21/03/2024
سرسايه د چم ګاونډ غریبانو له د وخته ورکړئ - چې وړو له پرې د اختر جامه پېزار وکړي
ډاکټر ديدار يوسفزے
Vlogs, Culture
(1)
سرسايه د چم ګاونډ غریبانو له د وخته ورکړئ - چې وړو له پرې د اختر جامه پېزار وکړي
ډاکټر ديدار يوسفزے
د تراويح حتم الحمدلله
سلامونه ملګرو
خپل مشر ته د عمرې مبارکی ورکوم
Afsar Afghan
Dubai
Sharjah
0000
Be the first to know and let us send you an email when Sufaid Buneri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Send a message to Sufaid Buneri:
پيښور هائي کورټ کښي د سوشل ميډيا يوولس سوه نهه متاثرينو برطرفئ خلاف رټ دائر کړے شوي، نګران صوبايي حکومت د چا د لرې کولو واک نه لري، درخواست ګذار #khybernews #socialmedia #JusticeForKPInterns #KhyberPakhtunkhwa #Khyber @KPChiefMinister @PTIofficial #viralvideo @infokpgovt @SyedWiqasAhmad1 @Pakhtunkhwa360 #KPSMIsOnKhyberNews
کیا آپ کو جو ایجنڈا سوشل میڈیا کے لیے دیا جاتا تھا اس میں عمران خان یا پی ٹی آئی کا کوئی ذاتی ایجنڈا تو نہیں تھا ؟ #khybernews #socialmedia #JusticeForKPInterns #KhyberPakhtunkhwa #Khyber Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa @PTIofficial #viralvideo Directorate General Information & PRs, KP Pakhtunkhwa360 @iFarhan_Khalid @FarhadAfzalAfr #KPSMIsOnKhyberNews @amjadkhanmohman @SyedWiqasAhmad1
سوشل میڈیا انفلوئسرز کے حوالے سے شوکت علی یوسفزئی کا یہ خصوصی بیان دیکھیں، اور جانیئے خیبر پختونخوا حکومت کے لیے ان کے اصل کام اور فرائض۔ #JusticeForKPInterns
【رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کی دعا】 اَسْتَغْفِرُ اللہَ رَبِّی مِنْ کُلِّ زَنْبٍ وَّ اَتُوْبُ اِلَیْہِ ترجمہ: میں اللہ سے اپنے تمام گناہوں کی بخشش مانگتا ہوں جو میرا رب ہے اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں #ramadankareem #ramadan2023
دیکھئے نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات #KP360Updates #KPinfo #KhyberPakhtunkhwa
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کی زیرصدارت رمضان المبارک میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین کو مفت آٹے کی فراہمی کے حوالے سے جائزہ اجلاس۔ چیف سکریٹری کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ آج کے دن 180,000 سے زائد خاندانوں میں مفت آٹا تقسیم کیا گیا ہے اور تقسیم کا عمل ابھی جاری ہے۔ مجموعی طور پر اب تک 14 لاکھ سے زائد مستحق خاندانوں کو آٹا دیا جا چکا ہے جبکہ خیبرپختونخوا میں کل 57 لاکھ خاندانوں میں آٹا تقسیم کیا جائے گا۔ چیف سیکرٹری ند یم اسلم کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں آٹے کی کمی نہیں ہے سکیم کیلئے اہل تمام خاندانوں کو مفت آٹا فراہم کیا جائے گا۔ #FreeAataKP #RamzanPackageKP #KP360Updates
قوموں کی زندگی میں مشکل حالات آتے رہتے ہیں تاہم نظم و ضبط اور صبر و تحمل سے کام لیکر ان کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت مستحق خاندانوں کو ماہِ صیام میں مفت آٹا فراہم کررہی ہے۔ عوام الناس سے اپیل ہے کہ آٹا مراکز پر رش نہ بنائیں اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کر کے ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔ #FreeAataKP
د خېبرپښتونخوا حکومت د روجي په مياشت کښۍ مستحقو کورنیو ته مفت اوړه ورکوي۔ د اوړو اخستلو په وخت د انتظامیه سره مرسته اوکړی، د رش جوړولو نه ډډه وکړئی او د ذمہ دار شهري ثبوت ورکړئی #FreeAataKP
چیف سیکرٹری کا پشاور میں نئے قائم مفت آٹا تقسیم مراکز کا دورہ۔ چیف سیکرٹری نے پی ڈی اے ہزار خوانی پارک اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں سہولیات کا جائزہ لیا۔چیف سیکرٹری نے بزرگ شہری کو آٹا دے کر مرکز سے آٹے کی تقسیم شروع کردی۔ چیف سیکرٹری نے شہریوں سے آٹے کے حصول میں حائل مشکلات بارے دریافت کیا۔ کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور انتظامی افسران آٹے کے تقسیم کی نگرانی کریں، چیف سیکرٹری #FreeAataKP
دیکھیے پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخوا" اور جانییے عائشہ کی کہانی، عائشہ کی زبانی کہ کیسے انہوں نے 15 سال کی کم عمر میں کامیابی حاصل کرکے اپنے صوبے کا نام روشن کیا۔ #aisahaikhyberpakhtunkhwa
خیبرپختونخوا سمیت ضلع مردان میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحقین کو مفت آٹے کی فراہمی جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر مردان کیپٹن(ر) عبدالرحمان کا مردان کی تمام تحصیلوں میں قائم بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحقین کو مفت آٹا تقسیم کرنے والے میگا ڈسٹریبیوشن پوائنٹس کا دورہ۔ اس موقع پر اسسٹنٹ و ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز، پولیس افسران اور محکمہ خوراک کے اہلکار بھی موجود تھے۔ انہوں نے مفت آٹے کی تقسیم کے عمل کا جائزہ لیا اور انتظامی و محکمہ خوراک افسران کو مستحقین کو مفت آٹے کی فراہمی کے عمل میں مزید بہتری و آسانی لانے کی ہدایت کی۔ ڈپٹی کمشنر مردان نے اس حوالے سے موبائل سافٹ وئیر ایپ کا بھی جائزہ لیا اور موقع پر موجود مستحقین سے ملاقات کی اور آٹے کی فراہمی کے حوالے سے آگاہی حاصل کی۔
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کا مفت آٹا فراہم کرنے والے سیلز پوائنٹس کا دورہ۔ چیف سیکرٹری نے اس حوالے سے موبائل سافٹ وئیر ایپ کا جائزہ بھی لیا۔ چیف سیکرٹری کے مطابق عوام کی سہولت کیلئے صوبہ بھر کئی فلور ملز میں مفت آٹا فراہم کیا جا رہا ہے #KP360Updates
خیبر پختونخوا میں مفت آٹے کی تقسیم کا سلسلہ جاری نگران وزیر اعلی اعظم خان کی خصوصی ہدایات پر تقسیم کے عمل کی نگرانی کیلئے انتظامی سیکرٹریوں کو خصوصی ذمہ داریاں تفویض کر دی گئیں ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے اس سلسلے میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا ہے #KP360Updates #RamzanPackageKP
پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخوا" کے آنے والے پروگرام کی مہمان اور خیبر پختونخوا کا ابھرتا ستارہ عائشہ ہیں، جنہوں نے محض 15 سال کی عمر میں واٹر کراس جیپ ریلی میں کامیابی حاصل کرکے اپنے صوبے کا نام روشن کیا۔ تو دیکھنا نہ بھولیے پروگرام ایسا ہے خیبر پختونخوا ہر ہفتے کی شام 7 بجے، کے پی ٣۶٠ پر #aisahaikhyberpakhtunkhwa #KP360Updates
دیکھئے نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات #KP360Updates #KPinfo #KhyberPakhtunkhwa
مارشل آرٹ کے شعبے میں 63 مرتبہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز حاصل کرنے والے خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کے رہائشی عرفان محسود کو صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔ 🇵🇰💪 #AisaHayKhyberPakhtunkhwa
23 مارچ 1940 ایک تاریخی دن ہے۔ قرارداد پاکستان، جسے قرارداد لاہور بھی کہا جاتا ہے، 23 مارچ کو مولوی فضل الحق نے قرارداد پاکستان پیش کی۔ جس میں مسلمانوں کے لیے علیحدہ وطن کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ آخرکار مسلم رہنماؤں کی مسلسل کوششوں سے پاکستان 14 اگست 1947 کو معرض وجود میں آیا۔ #KP360Updates #23March #PakistanDay