Cricket with Jalal

Cricket with Jalal اپنی ویڈیوز پیج پر شائع کرنے کے لئے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
+923275998442

20/01/2025

10 Kilo Ka bat☠️ 170+ Speed ki bowling | Unusual Cricket Equipements🏏
Speedster Cricket Academy Rawalpindi/islamabad
Location : Speedster Cricket Academy Rawalpindi
Contact : +92 342 0078911



20/01/2025

MKT Graphics is developing a new project, in association with Cricket with Jalal , the esteemed cricket vlogging expert from Abbottabad. Further information will be shared in due course.

06/01/2025

کراچی کے کرکٹر نے سب کو حیران کر دیا۔ وسائل کی کمی نے گھر کی چت پر پریکٹس کرنے پر مجبور۔ بار بار ٹرائلز میں نظر انداز ہونے کے باوجود چار سالوں سے محنت جاری۔

03/01/2025

Arsal Sheikh’s exceptional Performance in his debut first class season. پاکستان کرکٹ کو اسلام آباد کی سرزمین سے ایک اور تحفہ ملنے والا ہے۔ ارسل شیخ نامی نوجوان نے پہلے ہی سیزن میں آلراونڈ پرفارمنس سے اپنا نام منوا لیا۔

31/12/2024

پاکستانی نوجوان سلمان شاہد نے UAE کی کرکٹ میں دھوم مچا دی ہے 16000+ رنز بنا کر ملک کا نام روشن کیا لیکن پھر بھی وہ مواقع نا مل سکے جو انہیں ملنی چاہئیے۔

23/12/2024

سوات سے تعلق رکھنے والا نوجوان لیف آرم سپنر سید عبداللہ بغیر کسی تعاون کے اپنی محنت جاری رکھے ہوئے ہیں، کئی بار ٹرائلز میں شرکت کی لیکن سیلیکشن سے محروم رہے۔

22/12/2024
17/12/2024

کوئٹہ قلعہ عبداللہ سے تعلق رکھنے والا نوجوان کوئٹہ کیفے میں کام کر کے کرکٹر بننے کا خواب پورا کر رہا ہے۔ عبیداللہ نامی نوجوان دن رات محنت کر کے صبیح اظہر کرکٹ اکیڈمی میں اپنی گیندبازی کو مزید نکھارنے میں کوشش میں مصروف ہے۔ #کرکٹ #پاکستان #بولنگ #کرکٹر

14/12/2024

سندھ سے ابھرتا ہوا بلے باز فیضان اشرف

12/12/2024

عمر کوٹ تھرپارکر سے تعلق رکھنے والے محمد سلیمان محنت کی ایک زندہ مثال ہیں، جہاں ضروریات زندگی تک میسر نہیں اس علاقے سےکرکٹ کھیل کر پاکستانشاہین تک رسائی حاصل کی۔ مزید جانئے اس رپورٹ میں۔

Man of the match award of PKR100 goes viral in Pakistan.
07/12/2024

Man of the match award of PKR100 goes viral in Pakistan.

Naseem Shah enjoying a cup of tea with ground staff of Abbottabad Cricket Stadium❤️
05/12/2024

Naseem Shah enjoying a cup of tea with ground staff of Abbottabad Cricket Stadium❤️

03/12/2024

مسلسل کاکردگی دکھانے کے باوجود مردان سے تعلق رکھنے والے محمد عارف شاہ نظر انداز! 2024 فرسٹ کلاس سیزن میں صرف آخری میچ میں موقع ملا تو عارف نے 96 رنز بنائے لیکن حیران ہونے کی بات یہ ہے کہ اس نوجوان کو ڈومسٹک کرکٹ میں نا ہی White ball کرکٹ میں موقع دیا جا رہا نا ہی ریڈ بال! ۔

03/12/2024

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بڑی منافقت، ایک طرف انڈر ۱۹ کی جیت کاجشن منایا جا رہا ہےدوسری جانب ریجنل انڈر ۱۹ کرکٹرز کی محنت پر پانی پھیرا جا رہا ہے۔ جس نوجوان کی آج واہ واہ ہو رہی ہے کل اسی بلے باز کو پی ایس ایل اور چیمپیئنز کپ سے دور رکھا گیا تھا۔

28/11/2024

شہر ایبٹ آباد میں پہلی بار ٹریڈنگ ایکیڈمی کا آغاز، 17 سالہ ہارون اور 22 سالہ حذیفہ ایک دن میں 1000 ڈالر کما کر محنت کی مثال بن گئے۔

ایبٹ آباد گلیات کی سماجی شخصیت اور کرکٹ پروموٹر سردار رمیض نکاح کے خوبصورت بندھن میں بندھ گئے۔سردار رمیض نے کرکٹ کی سرگر...
23/11/2024

ایبٹ آباد گلیات کی سماجی شخصیت اور کرکٹ پروموٹر سردار رمیض نکاح کے خوبصورت بندھن میں بندھ گئے۔سردار رمیض نے کرکٹ کی سرگرمیوں سے کنارہ کش ہونے کا اعلان بھی کر دیا۔
سردار رمیض کو نکاح بہت بہت مبارک ہو۔

05/11/2024

پاکستان میں ٹیپبال کے کھلاڑیوں کو بُری نظر سے دیکھا جاتا ہے، جبکہ پاکستان کے نامور کھلاڑی مصباح الحق ، محمد حفیظ بھی ٹیپ بال کھیلتے رہے ہیں۔ اگر ٹیپ بال کھلاڑیوں پر محنت کی جائے تو اچھا پھل دے سکتے ہیں۔ مکمل پوڈکاسٹ دیکھنے کے لئے کمنٹ میں موجود لنک پر کلک کریں۔

Address

Perth, WA

Opening Hours

Monday 11am - 8pm
Tuesday 11am - 8pm
Wednesday 11am - 8pm
Thursday 11am - 8pm
Friday 11am - 8pm
Saturday 11am - 8pm
Sunday 10am - 8pm

Telephone

+923105598204

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket with Jalal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cricket with Jalal:

Videos

Share