Utmankhyl News

Utmankhyl News دوستوں تازہ ترین خبروںں ، پشتو کے اچھے اچھے نئے ، پرانے گانوں اور قصوں کیلئے پیج کو لائک کریں شکریہ

خیبرپښتونخوا ضلع باجوڑ میں سب سے بڑا سوشل میڈیا چینل ۔
تازہ ترین خبروں اور پشتو کے اچھے اچھے نئے پرانے گانوں اور قصوں کیلئے ہمارے دونوں پیجز کو لائک اور فالو کریں شکریہ
https://www.facebook.com/Bawar-Jan-Official-105866981754391/

14/12/2024

دوہ کالہ دے جیل کے تیر کڑو زمونگ کپتانہ
کلہ بہ رازاد شے کنہ اے عمران خانہ 💖🇧🇫

14/12/2024

‏کارکنوں کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی وکلاء بڑی تعداد میں جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئے 🔥

14/12/2024

‏برکینگ نیوز 💔😥
ان تمام ورکرز کو ایف سی رینجرز نے کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا۔۔ جج ابولحسنات اپنے گھر چلے گئیں۔۔

کیا یہ پاکستان توڑنے کے مترادف نہیں

14/12/2024

میں ایک فوجی کا بیٹا ہوں ایک فوجی کا بھائی ہوں لیکن مجھے افسوس ہے ان قاتلوں نے اس بار گولیاں فوج سے مروائیں۔ وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور 🔥 💪

14/12/2024

باغِ ناران یومِ شہدا کے حوالے سے تیاریاں شروع کل کیا ہونے جا رہا ہے؟ اہم ویڈیو

14/12/2024

خواجہ آصف کی لچک والی کمر بتاتی ہے کہ وہ کتنا مرد ہے، فوج پولیس کو بیجھنے کی بجائے کبھی خود سامنے او یا اپنے ورکرز کو لیکر او پھر میں تمھیں بتاتا ہوں کہ تم کتنے مرد ہو_

علی آمین گنڈاپور 🔥

14/12/2024

‏اب تو اس بات میں کوئی شک نہیں رہا کہ گولیاں چلیں اور لوگ مرے، میرے اپنے علاقے سے تین جنازے اٹھے ہیں جن کو اسلام آباد ڈی چوک میں گولیاں لگیں، حکومتی وزراء کا رویہ ڈھٹائی والا ہے جو ان لوگوں کا مذاق اڑا رہے ہیں، یہ ظالم بھول گئے کہ انکے ساتھ بھی یہ ہو سکتا ہے.
مفتی حنیف قریشی


14/12/2024

‏عطاءٹرٹر کو میں اتنا بتانا چاہتا ہوں کہ ہم پٹھان ہیں دشمنی اگلے سو سال تک نہیں بھولتے، شاہد خٹک 🔥

14/12/2024

‏دلیر قاسم سوری کا پیغام 🚨🚨
کل بروز اتوار باغ ناران حیات آباد پشاور میں عمران خان کی ہدایت پر یوم شہدا (شہداء چوک) کے موقع پر دعائیہ تقریب کا اہتمام ہونے جا رہا ہے سب لوگ بڑھ چڑھ کر شرکت کریں ۔
قاسم سوری نے اوورسیز پاکستانیوں سے بھی عمران خان کی ہدایت پر یوم شہدا منانے کی اپیل کر دی

14/12/2024

‏15 دسمبر بروز اتوار دن ایک بجے باغِ ناران پشاور میں شہداء کیلئے اجتماع کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں ہم خود بھی شرکت کرینگے اور تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ وہ اِس میں شرکت کریں ہم اپنے شہداء اور اُن کی فیملیز کے ساتھ کھڑے ہیں۔

13/12/2024

تحریک انصاف نے ڈی چوک کے ملزموں کے خلاف ایف آئی آر درج کروا دیں 🔥

13/12/2024

عمران خان کا جیل سے اہم پیغام ✌️ 🇧🇫 🔥

13/12/2024

‏سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عادل بازئی کی کوئٹہ آمد،
تحریک انصاف کے کارکنوں نے عادل بازئی کا والہانہ استقبال کیا،
عادل بازئی کارکنوں میں گھل مل گئے،

13/12/2024

‏وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا 15 دسمبر کو پشاور میں ہونے والے شہداء اجتماع کے حوالے سے خصوصی پیغام!

13/12/2024

مجھے اطلاع ملی ہے کہ جو ہمارے ورکرز گرفتار ہوئے ہیں، انہیں لینے کے لیے پنجاب کے مختلف علاقوں جیسے لاہور، گجرات، ٹوبہ ٹیک سنگھ وغیرہ سے پولیس آئی ہے، اور ان کو 9 مئی کے کیسز میں شامل کیا جائے گا۔ گرفتار ہونے والوں میں سب سے بڑی کمیونٹی پختون کمیونٹی ہے، اور ان میں تقریباً 900 غریب ریڑی بان اور مزدور شامل ہیں جنہیں صرف اس وجہ سے گرفتار کیا گیا ہے کہ ان کے پاس پختون شناختی کارڈ ہے۔ ہم سب پاکستانی ہیں اور ہم نسل پرستی کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے۔ جو بھی یہ سب کچھ کر رہا ہے، وہ ملک کے خلاف سازش کر رہا ہے اور وہ اس ملک کو توڑنا چاہتے ہیں۔

12/12/2024

نواز شریف کی T.Shirt کی نیلامی 16 دسمبر سے 20 دسمبر تک ہو رہی ہے 🤣

12/12/2024

ن لیگ کے سابق وفاقی وزیر جاوید لطیف نے اعتراف کر لیا کہ 8 فروری کے الیکشن میں ہماری اکثریت نہیں تھی ہم ہارے ہوئے تھے .

12/12/2024

‏پاکستان ایک ایٹمی ملک ہے اور ایٹمی ملک کی ترجیہات اج کل کیا ہیں
نکاح" طلاق" عدت" یہ لیول ساویں ایٹمی ملک کی۔۔۔۔۔

Address

Dubai
Fujairah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Utmankhyl News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Utmankhyl News:

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Fujairah

Show All