Democratic Rights

Democratic Rights Investigative and Fact-finding probes into matters of public importance at national & international levels. Fight against social injustice and inequalities.

Protect and safeguard civil and fundamental rights. Member of Pakistan-U.S. Alumni Network (PUAN).

19/01/2025

خواتین ، ٹرانسجینڈرز اور تار وطن اپنے حقوق کے لیے باہر نکل آئے

18/01/2025

عمران خان کو اوورسیز پاکستانی کس طرح باہر لا رہے ہیں ؟ امریکین پاکستانی کانگریس ممبرز کے ساتھ مل کر کتنی پاکستانی طاقتور شخصیت کے خلاف گھیرا تنگ کرنے جارہے ہیں ؟

18/01/2025

حملے کا خطرہ یا کوئی دہمکی ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کی جگہ تبدیل؟ کیپیٹل ہل اور وائٹ ہاؤس کی ہیلی کاپٹروں سے سخت نگرانی جاری ، پاکستان سے کس کو مدعو کیا گیا ؟ وائٹ ہاؤس سے براہ راست

17/01/2025

عمران خان کو جعلی سزا سنا کر نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وعدہ وفا کردیا گیا، امریکی صدر کی تقریب حلف برداری سے پہلے ہی حکومت پاکستان نے گھٹنے ٹیک دیے۔

16/01/2025

نو منتخب امریکی صدر کی تقریب حلف برداری کی تیاریاں شروع ، پوری دنیا میں قیام امن کیلئے ڈونلڈ ٹرمپ سے امیدیں وابستہ ، فلسطین کا معاملہ فوری طور پر حل کیا جائے چاہیے ،

16/01/2025

یورپ : مزید 44 پاکستانی ڈوب کر جاں بحق ، 66 پاکستانیوں سمیت 86 افراد کشتی میں مغربی افریقا سے اسپین جاریے تھے ، حادثے میں 50 اموات ہوئیں حسب معمول پاکستانیوں کی اکثریت ہے تاہم سوشل میڈیا پر یہ بھی چل رہا ہے کہ حادثہ نہیں ہوا باقاعدہ قتل کیا گیا ہے

08/12/2024

مرد کو ہینڈل کرنا اصل میں یہ سیٹ ہی عورت کی ہے،
عورت ہی اس کو پیدا کرتی ہے ، زنانہ وارڈ میں اس کا
نزول ہوتا ہے، عورتیں ہی اس کو خوش آمدید کہتی ہیں ،

عورت ہی اسے پالتی اور اس کی تربیت کرتی ہے اچھی ہو یا
بری، پھر ہار سنگھار کر کے اسے دوسری عورت کو سونپ
دیتی ہے ، لہذا ہر ماں یہ دیکھ لیا کرے کہ وہ اپنا لعل کس
کو سونپ رہی ہے !

اس کی میت بھی عورتوں میں ہی پڑی ہوتی ہے، مرد
صرف اٹھانے آتے ہیں ! عورت کے بگاڑے کو عورت ہی
سدھار سکتی ہے، ماں کے بگاڑے ہوئے کو بیوی ہی سدھار
سکتی ہے ، اور ماں کے سدھارے کو بیوی ہی بگاڑ سکتی
ہے،
اس کا پاس ورڈ password ازل سے عورت کے پاس ہے،
اور یہ ہمیشہ ماں یا بہنوں یا بیوی کے درمیان فٹ بال بنا
رہتا ہے جو اپنی اپنی مرضی کی گیم اس پر کھیلتی اور اس
کی سیٹنگز تبدیل کرتی رہتی ہے، ماں کی سیٹنگز بیوی
تبدیل کر دیتی ہے , اماں ایک پھونک سے وہ ہٹا
کر دوبارہ فیکٹری سیٹنگز ریسٹور کر لیتی ہے، بس اتنی
ساری کہانی ہے اس بیچارے مرد کی.
Copied

30/11/2024
13/11/2024

جہانگیر ترین پاکستانی سٹوڈنٹ کیلئے بل گیٹس کیوں ؟ امریکین پاکستانیوں کا جہانگیر ترین کو خراج تحسین ، امریکہ میں فوری طور پر نوکری کس ڈگری ہولڈرز کو ملتی ہے ؟ امریکین پاکستانی محمد عثمان کی زبانی

09/11/2024

یہودی لابی بھی کملا ہیرس کو امریکی صدر نہ بنوا سکی ، مسلم امریکی ووٹرز نے ڈونلڈ ٹرمپ کو جھکا دیا ، مسلمانوں کی دعائیں رنگ لے آئیں ، کملا ہیرس کا صدراتی الیکشن ہارنے کے بعد پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں ، ہارنے کی مرکزی وجہ یہودی ہیں ،

08/11/2024

خواجہ آصف صاحب آپ روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ہاتھ رکھ کر بتائیں کہ یہ ٹویٹ سچائی پر مبنی ہے، آپ پاکستانیوں کو کب تک بے وقوف بنائیں گے ؟؟

07/11/2024

ڈونلڈ ٹرمپ 46 لاکھ مسلم امریکین ووٹرز کی مدد سے صدر منتخب ، سعودی شہزادہ کو ایلون مسک اور ٹرمپ کے داماد کی طرف سے صاف جواب ، پاکستانی وزیراعظم کو موشن کیوں لگے ہیں ؟ ایلون مسک نے سوشل میڈیا کے ذریعے ٹرمپ کو کیسے جتوایا ، امریکی نوجوان ٹک ٹاک اور انسٹاگرام کے ذریعے کیسے جال میں پھنسے ؟ اب مشرق وسطی کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں آئے گا؟

06/11/2024

امریکہ کے صدارتی الیکشن میں کامیابی کے لیے 538 الیکٹورل ووٹوں میں سے 270 حاصل کرنا ضروری ہوتا ہے۔

امریکی صدارتی انتخابات کے لیے سب کی نظریں سات سوئنگ ریاستوں پر ہیں۔

امریکہ کا صدر بننے کے لیے درکار 270 الیکٹورل ووٹس کا نمبر پورا کرنے کے لیے ان ریاستوں کا کردار انتہائی اہم ثابت ہو گا۔

امریکہ کی ریاستوں میں سب سے زیادہ الیکٹورل ووٹ کیلی فورنیا کے ہیں جن کی تعداد 54 ہے۔

ریاست میشیگان، پیسلوینیا اور سکانسن ان سات میں وہ تین سوئنگ ریاستیں ہیں جنہیں بیل ویدر بھی کہا جاتا ہے۔

یہاں سے جو بھی صدارتی امیدوار جیتا وہ وائٹ ہاوس پہنچ گیا اور ایسا 2008 کے الیکشن سے ہوتا آ رہا ہے۔

05/11/2024
05/11/2024

امریکی اور پاکستانی الیکشن میں فرق ملاحظہ فرمائیں

04/11/2024

پنجاب کے استادوں اور استانیوں کی محنت رنگ لے آئی مبینہ طور پر خفیہ اداروں کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ احتجاج بنگلہ دیش طرز میں تبدیل ہوکر انقلاب کا پیش خیمہ ثابت نہ ہو جائے اس لیے ان کی داد رسی کریں اور حکومت پنجاب پتلی گلی سے چپ کر کے نکل جائے۔

04/11/2024

تحریک انصاف اور فلسطین کا پرچم تھامے امریکہ میں دوسری پوزیشن حاصل کی ، خان آئے گا ، ضرور آئے گا اور فلسطین کو بھی خان ہی آذادی دلوائے گا ، نیویارک ٹائم سکوائر پر آج بھی عمران خان کے نعرے لگتے ہیں؟ ، سنیے فہد کی گفتگو ٹائم سکوائر سے۔

03/11/2024

Times square right now

Address

Sydney, NSW

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Democratic Rights posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Democratic Rights:

Videos

Share

Category