Gol Gappy

Gol Gappy This Page Is About All Videos Related to fun and information related to Pakistan news. For More Info
Contact Us:[email protected]

26/07/2024

معمولی تلخ کلامی پر صفورا چورنگی کے پیٹرول پمپ پر نا معلوم افراد کی فائرنگ جس سے ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔۔۔

آپ کے خیال میں کون زمے دار ہے پاکستان کی اس ناقابل یقین شکست کا۔ جیتا ہوا میچ ہروانے میں💔😭
09/06/2024

آپ کے خیال میں کون زمے دار ہے پاکستان کی اس ناقابل یقین شکست کا۔ جیتا ہوا میچ ہروانے میں💔😭

24/04/2024

ویڈیو جس نے بھی بنائی ہے زبردست بنائی ہے غریبوں کی ترجمانی کی گئی ہے
اور پاکستانی قوم کو غیرت دلائی گئی ہے کہ آپ کا تعلق کسی سیاسی ، مذہبی ، یا علاقائی جماعت سے ہو یا کسی بھی ذات ، برادری یا علاقے سے ہو
خدا را پاکستانی بن کر سوچیں اور ڈوبتے ہوئے پاکستان کو بچانے کا سوچیں !

13/04/2024

پاکستان کے شہر سکھر میں کے ایف سی کی برانچ پر حملہ
شدید توڑ پھوڑ اور فائرنگ ،کئی موٹر سائیکل نذر آتش

12/04/2024

‏*🚨رات گئے کراچی لیاری کے علاقے تولگ لین میں تین ڈاکو لوگوں کے ہتھے چڑھ گئے،*
*جن کی مہمان نوازی کا شرف لیاری کی عوام کو حاصل ہوا*
#کراچی

Gol gappy Page ki team ki taraf Sy ap Sab ko Eid Mubarakسب کو عید مبارک Gol Gappy کی ٹیم کی طرف سے
09/04/2024

Gol gappy Page ki team ki taraf Sy ap Sab ko
Eid Mubarak
سب کو عید مبارک Gol Gappy کی ٹیم کی طرف سے

09/04/2024

تھانوی مسجد کے قریب جیکب لائن ہاؤسنگ کمپلیکس
صدر کراچی میں ایک چور بائیک چوری کر کے فرار
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے

08/04/2024


شاباش ایس ایچ او گلشن معمار کراچی
1 ڈکیت کو فل فرائی اور 2 ڈکیتوں کو ہاف فرائی کر دیا
کراچی گلشن معمار ڈاکو ایک گھر میں داخل ہوگئے
اطلاع ملتے ہی پولیس موقعے پر پہنچ گئی
ڈاکوٶں سے فاٸرنگ کا تبادلہ ایک ڈاکو ہلاک دو زخمی ۔

یہ پیغام مفاد عامہ کے لئے شئیر کریںاور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو آگاہ کریں ڈکیتوں سے نمٹنے کے لئے بہت اچھا اور آسان طریقہ ...
07/04/2024

یہ پیغام مفاد عامہ کے لئے شئیر کریں
اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو آگاہ کریں
ڈکیتوں سے نمٹنے کے لئے بہت اچھا اور آسان طریقہ ہے


07/04/2024

گلستان جوہر سے بھاگتا ہوا ڈکیت
نیپا والے پل پہ عوام کے ہتھے چڑھ گیا
شاباش کراچی
ڈکیتوں کے خلاف ایک دوسرے کا بھرپور ساتھ دیں
اور کراچی سے ڈکیتوں کا صفایا کریں ۔۔۔۔۔۔

05/04/2024


یہ بندہ پچھلے دو دن سے کلفٹن کے علاقے میں پیٹرول ختم ہونے کے بہانے سے عوام کو بے وقوف بنا کر پیسے مانگتا ہے
جب اہل علاقہ نے اس سے باز پرس کی تو کئی طرح کے بہانے بنانے لگا اور وہاں سے تھوڑا آگے جا کے بائیک اسٹارٹ کر کے بھاگ گیا۔۔۔
ایسے پیشہ ور فراڈیوں سے بچیں ۔
مدد ان لوگوں کی کریں جو مجبور اور مستحق ہیں۔

04/04/2024

مدنی مسجد ماڈل کالونی ملیر کراچی
شاباش کراچی۔۔۔۔۔۔

04/04/2024

اورنگی ٹاؤن قطر موڑ کے قریب ایک اور واردات
کراچی میں بڑھتی ہوئی وارداتوں کی روک تھام کے لئے اس ویڈیو کو شیئر کر کے ڈاکوؤں کی شناخت میں مدد کریں

**ch


03/04/2024



03/04/2024

اب شہری خود میدان میں نکل پڑے ہیں

Address

Dubai
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gol Gappy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share