Usman Speaks

Usman Speaks This page describes the issues and affairs of current society and how these things are affecting people's lives.

جن کے باپ مر جاتے ہیں ،  ان کے صحن میں ایک درخت ہونا چاہیئے ،زندگی بہت تھکا دیتی ہے کبھی کبھی سائے کی ضرورت پڑتی ہے۔ماں ...
06/09/2024

جن کے باپ مر جاتے ہیں ، ان کے صحن میں ایک درخت ہونا چاہیئے ،زندگی بہت تھکا دیتی ہے کبھی کبھی سائے کی ضرورت پڑتی ہے۔

ماں کی جمع "مائیں "
باپ کی جمع کیا ہے ؟
میں نے باپ کے تمام مترادف سوچے۔۔۔۔۔
والد
باپ
ابو
لیکن کسی ایک بھی لفظ کی جمع نہی مل سکی ۔۔۔۔۔
بہت حیرت سے سوچا
کہ ہم نے کبھی غور ہی نہیں کیا کہ انسان کی زندگی میں ماں کے رتبے پر بہت سے رشتے جڑ جاتے ہیں
لیکن باپ ہمیشہ ایک ہی رہتا ہے !
اسی لیے زندگی میں اسکی کمی کا خلاء کبھی پر نہیں ہوتا !!

مدت کے بعد خواب میں آیا تھا میرا باپ
اور اس نے مجھ سے اتنا کہا " خوش رہا کرو "!


#درویش

*دل کھول کر شراب پیو ، کرپشن کرو* رشوت لو ، ناجائز منافع لو ، حرام کھاؤ  ، ملاوٹ کرو۔ *مظلوموں پر ظلم کرو ، ناحق زمینو...
06/09/2024

*دل کھول کر شراب پیو ، کرپشن کرو* رشوت لو ، ناجائز منافع لو ، حرام کھاؤ ، ملاوٹ کرو۔
*مظلوموں پر ظلم کرو ، ناحق زمینوں پر قبضے کرو*
*سود کھاؤ لوگوں پر کالے علم کرو تعویذ کرو*
*ان کے گھروں میں جھگڑے ڈالو*
*گھر برباد کرو ، یتیم مسکین کا حق کھا کر بنگلے بناؤ*
*پر اصلی گھر یہ ہی ہے اور یاد رکھنا جو سزا یہاں ملے گی آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔*
*اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔۔۔*

02/09/2024

This Young Man Spotted in Chakwal

کراچی میں اتنا بڑا حادثہ ھوا پر ھمارے یہ بھائی غائب ھیں نہ کوئی بیان نہ کوئی گردان امریکہ سے بھی کوئی مدد نہیں آئی ۔۔۔۔پ...
20/08/2024

کراچی میں اتنا بڑا حادثہ ھوا پر ھمارے یہ بھائی غائب ھیں نہ کوئی بیان نہ کوئی گردان امریکہ سے بھی کوئی مدد نہیں آئی ۔۔۔۔پھر کہتے ھیں تنقید ھوتی ھے ۔

A horrific accident occurred today on Karsaz Road involving a lady driver who was reportedly fully drunk while overspeed...
20/08/2024

A horrific accident occurred today on Karsaz Road involving a lady driver who was reportedly fully drunk while overspeeding. She brutally collided with several motorcycles and cars, resulting in the tragic loss of 4 lives, with many others injured. The driver, allegedly connected to the Gul Ahmad family, is expected to walk free soon, flashing a victory sign as she leaves jail, just as in previous incidents.

According to source,in this tragic traffic accident at Karsaz area, Ms. Amna Arif and her father were killed due to the collision of a high-speed Prado vehicle.
The accused Natasha is said to be the wife of a famous industrialist from Gul Ahmed group.
The police have detained the woman, firstly in the car and later to police station,

Amna Arif use to be student of Statistics from Iqra University and currently worked in some private firm.
Rest in Peace Amna Arif 💔

Pakistan seems to be governed by two different systems of justice—one for the poor and another for the rich.
Inna Lillahi Wa Inna Elaihi Rajiuun. May the injured ones recover quickly and lost lives rest in peace.

Aameen

کیا کبھی زقوم کے درخت کے بارے میں سنا ھے؟ پروردگار قرآن مجید میں فرماتا ھے کہ"اس کے خوشے شیاطین کے سروں جیسے ہیں"یه درخت...
18/08/2024

کیا کبھی زقوم کے درخت کے بارے میں سنا ھے؟

پروردگار قرآن مجید میں فرماتا ھے کہ
"اس کے خوشے شیاطین کے سروں جیسے ہیں"

یه درخت سعودیه کے شهر ریاض کے شمال میں اگتا هے.زقوم ایک درخت کا نام ہے جس کا مزہ بہت تلخ ہوتا ہے.بدبودار ہے اور توڑنے کی صورت میں دودھ جیسا رس نکلتا ہے۔ جسم کو لگ جائے تو ورم ہو جاتا ہے.

موازنہ ہے اللہ کے مخلص بندوں اور منکرین کا!
مخلص بندوں کے لیے جنت کی نعمتوں میں کیف و سرور کی زندگی ہے اور منکرین کے لیے زقوم جیسی چیزوں سے سروکار ہوگا

سورہ صافات/آیت 65

ـــــــ💚🍀

اطلاعات کے مطابق ایک فلم تھیٹر میں ایک مختصر فلم دکھائی گئی جس کا آغاز کمرے کی چھت کے اسنیپ شاٹ سے ہوا۔ کوئی تفصیلات، کو...
11/08/2024

اطلاعات کے مطابق ایک فلم تھیٹر میں ایک مختصر فلم دکھائی گئی جس کا آغاز کمرے کی چھت کے اسنیپ شاٹ سے ہوا۔ کوئی تفصیلات، کوئی رنگ نہیں۔ صرف ایک سفید چھت پر لگا پنکھا۔

یہی منظر 6 منٹ تک جاری رہا جیسے یہ فلم رکھ گئی ہو، جب فلم دیکھنے والے مایوس ہونے لگے۔ کچھ نے شکایت کی کہ فلم پر اپنا وقت ضائع کر رہیں ہیں اور کچھ نے واپس جانا شروع کر دیا۔

اچانک، کیمرے کا لینس آہستہ آہستہ حرکت کرنے لگا یہاں تک کہ وہ نیچے فرش تک پہنچ گیا۔ ایک چھوٹا بچہ جو معذور دکھائی دے رہا تھا وہ بستر پر لیٹا تھا، ریڑھ کی ہڈی ٹوٹی ہوئی، وہ ہل نہیں سکتا تھا۔
اس کے بعد کیمرہ مندرجہ ذیل الفاظ کے ساتھ واپس چھت تک فوکس کرتا ہے.

"ہم نے آپ کو اس بچے کی روزمرہ کی سرگرمی کے صرف 8 منٹ دکھائے، اس منظر سے صرف 8 فٹ کے فاصلے پر یہ معذور بچہ اپنی زندگی کے تمام گھنٹے گزارتا ہے اسی فوکس کے ساتھ اور آپ نے شکایت کر دی اور 6 منٹ تک صبر نہیں کیا، آپ برداشت نہیں کر سکے۔ یہ مسلسل دیکھنا .."

بعض اوقات ہمیں اپنے آپ کو دوسروں کی جگہ وقتی طور پر رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے ( اندھا، بہرا، گونگا معذور، بے گھر وغیرہ وغیرہ) تاکہ ہمیں عطا کی گئی نعمتوں کی وسعت کا احساس ہو اور اللہ کا شکر ادا کریں کہ اس نے ہمیں ایسی نعمتیں عطا کی ہیں جنکا شکر ادا کرنا اولین ترجیح ہے۔

ماروی سرمد نے خلیل الرحمن قمر کو دوران گفتگو ٹوکا جس پر خلیل الرحمن قمر گھٹیا اور بازاری زبان استعمال کرنے لگے۔ماروی سرم...
03/08/2024

ماروی سرمد نے خلیل الرحمن قمر کو دوران گفتگو ٹوکا جس پر خلیل الرحمن قمر گھٹیا اور بازاری زبان استعمال کرنے لگے۔ماروی سرمد آگے سے جوابا" اپنا سلوگن دہراتی رہیں جس پر طیش کھا کر خلیل الرحمن زبان کو مزید غلیظ اور گھٹیا کرتے گئے۔۔۔اور منہ سے جھاگ اڑانے لگے۔۔یہ ان کے جاہل اور جعلی ہونے کی نشانی ہے۔ایسے جب کوئی آپکو جان بوجھ کر طیش دلاتا ہے یا اکساتا ہے یا دوران گفتگو ٹوکتا ہے تو آپ کا ری ایکشن آپ کی شخصیت کے متعلق آخری اور حتمی رائے قائم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

ایسے میں میرے سامنے ،ڈاکٹر ششی تھرور صاحب کی سمائل لہرا جاتی ہے۔مخاطب چاہے دوران سوالات کیسی ہی گھٹیا زبان استعمال کررہا ہو ، بے ہودہ سوال کررہا ہو ، طیش دلا رہا ہو۔۔ڈاکٹر صاحب مسکرا کر یا ہنس کر غصہ ہوئے بنا جواب دے دیتے ہیں چاہے مخاطب منہ سے مزید جھاگ اڑاتا رہے۔۔۔اگر مخاطب لڑنے جھگڑنے پر اتر آئے تو ڈاکٹر صاحب مسکراتے ہوئے منہ دوسری طرف پھیر لیتے ہیں اور اس سے مزید کلام نہیں. یہی طریقہ ہم سب کا بھی ہونا چاہیے۔۔۔یہی جینوئن ہونے کی نشانی ہے.

Address

Sharjah

Telephone

+923350366786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share