29/01/2024
نظام بدلیں گے وزیر اعظم براہ راست منتخب ہوگا، اسمبلی کی مدت کم کریں گے۔
تحریک انصاف کا انتخابی منشور میں سرپرائز!
وزیراعظم کا براہ راست انتخاب، اسمبلی کی مدت 4 سال، آدھے سینٹرز کا براہ راست الیکشن۔۔۔ ایک قوم ایک قانون،پی ٹی آئی نے انتخابی منشور جاری کر دیا۔