پاکستان کا قومی کھیل
کونسا ہے کرپشن 😱 ؟؟
پاکستان کو تباہ کرنے والا پانچ ادارے لعنت ہے ایسے لوگوں 👋👋👋پر
لاہو کی سڑکوں پر عمران خان کی تصاویرز کے سپرے پینٹ جگہ جگہ شروع ۔۔۔نوجوان لڑکے لڑکیاں اپنی شناخت چھپا کر خان کی تصاویر کو ہر جگہ لگا رہیں ہیں۔ایک بڑی تحریک شروع ہو چکی ہے۔
#ReleaseImranKhan #FreePalestine #foryoupage #viralvideo #reelsfb
آج نہ کسی جج کی طبیعت خراب ہوئی، نہ کسی کو گھر پر کوئی کام پڑا، بلکہ ایک مفرور مجرم کو 6 منٹ میں ضمانت مل گئی۔ پاکستان کی عدالتی تاریخ میں ایسی مثال نہیں ملتی کہ ایک مفرورمجرم کو عدالت میں پیش ہوئے بغیر ضمانت مل گئی۔ اس سے زیادہ نظام کیا ننگا ہو گا! اسداللہ خان
#ہو_گئی_انصاف_کی_موت
فرخ حبیب کی پریس کانفرنس کے بعد عوام کی جانب سے پہلا نتیجہ مصول ۔۔۔۔۔۔۔
جو ہمارے خان کے ساتھ نہیں ہم بھی اُس کے ساتھ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
💔💔💔😢😢😢😢
..
#FreePalestine #bestphotographychallengeiotoday #foryoupage #BabarAzamFans #viralfacts #hajj2023 #HarisRauf #bestchallenge #cricketchallenge #picturechallenge
فخر پنجاب۔۔پنجاب پولیس ایک سزا یافتہ مجرم کے استقبال کے لیے دن رات محنت کر رہے ہیں۔۔ ہر وقت ان پر تنقید نہ کیا کریں ۔۔اتنی زیادہ ڈیوٹی ہے۔مجرم کا استقبال کرنا ہے اس کو سیکیورٹی دینا ہے اس کے جلسے کے لیے بندے اکٹھے کر کے لانے ہیں ۔۔۔پنجاب پولیس کی عزت کیا کریں وہ بہت محنتی ہیں
اسلام آباد پریس کلب کے باہر فلسطین سے اِظہارِ یکجہتی کیلئے احتجاج میں شرکت کرنے والے پُرامن مُظاہرین کو گِرفتار کیا جارہا ہے
💔😥.. #FreePalestine #fypシ゚viralシ #viralvideo