20/01/2025
ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُﻋَﻠَﻴــْـﻜُﻢ_ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ_ﺍﻟﻠﻪِ_ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ💗
صبح بخیر🌹
زندگی آپ کے لیے بہت مشکل ھے
لیکن آپ کو یہ معلوم ھونا چاھیے
کہ الله پاک آپ کو کبھی بھی ان
آزمائشوں میں نہیں ڈالے گا جو آپ برداشت
نہ کر سکتے ھوں۔
دعا ھے
آپ سب کی تمام جائز دعائیں اللہ قبول فرمائے اور اس پوسٹ کے تمام پڑھنے والوں کو اپنی رحمت کے سائے میں لے لےاور اپنی حفظ و امان میں رکھےجو بیمار ہیں ان کو صحت کاملہ و عاجلہ عطاء فرمائے،
جو پریشان ہیں انکی پریشانیاں دور فرما دے سبکو خوش حالی اور عمر دراز عطا فرمائے۔
آمِــــــيْن_يَــارَبَّ الْعَالَمِـــــــــيْنَ🤲