Explore Dubai And Visa Information

Explore Dubai And Visa Information

23/01/2024

21/01/2024

Beauty of Dubai

20/01/2024

19/01/2024

Today Video
لڑکے کا نام سن کر سب نے تالیاں بجانا شروع کر دی

19/01/2024

خاتون نے مریم نواز کو آڑے ہاتھوں لیا

17/01/2024

05/12/2023

کمپنی عمران خان کو عمران ہاشمی ثابت کرنا چاہ رہی ہے
غیر سیاسی بندا

14/10/2023

میچ تو وڑ گیا

28/07/2023

اگر آپ کو ماتم ناگوار گزرتا ہے تو مت کریں۔ جلوس کو تکلیف کا باعث سمجھتے ہیں تو مت شریک ہوں۔ مجالس کو غلط تصور کرتے ہیں مت سنیں۔ لیکن اگر کوئی پیاسا پیاس سے نڈھال ہو رہا ہو تو اُس کو پانی ضرور پلائیں۔ کوئی بھوکا بھوک سے مر رہا ہو یا فاقہ کشی کرنے پر مجبور ہو رہا ہو تو اُس کو کھانا ضرور کھلائیںـ اگر آپ سڑکوں پر خون بہانے کو برا سمجھتے ہیں، تو کسی کو خون کی ضرورت ہو اور نہ بھی ہو، تو تھیلیسیمیا کے مریضوں کو خون کا عطیہ ضرور دیں، اور انکی زندگی بچانے میں اپنا کردار ضرور ادا کریں، اور سب سے بڑھ کر نبی زادیوں کی جس طرح بے حرمتی کی گئی، اُس کو یاد کر کے خواتین کی عزت کرنا ضرور سیکھیں۔ یقین کریں یہ بھی مولا حسین ع کی عزاداری ہوگی اور یہ بھی مولا حسین ع سے محبت ہوگی۔ اپنے اندر انسانیت کا جذبہ زندہ رکھیں، اور سب کے لئے اچھا سوچیں۔ فرقہ پرستی میں مت پڑیں۔ انسانیت کا درس دیں اور اپنا کردار بلند رکھیں۔

14مئی ماں کا عالمی دن۔۔بھلا ماں کا بھی کوئی دن ہوتا ہے ؟ماں کے بغیر تو کوئی دن ، دن ہی نہیں ہوتا 💞
14/05/2023

14مئی ماں کا عالمی دن۔۔
بھلا ماں کا بھی کوئی دن ہوتا ہے ؟

ماں کے بغیر تو کوئی دن ، دن ہی نہیں ہوتا 💞

                                                             بھی ایسے کرتے لیکننہ گیس ہے نہ بیوی😢
28/04/2023


بھی ایسے کرتے لیکن
نہ گیس ہے نہ بیوی😢

فوجی صرف جنگ ہی نہیں پیار ہی کمال کا کرتے ہیں 🔥✌️♥️
27/04/2023

فوجی صرف جنگ ہی نہیں
پیار ہی کمال کا کرتے ہیں

🔥✌️♥️

اندونی خوبصورتیایک لڑکی اور لڑکا کافی عرصے سے فون پر بات کر رہے تھے۔ ایک دن لڑکے نے بے تاب ہو کر لڑکی سے کہا کہ ....جان ...
26/04/2023

اندونی خوبصورتی

ایک لڑکی اور لڑکا کافی عرصے سے فون پر بات کر رہے تھے۔ ایک دن لڑکے نے بے تاب ہو کر لڑکی سے کہا کہ ....
جان من۔۔ اپنی تصویر تو بھیجو میں تمھیں دیکھنا چاہتا ہوں ...
لڑکی نے جواب دیا جانو میں اتنی خوبصورت نہیں ہوں جس کی تصویر آپ کو پسند آئے .....

لڑکے نے وہی کیا جس کے لیے لڑکے مشہور ہیں ....
کہنے لگا جان من ۔۔۔میں ظاہری خوبصورتی کو نہیں مانتا۔اصلی حسن تو تمھارے اندر کا حسن ہے ۔سب سے بیش قمیت چیز تمھاری روح کی پاکیزگی ہے۔مجھے تصویر بھیجو مجھے تمھاری چہرے سے نہیں تمھارے اندونی احساسات سے پیار ہے .....

لڑکی ماشااللہ سے لاھور کی گنگا رام ہسپتال کے ایکسرے لیب میں کام کرتی تھی یہ اس لڑکی کی بھیجی ہوئی اندرونی تصاویر ہیں _____ 😜😂😁

ایک لائن میرے لیے✨شاعری، تعریف، مشورہ، شکایت، کچھ بھی👻
26/04/2023

ایک لائن میرے لیے✨
شاعری، تعریف، مشورہ، شکایت، کچھ بھی👻

⚔️  #اپنی _اوقات  #میں رہنا   لو..!!😎🗡️               ⚔️ 🔥۔۔۔ ۔۔۔ 🔥⚔️😏 #ورنہ جو  #ہماری نظروں  #میں کھٹکتے  #ہیں.⚔️⚔️   ...
19/04/2023

⚔️ #اپنی _اوقات #میں رہنا لو..!!😎🗡️
⚔️ 🔥۔۔۔ ۔۔۔ 🔥⚔️
😏 #ورنہ جو #ہماری نظروں #میں کھٹکتے #ہیں.⚔️⚔️
⚔️وہ #قبرستان میں #بھٹکتے ہیں⁦🗡️🗡️

15/04/2023


Address

Sadaf
Fujairah
00000

Telephone

+971524958007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore Dubai And Visa Information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Explore Dubai And Visa Information:

Videos

Share