Umar Shakir Community

Umar Shakir Community Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Umar Shakir Community, Digital creator, Layyah.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔  دوستوں رشتہ داروں سے ملتے رہا کریں ۔۔۔۔۔ایک شخص اپنے دوستوں کی محفل میں باقاعدگی سے شریک ہوتا تھا، اچانک کسی ...
15/12/2024

۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوستوں رشتہ داروں سے ملتے رہا کریں ۔۔۔۔۔
ایک شخص اپنے دوستوں کی محفل میں باقاعدگی سے شریک ہوتا تھا، اچانک کسی اطلاع کے بغیر اس نے آنا چھوڑ دیا۔

کچھ دنوں کے بعد ایک انتہائی سرد رات میں اس محفل کے ایک بزرگ نے اس سے ملنے کا فیصلہ کیا اور اس کے گھر گئے۔

وہاں انہوں نےاس شخص کو گھر میں تنہا، ایک آتشدان کے سامنے بیٹھا پایا، جہاں روشن آگ جل رہی تھی۔ ماحول کافی آرام دہ تھا۔ اس شخص نے مہمان کا استقبال کیا۔ دونوں خاموشی سے بیٹھ گئے، اور آتشدان کے آس پاس رقص کرتے شعلوں کو دیکھتے رہے۔

کچھ دیر بعد، مہمان نے ایک لفظ کہے بغیر، جلتے انگاروں میں سے ایک کا انتخاب کیا جو سب سے زیادہ چمک رہا تھا، اس کو چمٹے کے ساتھ اٹھایا اور ایک طرف الگ رکھ دیا۔ میزبان خاموش تھا مگر ہر چیز پر دھیان دے رہا تھا۔

کچھ ہی دیر میں تنہا انگارے کا شعلہ بجھنے لگا، تھوڑی سی دیر میں جو کوئلہ پہلے روشن اور گرم تھا اب ایک کالے اور مردہ ٹکڑے کے سوا کچھ نہیں رہ گیا تھا۔

سلام کے بعد سے بہت ہی کم الفاظ بولے گئے تھے۔ روانگی سے پہلے، مہمان نے بیکار کوئلہ اٹھایا اور اسے دوبارہ آگ کے بیچ رکھ دیا، فوری طور پر اس کے چاروں طرف جلتے ہوئے کوئلوں کی روشنی اور حرارت نے اسے دوبارہ زندہ کر دیا۔

جب مہمان روانگی کے لئے دروازے پر پہنچا تو میزبان نے کہا: "آپ کی آمد کا، اور آپ کے اس خوبصورت سبق کے لئے بہت شکریہ، میں جلد ہی آپ کی محفل میں واپس آؤں گا"

اکثر محفل کیوں بجھ جاتی ہے؟؟
بہت آسان: "کیونکہ محفل کا ہر رکن دوسروں سے آگ اور حرارت لیتا ہے۔ گروپ کے ارکان کو یاد رکھنا چاہیے کہ وہ شعلے کا ایک حصہ ہیں اور ہم سب ایک دوسرے کی آگ کو روشن کرنے کے ذمہ دار ہیں اور ہمیں اپنے درمیان اتحاد کو قائم رکھنا چاہئے تاکہ محبت کی آگ واقعی مضبوط، موثر اور دیرپا ہو، اور ماحول آرام دہ رہے"۔

گروپ بھی ایک کنبہ کی طرح ہے، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کبھی کبھی ہم کچھ پیغامات سے ناخوش اور ناراض ہوتے ہیں، جو بات اہم ہے وہ یہ ہے کہ اس تعلق کو قائم رکھنا چاہیے۔ ہم یہاں ایک دوسرے کی خیریت سے آگاہ رہنے کے لئے، خیالات کا تبادلہ کرنے، یا محض یہ جاننے کے لئے ہیں کہ ہم تنہا نہیں ہیں۔

دوسروں سے حرارت لیں اور اپنی حرارت سے دوسروں کو مستفید کریں

اس شعلہ کو زندہ رکھیں اور اللہ کی بخشی گئی سب سے خوبصورت چیز، "دوستی" کو ہمیشہ قائم و دائم رکھیں۔

اس لئے ایک دوسرے کا حال احوال پوچھتے رہا کریں

13/12/2024

میں نے سنا ہے اور دیکھا بھی ہے کہ خون کے رشتے ناراض ہو جائیں تو ملاقات جنازوں پر ہوتی ہے......................

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنلٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان  کے تحت کمیونٹی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن رجسٹرڈ کے اشتراک سے ضلع لیہ کرپشن...
10/12/2024

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان
کے تحت کمیونٹی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن رجسٹرڈ کے اشتراک سے ضلع لیہ کرپشن ڈے کے موقع پر سیمینار ۔۔۔۔۔۔۔

*Admission BS nursing* *Bank Challan  =500*پنجاب گورنمنٹ نے 44 سرکاری ہسپتالوں میں نرسنگ کے ڈگری پروگرام میں داخلوں کا ا...
07/12/2024

*Admission BS nursing*
*Bank Challan =500
*پنجاب گورنمنٹ نے 44 سرکاری ہسپتالوں میں نرسنگ کے ڈگری پروگرام میں داخلوں کا اعلان کر دیا ھے، داخلے کی آخری تاریخ 23 دسمبر ھے۔*

*`اپلائی کرنے سے پہلے مندرجہ ذیل باتوں کو جاننا ضروری ہے`*
*`۰` گورنمنٹ ہسپتال شاہدرہ کے علاؤہ باقی تمام کالجز میں صرف خواتین اپلائی کر سکتی ہیں*
*`۰` امیدواروں کا میٹرک (سائنسی مضامین کے ساتھ) اور ایف ایسی پری میڈیکل میں 50 فیصد نمبرات کے ساتھ پاس ہونا اور پنجاب کا ڈومیسائل رکھنا لازمی ہے*
*`۰` عمر کی حد اب پچیس کی بجائے 35 سال کر دی گئی ہے اور اب امیدوار کا غیر شادی شدہ ہونا بھی شرط نہیں ہے*
*`۰` چار سالہ ڈگری پروگرام کے دوران امید وار کو ماہانہ 31470 سٹائپینڈ دیا جائے گا، جبکہ انٹرن شپ میں سیلری کا معاملہ ابھی تک زیر بحث ہے*
*`۰` امید وار کے پاس پنجاب کا ڈومیسائل ہونا بھی لازمی ہے*
APPLY MODE: ONLINE

FOR ONLINE APPLY CONTACT ON WHATSAPP NUMBER 0343 2142087

آن لائن درخواست دینے کے لیے واٹس ایپ نمبر

https://wa.me/923432142087

NOTE SEND SCREENSHOT OF ADVERTISEMENT WHILE CONTACTING ON WHATSAPP.

**ONLY MESSAGE NO CALL PLZ**










03/12/2024

Check out Umar Shakir’s post.

02/12/2024

Watch, follow, and discover more trending content.

29/11/2024

درخواست دعاۓ صحت
سجاد گل چکنمبر 404/TDA ۔۔۔۔۔۔ ھارٹ اٹیک کی وجہ سے کراچی میمن ہسپتال *آئی سی یو* میں زیر علاج ہیں تمام احباب سے گزارش ہے کہ اللہ تعالیٰ صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْم...
29/11/2024

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.

📍اپنے بچوں کو موٹر سائیکل کی بجائے سائیکل خرید کر دیں ۔ دس کلومیٹر تک کا سفر باآسانی سائیکل سے طے ہو جاتا ہے ۔ پٹرول کی ...
28/11/2024

📍اپنے بچوں کو موٹر سائیکل کی بجائے سائیکل خرید کر دیں ۔ دس کلومیٹر تک کا سفر باآسانی سائیکل سے طے ہو جاتا ہے ۔
پٹرول کی بچت
سموگ اور فضائی آلودگی میں کمی
بچے کی صحت زبردست
موٹر سائیکل کی نسبت حادثہ کا خطرہ بہت کم
بچے کی خود اعتمادی میں اضافہ
📍چالیس سال کے بعد اپنی عادات بدلنا قدرے مشکل ہوتا ہے لیکن نئی نسل کو بچپن سے جس اسلوب میں ڈھالیں ، ڈھل جاتے ہیں ۔۔ الحمدللہ میرے سب بچے تقریباً روزانہ سائیکل چلاتے ہیں ۔ اور سستی ترین سائیکل چلاتے ہیں ، کسی قسم کا کوئی احساس کمتری نہیں کہ خاص قسم کی یا کسی برانڈ کی سائیکل لی جائے ۔ بعض اوقات میرا بیٹا پینتیس سے چالیس کلومیٹر کا سفر بھی سائیکل پر کیا کرتا ہے ۔
📍 اپنے اندر اعتماد پیدا کریں ۔ احساس کمتری سے نکلیں ۔ سائیکل کے بے انتہا فوائد سے مستفید ہوں اور نئی نسل کو مستفید کروائیں ۔۔👍

04/11/2024

ایک یتیم بیٹی کی شادی 12 نومبر اور دوسری انتھائی غریب مستحق فیملی کی بیٹی کی شادی 15 نومبر کو ہے مخیر دوست جتنا ممکن ہو سکتا ہے جیز کیش 03136522265 میں ڈونیشن سنڈ کر دیں ۔۔جزاکم اللہ

I have reached 5K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
11/10/2024

I have reached 5K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

01/08/2024
تلاش گمشدہ
15/07/2024

تلاش گمشدہ

‏*انتھائی دردناک سبق آموز تحریر * ا.            یک بار ضرور پڑھنے کی کوشش کریں ۔ *جب موت آئے گی تو یقین جانیں کہ کچھ بھی...
15/07/2024

‏*انتھائی دردناک سبق آموز تحریر *
ا. یک بار ضرور پڑھنے کی کوشش کریں ۔

*جب موت آئے گی تو یقین جانیں کہ کچھ بھی کام نہ آئے گا،*

• آپ کے دنیا سے جانے پر کسی کو کوئی فرق نہیں پڑے گا،

• اور اس دنیا کے سب کام کاج جاری رہیں گے،

• آپ کی ذمہ داریاں کوئی اور لے لے گا،

• آپ کا مال وارثوں کی طرف چلا جائے گا،

• اور آپ کو اس مال کا حساب دینا ہوگا،

• موت کے وقت سب سے پہلی چیز جو آپ سے چلی جائے گی وہ نام ہوگا،

• لوگ کہیں گے کہ dead body کہاں ہے؟

• جب وہ جنازہ پڑھنا چاہیں گے تو کہیں گے کہ جنازہ لائیں،

• جب دفن کرنا شروع کریں گے تو کہیں گے کہ میت کو قریب کر دیں،

• آپ کا نام ہرگز نہ لیا جائے گا،

• مال، حسب و نسب، منصب اور اولاد کے دھوکے میں نہ آئیں۔

• یہ دنیا کس قدر زیادہ حقیر ہے اور جس کی طرف ہم جا رہے ہیں وہ کس قدر عظیم ہے،

• آپ پر غم کرنے والوں کی تین اقسام ہوں گی:

*(1)۔* جو لوگ آپ کو سرسری طور پر جانتے ہیں وہ کہیں گے ہائے مسکین! اللہ اس پر رحم کرے۔

*(2)۔* آپ کے دوست چند گھڑیاں یا چند دن غم کریں گے پھر وہ اپنی باتوں اور ہنسی مذاق کی طرف لوٹ جائیں گے۔

*(3)۔* آپ کے گھر کے افراد کا غم گہرا ہوگا، وہ کچھ ہفتے، کچھ مہینے یا ایک سال تک غم کریں گے اور اس کے بعد وہ آپ کو یاداشتوں کی ٹوکری میں ڈال دیں گے،

• لوگوں کے درمیان آپ کی کہانی کا اختتام ہو جائے گا اور آپ کی حقیقی کہانی شروع ہو جائے گی اور وہ آخرت ہے۔

• آپ سے زائل ہوجائے گا آپ کا:
*(1)۔* حسن،
*(2)۔* مال،
*(3)۔* صحت،
*(4)۔* اولاد،
*(5)۔* آپ اپنے مکانوں اور محلات سے دور ہو جائیں گے،
*(6)۔* شوہر بیوی سے اور بیوی شوہر سے جدا ہو جائے گی،

• آپ کے ساتھ صرف آپ کا عمل باقی رہ جائے گا۔

• *یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آپ نے اپنی قبر اور آخرت کے لیے ابھی سے کیا تیاری کی ہے؟*

• یہ وہ حقیقت ہے جو غور و فکر کی محتاج ہے اس لیے آپ اس کی طرف توجہ کریں:
*(1)۔* فرائض،
*(2)۔* نوافل،
*(3)۔* پوشیدہ صدقہ،
*(4)۔* نیک اعمال،
*(5)۔* تہجد کی نماز،
*(6)۔* اور اچھے اخلاق کی طرف،
• شاید کہ نجات ہو جائے.
آج جسم میں روح ہے موقع ہے اچھائی والے کام کرو اور آگے بھیجو کل جسم ہوگا لیکن روح پرواز کر چکی ہوگی پھر افسوس اور پچھتاوے کے سوا کچھ بھی باقی نہیں رہے گا ابھی بھی وقت ہے توبہ کرلو اور باقی زندگی رب کی رضا اور خوشنودی حاصل کرنے والے کام.. , جزاکم اللہ خیرا کثیرا ۔

اے اللہ کریمﷻ ہمیں پھر سے بار بار عمرہ اور حجِ بیت اللہ ﷻ کی عافیت کے ساتھ توفیق عطاء فرما ۔۔۔۔۔۔۔ الھم آمین
21/05/2024

اے اللہ کریمﷻ ہمیں پھر سے بار بار عمرہ اور حجِ بیت اللہ ﷻ کی عافیت کے ساتھ توفیق عطاء فرما ۔۔۔۔۔۔۔ الھم آمین

‏مہنگا بھانویں سستا گِھنسوں عمدہ بھانویں خَستہ گِھنسوں کنڑکاں کپ کے، سوھنڑاں بچڑا پہلے تیڈا ____ بستہ گِھنسوں"شاکر شجاع ...
23/04/2024

‏مہنگا بھانویں سستا گِھنسوں
عمدہ بھانویں خَستہ گِھنسوں
کنڑکاں کپ کے، سوھنڑاں بچڑا
پہلے تیڈا ____ بستہ گِھنسوں
"شاکر شجاع آبادی"

پنجاب پولیس میں جو بھرتی ہورہی ہے اس میں ڈسٹرکٹ وائز سیٹس کی تقسیم کا مراسلہ جاری ۔۔۔۔۔۔۔
22/04/2024

پنجاب پولیس میں جو بھرتی ہورہی ہے اس میں ڈسٹرکٹ وائز سیٹس کی تقسیم کا مراسلہ جاری ۔۔۔۔۔۔۔

Address

Layyah
31450

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar Shakir Community posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umar Shakir Community:

Videos

Share