Mian Abuzar chajrra

Mian Abuzar chajrra Alhumdulillah 🥰

17/01/2025
سر اٹھا کر وہی جی سکتا ہے جو نقصان اٹھانا جانتا ہوں!!🤍🔥   ゚viralシ
17/01/2025

سر اٹھا کر وہی جی سکتا ہے جو نقصان اٹھانا جانتا ہوں!!🤍🔥


゚viralシ

*مختصر یہ ہے کہ ہر انسان سے وفا کی امید نہیں لگائی جا سکتی....👑        ゚viralシ
07/01/2025

*مختصر یہ ہے کہ ہر انسان سے وفا کی امید نہیں لگائی جا سکتی....👑


゚viralシ

05/10/2024

03/07/2024

‏منصفوں کچھ شرم کرو
‏عدل کرو انصاف کرو

‏قانون کی یہ پیچیدگیاں
‏ظلم کی ہیں پگڈنڈیاں

‏کیسے مُبہم کرتے ہو فیصلے
‏ای سی پی بھی جو نا سمجھ سکے

‏اور تم دیکھتے رہے تماشا
‏ملک میں قیامت ہوئی برپا

‏اللہ کی رضا آدم جو نہ سمجھ سکا
‏جنت سے نکلنے کا اُسے حکمم ہوا

‏حشر میں جب سب حساب ہو گا
‏تمہارے پاس نہ کوئی جواب ہوگا

‏مارے جاؤ گے دنیا کے قاضیوں
‏قیامت میں اللہ جو 'ٹیکنیکل" ہو ا

Mian Abuzar chajrra
Mian Abuzar Chajrra

10/06/2024

کیا غریب پر ہی ہر کسی کا زور چلتا ہے ؟*
*اس کی بائیک پر ڈنڈے مارنا اپنی اکڑ دکھانا یہ کون سا طریقہ ہے ؟؟؟*
*اس بندے پر قانون کے مطابق کارروائی ہونی چاہیئے*

07/06/2024

آئی ایم ایف کا قرض دار،،😭😭😭😭

Mian Abuzar Chajrra

*🫧سخت گرمی کے موسم میں اپنے گھر کی مناسب جگہ پر اللہ کی اس مخلوق کے لئے بھی پانی کا انتظام کیجئے🫧*جزاک اللہ*
23/05/2024

*🫧سخت گرمی کے موسم میں اپنے گھر کی مناسب جگہ پر اللہ کی اس مخلوق کے لئے بھی پانی کا انتظام کیجئے🫧*جزاک اللہ*

Address

Sharjah

Telephone

+971569836352

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Abuzar chajrra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mian Abuzar chajrra:

Videos

Share