نہ کیجئےکیا کیا قبول  کرنا ہے_____فقط اتنا بتا دیجئے__!! ✌️🌚🌸
30/01/2025

مجھے گنہگار ثابت کرنے کی زحمت نہ کیجئے
کیا کیا قبول کرنا ہے_____فقط اتنا بتا دیجئے__!! ✌️🌚🌸

موسم تمہارے شہر کا بھی خوب ہے بہت لیکن جو اُس کے جسم کی آب و ہوا ہے یار۔ 🔥
29/01/2025

موسم تمہارے شہر کا بھی خوب ہے بہت
لیکن جو اُس کے جسم کی آب و ہوا ہے یار۔ 🔥

لمس لازم ہے محبت میں سبھی مانتے ہیںاس حقیقت کی حمایت نہیں کرنے دیتےایک ساٸل کو ضرورت ہےمیرے دل کی مگرہاٸے گھر والے مگر س...
29/01/2025

لمس لازم ہے محبت میں سبھی مانتے ہیں
اس حقیقت کی حمایت نہیں کرنے دیتے

ایک ساٸل کو ضرورت ہےمیرے دل کی مگر
ہاٸے گھر والے مگر سخاوت نہیں کرنے دیتے

Always Black🖤💥
29/01/2025

Always Black🖤💥

In Black💣💫
29/01/2025

In Black💣💫

یہ چاندنی جو مرے چار سُو ہے یہ تُو ہےیہ دل میں دھوپ سی جو ہے تری محبت ہے
25/01/2025

یہ چاندنی جو مرے چار سُو ہے یہ تُو ہے
یہ دل میں دھوپ سی جو ہے تری محبت ہے

اے ذوقؔ تکلف میں ہے تکلیف سراسرآرام میں ہے وہ جو تکلف نہیں کرتا
25/01/2025

اے ذوقؔ تکلف میں ہے تکلیف سراسر
آرام میں ہے وہ جو تکلف نہیں کرتا

الاماں آنکھوں کی نیم افســردہ سی افسوں گریایک دھندلا  ســــا  تبسم  اک تھکی  سی  دلبـــری
25/01/2025

الاماں آنکھوں کی نیم افســردہ سی افسوں گری
ایک دھندلا ســــا تبسم اک تھکی سی دلبـــری

آ مری آغوش میں بیساختہ سر رکھ کے رو آ مرے کشکول میں سارا سمندر ڈال دے
25/01/2025

آ مری آغوش میں بیساختہ سر رکھ کے رو
آ مرے کشکول میں سارا سمندر ڈال دے

بھرپور جسم والی عورت ‏شراب کی پوری بوتل سے زیادہ نشہ دیتی ہے_______🍻
25/01/2025

بھرپور جسم والی عورت ‏شراب کی پوری بوتل سے زیادہ نشہ دیتی ہے_______🍻

اے شمع، ہم سے سوزِ محبّت کے ضبط سیکھکمبخــت، ایک رات میں ســـاری پگھـــل گئی
24/01/2025

اے شمع، ہم سے سوزِ محبّت کے ضبط سیکھ
کمبخــت، ایک رات میں ســـاری پگھـــل گئی

چاند سا چہرہ قاتل آنکھیں اور ریشمی زلفیں دیکھ کے تیرے ہونٹ گلابی، ہم کیسے نہ بہکیں🔥
24/01/2025

چاند سا چہرہ قاتل آنکھیں اور ریشمی زلفیں
دیکھ کے تیرے ہونٹ گلابی، ہم کیسے نہ بہکیں🔥

ہم بے وفا لاپرواہ سہی, تمہیں یاد تو کرتے ہیں..عادت بُری ضرور ہے, دل کے بُرے نہیں ہیں ہم..
24/01/2025

ہم بے وفا لاپرواہ سہی, تمہیں یاد تو کرتے ہیں..
عادت بُری ضرور ہے, دل کے بُرے نہیں ہیں ہم..

ہر ایک شخص سمجھتا ہے بس مسکان کو خوشیکہاں کوئی یہ جان پائے میرے چہرے کا دُکھیہ بوجھ دل پہ اٹھائے کہاں تلک جاؤںکہاں رکھوں...
24/01/2025

ہر ایک شخص سمجھتا ہے بس مسکان کو خوشی
کہاں کوئی یہ جان پائے میرے چہرے کا دُکھ

یہ بوجھ دل پہ اٹھائے کہاں تلک جاؤں
کہاں رکھوں میں بدن پر یہ مقدر کا دُکھ

Address

Sydney, NSW

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umama Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share