Sabee Kazmi

Sabee Kazmi Sharing Ideas, Information, and educational.Real and Only page of Sabee Kazmi
(13)

09/12/2024

▪استعفے دو گھر جاو خان کا پارٹی رہنماؤں کو دو ٹوک پیغام۔۔۔
▪خیبرپختونخوا حکومت کا 25دسمبر مینار پاکستان جلسے کا فیصلہ۔۔۔
▪ٹرمپ حلف سے پہلے تیسری عالمی جنگ۔۔۔۔
▪اسلام آباد ہائی کورٹ بڑا فیصلہ خان کی حفاظت تین رکنی کمیشن قائم۔۔
▪بشری بی بی اڈیالہ سے واپس روانہ گرفتاری رک گئی۔۔ مزاکرات میں پیش رفت؟
▪مطالبات نہ مانے گئے تو آخری مارکہ۔۔۔ خان کا تیار رہنے کا حکم
▪ججز کی بغاوت کا خطرہ جوڈیشل کمیشن اجلاس ملتوی۔۔
▪کپٹن صفدر نے خود کو زندہ لاش قرار دے دیا۔۔۔
▪مارشل لاء کی سزا سفری پابندیاں لگ گئیں

09/12/2024

▪بشری بی بی خان سے ملاقات۔۔ تحریک انصاف بڑی تبدیلیاں۔۔ ڈی چوک کیا ہوا۔۔واپس کون آیا۔۔۔
▪اڈیالہ اہم کیسز کی سماعت خاص ملاقاتیں۔۔۔ خان اگلا لائحہ عمل کیا
▪ٹرمپ نے اسٹیبلشمنٹ بیانیہ اڑا دیا۔۔۔ چھے جنوری یعنی پاکستانی نو مئی۔۔۔تمام افراد عام معافی کا اعلان
▪یحییٰ آفریدی کی شامت۔۔ منصور کے بعد چھے ججز کا خط۔۔۔
▪فوجی عدالتوں کو بڑا دھچکا۔۔ سپریم کورٹ کا فوجی فیصلے ماننے سے انکار
▪مولانا کی اسٹیبلشمنٹ کو دھمکی۔۔ ڈی چوک آنے کا عندیہ۔۔۔
▪ن لیگی الیکشن کمیشن کو منہ کی کھانی پڑ گئی۔۔ حق سچ کا سپاہی عدل بازائی کی جیت
▪مریم نواز کی چین میں بھی شو بازیاں۔۔۔ چینی ٹریکٹر پر چڑھ گئیں
▪انور مقصود نے اسٹیبلشمنٹ سے معافی مانگ لی

08/12/2024

اسٹیبلشمنٹ خان کا مینڈیٹ واپس کرنے پر تیار۔۔۔۔
اڈیالہ جیل بڑا پیغام پہنچایا گیا، 20 ملنےوالے لوگ کون۔۔۔
تحریک انصاف قیادت سیٹیں چھوڑنے پر کیا تیار ہوگئی؟
سول نافرمانی سے پہلے حکومت کی بڑی بیٹھک ،فیصلہ کن مرحلہ
دسبمر کی 10 تاریخ کو بڑے فیصلے متوقع ہیں
پاکستان کو پتھر کے دور میں آفیشلی اعلان ورلڈ رپورٹ
شام کے بعد اگلا نمبر کس کا ہے
اس سال 2024 میں 12 ممالک اسٹیبلشمنٹ کو شکست کہاں کہاں ہوئی
یوکراین پر بڑی ملاقات ہو گئی

08/12/2024

سول نافرمانی تحریک۔ خان کامیاب۔۔ مزاکرات فائنل
13دسمبر سے پہلے خوشخبری۔بڑے بریک تھرو امکان
آزاد کشمیر میں عوام کی جیت، آرڈیننس واپس، معاملات طے ہوگیے
اسلام آباد نو گو ایریا۔۔ ، انور مسعود اغواء
عالمی سیاست میں بڑی تبدیلی حافظ کا خاتمہ۔۔
شام میں کیا ہورہا ہے، بشار الاس کو ہٹانے کے بعد کیا معاملات ہیں؟
مڈل ایسٹ کے ساتھ معاملات پر عمران خان کے معاملات پر کیا ہوگا

07/12/2024

اگلے 72 گھنٹے اہم، کنٹینر ڈی چیک پر دوبارہ؛ وزیراعظم ہاوس،منسٹریوں کا گھیراؤ؛استعفےٰ سے انکار آگیا

07/12/2024

الیکشن دھاندلی، خان کی خیبر پختونخواہ جیل منتقلی اڈیالہ سے اور ملٹری ٹرائل 9 مئی فیصلہ کن مراحل،
تحریک ، باہیکاٹ یا رہائی؟
ڈیڈ لائن پر حکومت کی کانپیں ٹانگ گئیں۔ اوورسیز ریمٹنسز، مصنوعات کا باہیکاٹ،سول نافرمانی،
سوشل میڈیا پر کریک ڈاون مزکرات،فضل الرحمان کا کردار؟ خان کے سخت بیانات اور لیڈرشپ کا کردار
ثمینہ پاشا کے ساتھ

06/12/2024

▪ٹرمپ حلف برداری تقریب، عمران خان کو شرکت کی دعوت۔۔بڑی خبر
▪جنگل کے بادشاہ کو اڈیالہ سے خان کی للکار۔۔۔ ایک بار پھر وارننگ جاری
▪سابق وزیراعظم نے خان سے ملاقات کی اجازت مانگ لی۔۔۔
▪یحیی آفریدی vs جسٹس منصور سخت تکرار۔۔ جوڈیشل اجلاس بلا نتیجہ ختم
▪مولانا فضل الرحمان نے خیبرپختونخوا گورنر راج کی مخالفت کر دی۔۔۔
▪پنجاب عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز۔۔۔ حمزہ شہباز کی شوگر مل پر عوام کا حملہ،
▪کے پی اسمبلی میں پختونوں کے حق متفقہ قرارداد منظور۔۔۔۔
▪نو مئی کے بعد 26نومبر کی cctv فوٹیج بھی غائب۔۔۔ ثبوت مٹانے کا سلسلہ جاری
▪آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی اور PTI ایک پیج پر۔۔ کل رابطہ سڑکیں بند کرنے کا فیصلہ

06/12/2024

▪13دسمبر پیشاور سونامی، 14 تک وارننگ دو نکات۔۔ یا سول نافرمانی ۔ خان تیار
▪بشری بی بی بول پڑی۔ ڈی چوک رات کی حقیقت بتا دی۔۔
▪اڈیالہ خان نے محسن نقوی کے فرار ہونے کی پیشنگوئی کر دی۔۔۔
▪ڈی چوک ایک اور دھرنے کی کال مولانا نے 8دسمبر کی ڈیڈ لائن دے دی۔۔۔
▪سپریم کورٹ جوڈیشل کمیشن اجلاس۔۔ بڑے استعفے کی گونج۔۔۔
▪اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، راجہ بشارت رہا، عدالت پولیس پر برہم۔۔
▪آزاد کشمیر حالات کشیدہ کامیاب پہیہ جام ہڑتال کے بعد۔۔ وزیراعظم ہاؤس گھیراؤ کا اعلان
▪پاکستان بھر میں خان پر جعلی مقدمات کی تعداد 188 تک پہنچ گئی۔۔۔
▪وکلاء بارز سالانہ انتخابات جلد پرجوش نعرے جزباتی تقریروں کا وقت۔۔۔
▪اورسیز پاکستانیوں کا مختلف ممالک میں احتجاج جاری۔۔۔
▪ڈونلڈ ٹرمپ نے چین سے متعلق بڑا پتہ کھیل دیا۔۔۔ اہم نامزدگی

06/12/2024

عمران خان نے اپنا پہلا کارڈ شو کر دیا گرتی ہوئی دیواروں کو بہت بڑا دھکا اور یہ ایسا کارڈ تھا جو کسی نے سوچا نہیں تھااس حکومت کا دھڑن تختہ تیار ۔۔۔
دوسری بڑی خبر امریکہ سے ڈونلڈ ٹرمپ کے حوالے سے پیغام عمران خان کو جیل میں پہنچ گیا
اور برطانیہ سے بھی کچھ اہم لوگوں کی پاکستان آمد۔۔۔۔۔
انٹرنیشنل دنیا سے اسلام اباد پر حکومت پر مشکلات میں اضافہ، انٹرنیشنل میڈیا درد سر بن گیا
سوشل میڈیا نہیں سنبھالا جا رہا اور وہ روپے لگائے گئے ناکامی ۔۔۔۔گولی کیوں چلائی مصنوعات کا بائیکاٹ ٹاپ ٹرینڈ بن گئے
نون لیگ کے صحافیوں اسٹیبلشمنٹ کے پیغام رسانوں کی منت ترلاش شروع تحریک انصاف سے درخواست کی جا رہی ہے
ازاد کشمیر میں بڑا احتجاج پولیس عوام امنے سامنے

05/12/2024

▪خان کا اڈیالہ میں جلسہ 70 رہنماؤں سے خطاب۔۔۔
▪خان کی اڈیالہ پرانے ساتھیوں سے ملاقاتیں شیخ رشید کو بوسہ دیا فواد چوہدری کو گلے لگایا، قریشی کو مسکراہٹ
▪فارمیشن کانفرنس سانحہ اسلام آباد پر آرمی چیف کی صفائیاں ۔۔ امریکا کا سخت ردعمل
▪مولانا فضل الرحمان پھر اہمیت اختیار کر گئے۔ فصیل واوڈا، رانا ثناءاللہ کی ملاقاتیں، پس پردہ حالات نازک
▪بیک گراؤنڈ مزاکرات میں اہم پیش رفت خان نے پانچ رکنی کمیٹی بنا دی۔۔۔۔
▪اڈیالہ جیل سے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب سمیت چار رہنما گرفتار۔۔۔۔
▪ایکس سروس مین سوسائٹی کا انوکھا مطالبہ۔۔۔
▪12سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کے خلاف مقدمہ درج۔۔

05/12/2024

▪اڈیالہ سماعت خان کا جج سے دلچسپ مکالمہ۔۔میڈیا گفتگو، اہم ملاقاتیں،
▪اسٹیبلشمنٹ شہباز کی قربانی دینے کو تیار۔۔ اگلا وزیراعظم کون؟
▪جسٹس منصور کے خط نے ایوانوں میں ہلچل مچا دی۔۔۔۔ 26 آئینی ترمیم کے خلاف اعلانِ جنگ
▪پہیہ جام شٹر ڈاؤن ہڑتال آزاد کشمیر ایک بار پھر عوام سڑکوں پر۔۔۔
▪خیبرپختونخوا گورنر ہاؤس میں آل پارٹیز کانفرنس۔۔ تحریک انصاف کی عدم شرکت
▪پختونوں کے خلاف کاروائیوں پر وکلاء کا بڑا مارچ۔۔۔۔ بائیکاٹ مہم کے نتائج آنا شروع
▪ایکس بند کرنے والی حکومت کو ایلن مسک کے سٹار لنک سے امیدیں۔۔۔
▪ججز نے 100 سے زائد کارکنان کی رہائی کی نوید سنا دی۔۔۔وکلا کو ہدایت
▪شیخوپورہ ضمنی الیکشن کا مارکہ جاری۔۔۔ ن لیگ دن دھاڑے دھاندلی کی کوشش ناکام
▪بنگلہ دیش عبوری حکومت کا بھارتی جارحیت پر۔۔ اپنے سیاست دانوں کو پیغام

05/12/2024

عمران خان کے سامنے یہ لوگ سرینڈر کریں گیں،اور کوئی حل نہیں ہے
اپنے لوگوں کو جیسے مارا گیا دنیا بھر میں لاہیو دیکھا گیا ہے
ابھی 16 دسمبر آرہا ہے کیا ملک توڑنے کی یہ دوبارہ کوشش کر رہیں ہیں
پختون قوم پاکستان کی رگوں میں خون کی طرح دوڑ رہی ہے
عمران خان کا 126 دن کے دھرنے سے زیادہ یہ 126 منٹ 24 نومبر کو اہم ہوگیے تھے

04/12/2024

▪️اڈیالہ کی رونقیں بحال۔۔ کل اہم ملاقاتیں خان تین اہم کیسز کی سماعت۔۔۔
▪️ریڈ زون قتلِ عام پر غیر ملکی سفیروں نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا طلب کر لیا۔۔۔ رپورٹ تیار
▪️بلاول اسٹیبلشمنٹ کی اگلی چال لے کر مولانا کو رام کرنے پہنچ گیا اہم ملاقات۔۔
▪️گورنر راج۔۔؟ خیبرپختونخوا میں کل اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس طلب۔۔
▪️ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان کے نئے قوانین کو مسترد کر دیا۔۔ ظلم کا دور جلد ختم
▪️پاکستان تحریک انصاف کی اہم شخصیت کراچی سے اغواء۔۔۔۔
▪️شیر افضل مروت کے ہوشربا انکشافات 107 گمشدہ 25 سے 30 زندہ نہیں۔۔۔۔الجزیرہ نے بھی حقیقت سے پردہ اٹھا دیا
▪️نوجوانوں کا ریاستی اداروں سے اعتماد اٹھ گیا۔ ن لیگ کا اعتراف۔ بائیکاٹ مہم سے سخت تکلیف پہنچنے لگی
▪️پنجاب تحریک انصاف کا پہلا جلسہ۔۔۔
▪️اسلام آباد پولیس میں بغاوت کا انکشاف فائنل کال سے پہلے 128 بڑے چھوٹے افسران

04/12/2024

▪خان بشری بی بی اہم ملاقات کے انتظامات مکمل۔۔۔ جلد نئی حکمت عملی تیار
▪جمعہ اسٹیبلشمنٹ پر بھری پڑنے والا۔۔ تحریک انصاف نے کمر کس لی
▪وزیر دفاع اپنے ماتحت آفسر کے پروٹوکول میں پھنس گئے۔۔
▪گولی کیوں چلائی، سوشل میڈیا کمپین حکومت اسٹیبلشمنٹ کے لیے درد سر بن گئی
▪اپوزیشن لیڈر عمر ایوب سمیت اہم رہنماؤں کی گرفتاری آج رات اہم۔۔۔
▪نوجوانوں کے ری ایکشن کا خوف مریم کی آمد سے پہلے پنجاب یونیورسٹی خالی۔۔۔
▪نماز پڑھتے رینجرز کے ہاتھوں کنٹینر سے گرنے والے کارکن کی گنڈا پور سے ملاقات ۔۔۔
▪قاضی پارٹ 2 چیف جسٹس عامر فاروق کی منافقت کھل کر سامنے آنے لگی
▪سوشل ایکٹیویٹس آصف ہمدانی کے پینسٹھ سالہ والد بھی اغواء۔۔۔
▪صحافت کی بواسیر۔۔ سہیل وڑائچ کا گھٹیا پن کی حدوں سے باہر

04/12/2024

▪️سعودیہ فرانس کا شہباز سے مطالبہ دباؤ بڑھ گیا
▪️فوج بیرکوں میں واپس عوام کی جیت
▪️پختونوں کے خلاف سازش بے نقاب
▪️عطاٹرٹر کو پی ٹی آئی کارکن کا منہ توڑ جواب
▪️تحریک انصاف اگلا احتجاج تاریخ کب؟
▪️مائنس شہباز فارمولا بلاول کی واردات
▪️200ارب ڈالر کے بزنس ایمپائر خطرے میں

03/12/2024

▪خان کے پاس آخری کارڈ موجود۔۔ اڈیالہ سے فیملی ملاقات میں خان کے انکشافات
▪مارشل لاء نافذ۔ صدر نے فوج کو اختیارات دے دیئے۔۔ اپوزیشن رہنما نے کال دے دی جنوبی کوریا حالات خراب
▪خان کا قاتلوں کا پیچھا کرنے کا اعلان۔۔ FIR کس کے خلاف؟ انٹرنیشنل فورمز پر بھرپور آوازیں، پٹیشنز تیار
▪بشری بی بی کے خلاف کمپین ختم شد، خان کے حکم پر قیادت کی علیمہ خان نے حقیقت بتا دی۔۔۔
▪کل عدالتی محاز پر اہم دن ۔۔۔ بڑے کیسز کی سماعت
▪آرمی چیف کا خان سے زیادہ مقبول ہونے کا چہتے صحافیوں کو پیغام۔۔۔
▪جرنیلوں کی رانی تحریک انصاف کو ایک اور کھلی دھمکی۔۔۔
▪شہباز شریف دورہ سعودیہ عرب اجلاس شروع۔۔۔
▪اسلام آباد پولیس کے شیلنگ نہ کرنے والے 26 اہلکار برطرف۔۔۔
▪ گرفتار پی ٹی آئی کارکنان نے حکومت کی آفر ٹھکرا کر جیل رہنے کو ترجیح دے دی۔۔۔
▪بنگلہ دیش قید رہنے والی رہنما خالدہ ضیا سے پاکستانی ہائی کمشنر کی ملاقات۔

03/12/2024

▪حکومت سانحہ اسلام آباد فوج پر ڈالنے کی تیاری۔۔۔
▪علیمہ خان اڈیالہ روکاوٹیں ۔۔۔ خان سے ملاقات روکنے کی وجہ؟ بشری بی بی منظر عام پر۔۔
▪کمپنی کی پروڈیکٹس کے خلاف بائیکاٹ مہم زور پکڑ گئی۔۔۔ دیکھتے ہی دیکھتے ہزاروں افراد کمپین کا حصہ بن گئے
▪پختونوں کے خلاف نئی سازش۔۔۔ اسلام آباد داخلے پر پابندی کیوں؟
▪قتل عام کے بعد شہباز شریف سعودیہ روانہ۔۔۔
▪آئی ایم ایف نے پاکستان کو دوسری قست کی ادائیگی روک دی۔۔۔
▪لاپتہ افراد جسٹس نعیم اختر افغان کا دھماکے دار خطاب۔۔۔
▪26 رات کیا مزید انکشافات، خان وڈیو پیغام کا مطالبہ کس کا تھا
▪ارشد شریف کے وکیل کو بھی خرید لیا گیا۔۔ جسٹس شوکت صدیقی نئی زمداری مل گئی

03/12/2024

عمران خان کی رہائی کیسے ممکن ہے، کونسے دو بڑے آپشن ہیں
کمپنی کی مصنوعات باہیکاٹ سے کتنا نقصان ہوا؟
تحریک انصاف کی لیڈرشپ ، مراد سعید خان کا ٹرمپ کارڈ
آنے والے دنوں میں حالات کیا ہونگیں۔
تمام معاملات پر وقار ملک کے ساتھ تفصیلی ڈسکشن

Address

Melbourne, VIC
3004

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sabee Kazmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sabee Kazmi:

Videos

Share