Muhammad Uris Offical

Muhammad Uris Offical Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Uris Offical, Digital creator, Sharjah.

فلک تو فلک ٹہرا۔۔!! زمیں کا بھی نہیں رہتاعــــــــلـیٌ کو چھوڑ کر بندہ۔۔!! کہیں کا بھی نہیں رہتا
03/11/2024

فلک تو فلک ٹہرا۔۔!!
زمیں کا بھی نہیں رہتا

عــــــــلـیٌ کو چھوڑ کر بندہ۔۔!!
کہیں کا بھی نہیں رہتا

*سنڌ حڪومت پهرين نومبر ديوالي جي موقعي تي موڪل جو اعلان ڪري ڇڏيو، نوٽيفڪيشن جاري*
28/10/2024

*سنڌ حڪومت پهرين نومبر ديوالي جي موقعي تي موڪل جو اعلان ڪري ڇڏيو، نوٽيفڪيشن جاري*

28/10/2024

اطلاع عام و اہم معلومات

آپ سب کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ ایشیا کا بڑا کینسر ہسپتال جسکا نام
Cancer care hospital
کینسر کئیرھاسپیٹل ہے
لاھور کے نزدیک رائیونڈ تبلیغی جماعت کے مرکز کے قریب وسیع رقبہ پر تعمیر کیا گیا ہے
یہ شوکت خانم ہسپتال سے بھی زیادہ جدید مشینری سے آراستہ ہے
‏اس ہسپتال نےکام شروع کر دیاھے ہسپتال میں دور دراز سے آئےلوگوں
کیلئےقیام گاہ بھی تعمیر کی گئی ہے یہاں پر غریب لوگوں کا علاج قیام وطعام بالکل مفت ھے
صرف صاحب حیثیت لوگوں سےعلاج کےمناسب پیسے لئےجاتےہیں
یہاں پر افغانستان، خیبر پختون خواہ اور گلگت بلتستان وغیرہ سے مریض
آ رھےہیں
‏جنکا علاج مفت کیا جا رہاھے ہسپتال میں لاعلاج مریضوں کو گھر بھیج دیا جاتاھے
جہاں وہ بہت تکلیف دہ حالت میں موت کا انتظار کرتےہیں
لیکن یہاں پر الحمد للہ 250 بیڈ کا علیحدہ بلاک قائم کیا گیاھے
جہاں پر لاعلاج مریضوں کو ڈیتھ (موت) تک رکھا جاتاہے اور انکی زندگی میں
‏تکلیف کو ہر ممکن کم کیا جاتاھے اور خدمت کیجاتی ہے یہ بہت بڑی سہولت ھے

آپ سب سے گزارش ہے کہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اس ہسپتال کےمتعلق آگاہ کریں تاکہ کینسر زدہ مریض اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں
یہاں پر پاکستان کے نامور اور انتہائی تجربہ کار ڈاکٹر صاحبان کی ٹیم کام کر رہی ہے
‏ہسپتال میں مریضوں اور انکے لواحقین کیلئےایک عالیشان اور جدید سہولتوں سے آراستہ مسجد بھی تعمیر کی گئی ھے
پاکستان نیک و مخیر حضرات کی وجہ سےقائم ھے اور یہ اللہ تعالی کا خاص کرم ہے

ڈاکٹر شہریار ۔ ماہر کینسر
(ہسپتال کےانچارج ہیں)
نےبتایا کہ کوئی صاحب جنکو وہ بھی نہیں جانتےہیں
‏روزانہ 250 مریضوں اور ان کے لواحقین کے لئے کھانا بھجوا رہے ہیں ۔ *سبحان اللہ ۔*

اس پوسٹ کو بطور صدقہ جاریہ مذید فارورڈ کرتے جائیں
شکریہ و جزاک اللہ

Hospital Site :
1.5 km off Pajian chowk Ijtama road Bypass (Rohi Nala) Raiwind Lahore, Pakistan.
‏PHONE No.
0092 423 52 18 956-60
0092 423 53 97 605

محمد منصور معیز صاحب۔
0300-3253403

اس میسج کو کسی Group میں ارسال کریں۔
کسی کی جان بچانے پر اللہ تعالی اپ کو بھی دنیا اور آخرت کی کامیابی عطاء فرمائے .
آمین

ہمیں اس فانی دنیا میں ہر اس چیز سے بچھڑنا ہے جس سے ہم محبت کرتے ہیں 🖤
28/10/2024

ہمیں اس فانی دنیا میں ہر اس چیز سے بچھڑنا ہے جس سے ہم محبت کرتے ہیں 🖤

Address

Sharjah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Uris Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share