Express Pakistan

Express Pakistan This is official page of https://www.expresspakistan.pk
Expressing Pakistan to the world http://twitter.com/expresspakistan

This is official page of Expresspakistan.pk and is not endorsed by or affiliated with any news channel or print media etc. We are expressing Pakistan to the world individually by sharing Politics, Entertainment, infotainment, technology and Sports news from Pakistan.

22/11/2024

چناب، سرائےعالمگیر اور جہلم کو ملانے والے پل کو کیٹنر لگا کر بند کر دیا گیا
پولیس کی بھاری نفری تعینات

22/11/2024

گجرات : چناب پل دونوں طرف سے بند کر دیا گیا ہے ۔

14/11/2024

Pak 16/5

14/11/2024

Aus vs Pak 1st T20
Pak 94 to win
42 Balls
10 Wickets

کدھر ہے سموگ ؟
11/11/2024

کدھر ہے سموگ ؟

11/11/2024

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چمپئنر ٹرافی میں بھارت کے پاکستان نہ آنے کے حوالے سے وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے رابطہ کیا ہے اور بورڈ کو بھارتی ٹیم کے انکار کی صورت میں کسی اور ٹیم کو مدعو کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

10/11/2024

پاکستان نے آسٹریلیا میں ون ڈے سیریز جیت لی ۔

جبکہ پی ٹی وی کا میچ دیکھانے کا لائسنس فیس کی ادئیگی نہ ہونے کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا جس کی وجہ سے قوم تیسرا میچ برائے راست نہ دیکھ سکی

بجلی کے بلوں میں  فی بل 35  روپے لینے کے باوجود  براڈکاسٹر کو فیس کی ادائیگی نہ ہوسکی۔پی ٹی وی کا آسٹریلیا اور پاکستان و...
10/11/2024

بجلی کے بلوں میں فی بل 35 روپے لینے کے باوجود براڈکاسٹر کو فیس کی ادائیگی نہ ہوسکی۔

پی ٹی وی کا آسٹریلیا اور پاکستان ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کا براڈکاسٹ لائسنس فیس کی ادائیگی نہ ہونے کی وجہ سے لائسنس منسوخ کردیا گیا


🏏


بجلی کے بلوں میں پی ٹی وی کی فیس لینے کے باوجود قومی کھیلوں کے چینل پر پاکستان قومی ٹیم کا میچ براڈکاسٹ نہیں کیا جارہادو...
10/11/2024

بجلی کے بلوں میں پی ٹی وی کی فیس لینے کے باوجود

قومی کھیلوں کے چینل پر پاکستان قومی ٹیم کا میچ براڈکاسٹ نہیں کیا جارہا
دوسرے ون ڈے میچ کے آخری اوور بھی نہیں دیکھائے گئے تھے

ایک ممتاز اسپورٹس صحافی کے مطابق، پی ٹی وی کچھ مالیاتی مسائل سے نمٹ رہا ہے جس کی وجہ سے یہ مسئلہ پیدا ہوا۔ ذرائع کے مطابق قومی اسپورٹس چینل نے نشریاتی حقوق ایک اور ڈسٹری بیوٹر سے خریدے لیکن مبینہ طور پر وعدہ کی گئی ادائیگی بروقت نہ کرنے کے باعث لائیو فیڈ کو نقصان پہنچا۔

09/11/2024

چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارت نے پاکستان آنے سے انکارکردیا اگر پی سی بی میں تھوڑی سی بھی غیرت ہےتو یو اے ای کا مطالبہ نہ مان کر انڈیا کے بغیر ٹرافی منعقد کرے

پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میچ میں نو وکٹوں سے زیر کر لیا۔
08/11/2024

پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میچ میں نو وکٹوں سے زیر کر لیا۔

ٹرمپ صدرِ مملکت امریکہ
06/11/2024

ٹرمپ صدرِ مملکت امریکہ

پچھلے دنوں ریجنٹ پلازہ کی فروخت 14.5 بلین میں ہوئی جبکہ پی آئی اے کی بولی 10 بلین لگائی گئی۔
01/11/2024

پچھلے دنوں ریجنٹ پلازہ کی فروخت 14.5 بلین میں ہوئی جبکہ پی آئی اے کی بولی 10 بلین لگائی گئی۔

بچپن کی یادیں
25/10/2024

بچپن کی یادیں

معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے.
30/09/2024

معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے.

2022 کی بات ہے
03/09/2024

2022 کی بات ہے

14/08/2024

وطن عزیز کے تمام مرعات یافتہ طبقے کو جشن آزادی مبارک-

12/08/2024

‏‎ 16 اگست کو جعلی شناختی کارڈ ، منسوخ شدہ شناختی کارڈ اور وفات پاجانے والے افراد کے شناختی گارڈ پر لی گئی موبائل فون کی سم بند کر دی جائے گی۔

Address

Melbourne, VIC
3336

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Express Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share