HASAS حساس

HASAS حساس Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HASAS حساس, Media/News Company, pakistan, Peshawar.

سمیع اللہ سے شیر برج سے لے کر ورسک تک بٹوا گم ہوئی ہے جس میں قومی شناختی کارڈ اور کچھ ضروری کاغذات کے ساتھ ساتھ روپیہ بھ...
27/12/2024

سمیع اللہ سے شیر برج سے لے کر ورسک تک بٹوا گم ہوئی ہے جس میں قومی شناختی کارڈ اور کچھ ضروری کاغذات کے ساتھ ساتھ روپیہ بھی ہیں۔
نوٹ سمیع اللہ کا کہنا ہے کہ جو شخص مجھے اپنا بٹوا واپس کر دے تو میں اس کو بطور انعام 5000 ہزار روپے دے دوں گا۔برائے مہربانی اگر کسی کو سمیع اللہ کا بٹوا ملی ہے تو اس کے ساتھ اس نمبر پر رابطہ کرے۔
0314 7008713
03025764264

27/12/2024

ناصر باغ سے لے کر شاگی بازار تک ایک بھائی سے کچھ سامان گرا ہے جس میں بچوں کے فارم بے جو کا اٹا اور بجلی کا تار ہے جس کسی کو بھی ملے برائے مہرابانی اس نمبر پہ رابطہ کریں
03366444336
شکریہ

26/12/2024

تحصیل متھرا وی سی برج ڈیرے سفید سنگ پارسنگ میں ہونے والے واقعے کے متعلق خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں انشاءاللہ کچھ دن بعد میں اپنے وطن واپس آکر غمزدہ خاندان کے ساتھ بھرپور تعاون کروں گا اور اپنے وی سی کا یہ مسئلہ حل کروں گا۔
وی سی برج ڈھیرے چیئرمین نعمت اللہ خان

سفید سنگ محلہ بچی کورونہ کے قیصر اقبال ولد شاموس گل کو پشاور یونیورسٹی کے اردو ڈیپارٹمنٹ سے ڈگری مکمل کرنے پر مبارکباد پ...
26/12/2024

سفید سنگ محلہ بچی کورونہ کے قیصر اقبال ولد شاموس گل کو پشاور یونیورسٹی کے اردو ڈیپارٹمنٹ سے ڈگری مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں.

26/12/2024

سعودی عرب میں مقدس مقامات کی ویڈیوں دیکھیں حساس ٹی وی کے ساتھ ار جے زاہد

25/12/2024

تحصیل متھرا وی سی برج ڈیرے سفید سنگ پارسنگ میں اریگیشن پانی کی وجہ سے عوام پریشان۔
رپورٹ عطاءاللہ جان

25/12/2024

تحصیل متھرا سفید سنگ پارسنگ میں اریگیشن پانی کی وجہ سے عوام پریشان۔
رپورٹ عطاءاللہ جان

خیبر قبائلی رہنما ملک نصیر آفریدی کی گرفتاری کے خلاف قبیلہ کوکی خیل کے عوام کا تاریخی باب خیبر کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ...
25/12/2024

خیبر قبائلی رہنما ملک نصیر آفریدی کی گرفتاری کے خلاف قبیلہ کوکی خیل کے عوام کا تاریخی باب خیبر کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ، صوبائی حکومت کو ملک نصیر آفریدی کی رہائی کے لیے تین دن کا الٹی میٹم دے دیا۔

24/12/2024

سفید سنگ کے ایک دوست کو A نیگیٹیو یا B نیگیٹیو خون کی سخت ضرورت ہے۔رابطہ نمبر
03161828994

24/12/2024

سخی پل بازار میں تاجر الیکشن کی تیاری جاری۔

فیاض خان سے اپنا بٹوا گم ہوئی ہے جس میں قومی شناختی کارڈ، ڈرائیونگ کا لائسنس اور 15 ہزار روپے نقد ہیں۔نوٹ فیاض خان کا کہ...
23/12/2024

فیاض خان سے اپنا بٹوا گم ہوئی ہے جس میں قومی شناختی کارڈ، ڈرائیونگ کا لائسنس اور 15 ہزار روپے نقد ہیں۔
نوٹ فیاض خان کا کہنا ہے کہ جو شخص مجھے اپنا بٹوا واپس کر دے تو یہ پیسے میں اس کو بطور انعام دے دوں گا۔میرے بٹوے میں کچھ ضروری کاغذات بھی ہے۔
برائے مہربانی اگر کسی کو فیاض خان کا بٹوا ملی ہے تو فیاز خان کے ساتھ اس نمبر پر رابطہ کرے۔ 03085821558

23/12/2024

ویلج کونسل شاہ گئی بازار علی محمد سفید سنگ کے دفتر سیکرٹری کا آفیشل زونگ وائی فائی ڈیوائس شاہ گئی بازار میں کہی گر کر گم ہو گیا ہے اگر کسی کو ملے تو دئیے گئے نمبر پر ویلج کونسل سیکرٹری کیساتھ رابطہ کر کے مشکور و ممنون فرمائے
03219027469

ضلع خیبر سب تحصیل ملاگوری برادرا میں نامعلوم افراد نے کل رات کو مکرم نامی شخص کے موٹرسائیکل کو اگ لگادی گئی ہے ۔
23/12/2024

ضلع خیبر سب تحصیل ملاگوری برادرا میں نامعلوم افراد نے کل رات کو مکرم نامی شخص کے موٹرسائیکل کو اگ لگادی گئی ہے ۔

22/12/2024

قوم ملاگوری کے حوالے سے جناب علی اکبر صاحب کا خصوصی پیغام سنئے
حساس ٹی وی کے ساتھ مزید تفصیلات

22/12/2024

جمرود۔ کوکی خیل مندری خیل قبیلے کے مشران او کشران اپنے مطالبات کے حق میں پریس کانفرنسن۔

21/12/2024

کمپلیکس ہسپتال میں ایک غریب مریض کو (اے پازیٹیوں) خون کی اشد ضرورت ہے اگر کوئی دینا چاہتا ہے اللہ کی رضا کے لیے تو اس نمبر03349035381 پہ رابطہ کریں
شکریہ

18/12/2024

حساس ٹی وی ٹیم کے طرف سے ار جے زاھد خان کو پروگرام

سراج خان ملاگوری سے شاہ گئ بازار میں بٹوہ گر کر گم ہو چکا ہے جس میں ان کا قومی شناختی کارڈ اور دیگر قیمتی اسناد موجود ہی...
18/12/2024

سراج خان ملاگوری سے شاہ گئ بازار میں بٹوہ گر کر گم ہو چکا ہے جس میں ان کا قومی شناختی کارڈ اور دیگر قیمتی اسناد موجود ہیں اگر کسی کو ملے تو برائے مہربانی دیئے گئے نمبر پر رابطہ کر کے مشکور و ممنون فرمائیں
03082844651
03305030274

Address

Pakistan
Peshawar
25000

Telephone

+923145722895

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HASAS حساس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HASAS حساس:

Videos

Share