Joyia

Joyia Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Joyia, Video Creator, Sydney.

کچھ لوگوں کی ہمدردی،  آپ کے لیے ایسا میٹھا نقصان ہوتا ہے۔ کہ آپ نقصان بھی کروا لیتے ہیں۔ اور اگلا احسان بھی کرجاتا ہے۔
01/12/2024

کچھ لوگوں کی ہمدردی، آپ کے لیے ایسا میٹھا نقصان ہوتا ہے۔ کہ آپ نقصان بھی کروا لیتے ہیں۔ اور اگلا احسان بھی کرجاتا ہے۔

حافظ صاحب  مہمانوں کی آمد سے پہلے پہلے خالص دودھ اکھٹا کرتے ہوئے مہمانوں کو دودھ  پتی ڈال کر  چائے بنا بنا کر دیں گے 😝😁🧑...
26/11/2024

حافظ صاحب مہمانوں کی آمد سے پہلے پہلے خالص دودھ اکھٹا کرتے ہوئے مہمانوں کو دودھ پتی ڈال کر چائے بنا بنا کر دیں گے 😝😁🧑‍🦯

کیا کیا دیکھنا پڑ رہا ہےFollow me ✍️ 💯 🔥 ۔                                                     ۔   💯💙💞‘‘‘‘❤❤            ...
26/11/2024

کیا کیا دیکھنا پڑ رہا ہے

Follow me ✍️ 💯 🔥

۔













۔

💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹






























26/11/2024

15/11/2024
11/11/2024

Good Tour

19/06/2024

گھڑی میں تین سوئیاں ہوتی ہیں، جن میں ایک سوئی سیکنڈ کے نام سے مشہور ہے۔
یہ سیکنڈ والی سوئی اپنا وجود تو رکھتی ہے، مگر اس کا ذکر نہیں کیا جاتا۔ سب یہی کہتے ہیں کہ دس بج کر 15 منٹ ہوگئے ہیں کھبی کسی نے یوں نہیں کہا کہ دس بج کر پندرہ منٹ اور چار سیکنڈ ہوئے ہیں۔ جبکہ یہ سیکنڈ والی سوئی دونوں سے زیادہ محنت اور مشقت کرتی ہے اور ان دونوں کو بھی آگے بڑھنے میں مدد کرتی ہے۔
ہمارے زندگی میں بہت سارے لوگ اسی سیکنڈ والی سوئی کی مانند ہوتے ہیں، جیسا کہ ہمارے والدین اور اساتذہ کرام ، جن کا ذکر تو کہیں نہیں ہوتا، لیکن ہمارے آگے بڑھنے میں ان کا کردار ضرور ہوتا ہے۔
اللہ پاک ہمارے والدین اور اساتذہ کرام کو اپنے حفظ و امان میں رکھے جو دنیا فانی سے کوچ کر گئے ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمیـــــــــــــــــن یارب العالمـــــــــین

🥀💕🤍💕🌿✨️
11/12/2023

🥀💕🤍💕🌿✨️

Address

Sydney, NSW

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Joyia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category