Ahmad Pharmacy And Vet Care Center

Ahmad Pharmacy And Vet Care Center All the Health Facilities under one Roof..� Poultry Medicine, Dairy Medicine and Human Medicine

بہترین رزلٹس ابھی رابطہ کریں ڈاکٹر نعیم احمد کلاسرہ 03088666678
20/07/2024

بہترین رزلٹس ابھی رابطہ کریں ڈاکٹر نعیم احمد کلاسرہ 03088666678

سوگا پرودودھ کی زیادہ پیداوار والی گائیوں میں کیٹوسس ایک عام میٹابولک عارضہ ہے۔ اس عارضے کا ٹرانزیشن پیرئیڈ سے گہرا تعلق...
20/07/2024

سوگا پرو
دودھ کی زیادہ پیداوار والی گائیوں میں کیٹوسس ایک عام میٹابولک عارضہ ہے۔ اس عارضے کا ٹرانزیشن پیرئیڈ سے گہرا تعلق ہے اور اس کی روک تھام بچے کی پیدائش سے پہلے کی جانی چاہیے، ایسی حکمت عملی اپناتے ہوئے جو بنیادی طور پر جانوروں کے خوراک (ڈرائی میٹر) کے استعمال کو بڑھائےاورجسمانی حالت کو برقرار رکھے۔ کیٹوسس سے متاثرہ گائیوں میں دودھ کی پیداوار، افزائش نسل اور صحت پر منفی اثرات کے امکانات زیادہ ہوتے ہے۔ سوگاپرو ان تمام مسائل کا حل ہے۔سو گا پرو میں موجود گلائیسرول جانوروں کو فوری توانائی پہنچاتا ہے جس سے جانور کی بھوک میں اضافہ، بچہ دینے کے بعد ابتدائی دنوں میں دودھ کی پیداوار میں اضافہ اور دوسرے اہم مسائل میں مدد فراہم کرتا ہے اور کیٹوسس سے فوراً نجات دلاتا ہے۔

خوراک
200تا 400 ملی لیٹر فی جانور روزانہ کے حساب سے استعمال کرائیں۔
بچہ دینے سے3ہفتے پہلے تک150ملی لیٹرفی جانور روزانہ اور بچہ دینے کے بعد 5تا6 ہفتے تک300ملی لیٹر فی جانور روزانہ
زیادہ نمی اور گرمی کے دوران 150ملی لیٹر فی جانور روزانہ خوراک یا پانی میں ملا کر دیں۔

08/07/2024

Dairy Feed Review 👍
ایم کے ڈیری فیڈ کا اعتماد فارمر اور دودھی حضرات ۔۔
آپ کے شہر لدھانہ میں پانچ سال سے فارمرز کے اندر مقبول ہے۔ کامیابی کا راز کوالٹی پروڈکٹ الحمدللہ ۔۔
ایک بار ضرور استعمال کریں۔۔ فیڈ خود ہی آپ کے جانوروں میں اپنی جگہ بنا لے گی۔

Ahmad Pharmacy And Vet Care Center
05/07/2024

Ahmad Pharmacy And Vet Care Center

Ahmad Pharmacy And Vet Care Center

28/06/2024

سو فیصد اصلی دوا
جانوروں سے متعلق کسی بھی قسم کی معلومات یا مشورہ کے لیے اعلیٰ تعلیم یافتہ ڈاکٹر کی موجودگی
اب ریگولر کسٹمرز کیلیے دس پرسنٹ تک ڈسکاؤنٹ دستیاب ہے ۔

الحمدللہ بہترین اور معیاری ادویات کا واحد مرکز ریگولر کسٹمرز کیلیے دس پرسنٹ تک ڈسکاؤنٹ دستیاب ہے
28/06/2024

الحمدللہ بہترین اور معیاری ادویات کا واحد مرکز
ریگولر کسٹمرز کیلیے دس پرسنٹ تک ڈسکاؤنٹ دستیاب ہے

01/04/2024

A Special Product is available at Ahmad Pharmacy to control Ticks in summer season.This special product has no harmful effects on animals but it will clear all kinds of ticks fleas and flies from animal body. There are no poisonous effects on animal by using this product on animal’s body.

بلیوں کی خوراک اب 1.2 کلوگرام اور 300 گرام کی پیکنگ میں دستیاب ہے.پورے پاکستان میں ہوم ڈلیوری دستیاب ہے. کسی بھی قسم کی ...
24/02/2024

بلیوں کی خوراک اب 1.2 کلوگرام اور 300 گرام کی پیکنگ میں دستیاب ہے.
پورے پاکستان میں ہوم ڈلیوری دستیاب ہے. کسی بھی قسم کی معلومات کے لیے ابھی رابطہ کر یں ڈاکٹر نعیم احمد کلاسرہ 03088666678
آرڈر کے لیے ابھی وٹس ایپ نمبر 03088666678 پر رابطہ کریں

Address

Layyah
32100

Telephone

+923088666678

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Pharmacy And Vet Care Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahmad Pharmacy And Vet Care Center:

Videos

Share