Viral Saraiki Vlogs

  • Home
  • Viral Saraiki Vlogs
رجب بٹ کی شادی کی ویڈیو پر ویووز 80 ملین سے زیادہ ہیں. اگر آر پی ایم ایک ڈالر کا لگایا جائے تو یہ اسی ہزار ڈالر بنتے ہیں...
16/12/2024

رجب بٹ کی شادی کی ویڈیو پر ویووز 80 ملین سے زیادہ ہیں. اگر آر پی ایم ایک ڈالر کا لگایا جائے تو یہ اسی ہزار ڈالر بنتے ہیں.
(جبکہ ممکنہ طور پر آر پی ایم تین ڈالر یا زیادہ کا بھی ہوسکتا ہے پھر آپ آمدن کا لحاظ خود ہی لگا لیں، جبکہ اس ماہ کی ٹوٹل ویووز 136 ملین ہیں یعنی ایک لاکھ چھتیس ہزار ڈالر اگر ایک ہزار ویووز پر ایک ڈالر بنتا ہو تب، ورنہ جتنے زیادہ ڈالر تو انہیں پھر ایک لاکھ تیس ہزار سے ضرب دے لیں)

میرے آپ کے والد اور دادا ساری زندگی کی کمائی اور ریٹائرمنٹ کا پیسہ ایک بار میں اگر لیتے تب بھی وہ ان یوٹیوبرز کی ایک ماہ کی آمدن کا دس فیصد بھی نہ بنتا۔
کیا آپ اب بھی یوٹیوب (سوشل میڈیا) کو ایک بزنس کے طور پر نہیں لیں گے؟
اس لئے اس دور کی ضرورت کو سمجھیں اور پیسے کمانے پر فوکس کریں.

16/12/2024

Boht Ehm Video Sub Suno Or Share Kro Plz 🙏

اطمینان رکھیں!آپ کی قسمت کا لکھا آپ سے کوئی نہیں چھین سکتا کیونکہ آپ کے رب نے لوگوں کو مقدر تک رسائی نہیں دی.
07/12/2024

اطمینان رکھیں!
آپ کی قسمت کا لکھا آپ سے کوئی نہیں چھین سکتا کیونکہ آپ کے رب نے لوگوں کو مقدر تک رسائی نہیں دی.

Alhumduillah Happy Face ✨
03/12/2024

Alhumduillah Happy Face ✨

22/11/2024

میری وڈیوز کہاں کہاں دیکھی جاتی ہیں؟
اپنا ضلع یا علاقہ لکھیں کومنٹس میں 👇

20/11/2024

Season Ka Pehla Saag Aa Gaya 😂

13/11/2024

Allo Ki Waja Say Phir Larai Ho G*i 😂

10/11/2024

Hakeem Shahzad Loha Paar K Liye Video 🙏
Must Watch And Share Please 🙏❤️

10/11/2024

کچھ لوگ محبت کرتے ہی اس لیے ہیں کہ بعد میں دوستوں کے سامنے اعتراف سکیں:

"میکوں وی تھئی ہئی"🙈

پتا نہیں کیوں لوگوں کے دِلوں میں یہ بات ڈال دی گئی ہے کہ وہ اپنے خدوخال، گورے رنگ اور لمبے قد کی وجہ سے خوبصورت لگتے ہیں...
30/10/2024

پتا نہیں کیوں لوگوں کے دِلوں میں یہ بات ڈال دی گئی ہے کہ وہ اپنے خدوخال، گورے رنگ اور لمبے قد کی وجہ سے خوبصورت لگتے ہیں.
حالانکہ ہر وہ انسان خوبصورت ہے، جو ایک ہمدرد روح اور خوبصورت مسکراہٹ کا مالک ہے.

🍁🖤🍁

26/10/2024

150K Followers 🙏
تمام احباب کی بہت مشکور و ممنون ہوں. آپ تمام کے تعاون سے ہی یہ سب ممکن ہوتا ہے. ❤️
جیتے رہیں، آباد رہیں

تنہائی دردناک تو ہوتی ہے مگر ان تمام لوگوں سے بہت اچھی ہے جو آپ کو صرف اپنی فرصتوں میں یاد کرتے ہیں. محمود درويش
21/10/2024

تنہائی دردناک تو ہوتی ہے مگر ان تمام لوگوں سے بہت اچھی ہے جو آپ کو صرف اپنی فرصتوں میں یاد کرتے ہیں.
محمود درويش

20/10/2024

Ajj Main Tang Aa G*i Hun 😭

19/10/2024

فیس بک لائیو بہت اہم گفتگو ❤️
Join And Share Pls 🙏

15/10/2024

ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے ❤️
13/10/2024

ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے ❤️

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Viral Saraiki Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Viral Saraiki Vlogs:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share