Sri Lankan batter comes neck to neck with Fakhar Zaman
#FakharZaman #SLvNZ #SLvsNZ
Jahandad Khan is match winner
#JahandadKhan #ShaheenAfridi #BPL2025
لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم کی خستہ حالت پر احتجاج
#HockeyStadiumProtest #LalaAyubStadium #SaveHockey
#KPHockeyAssociation #SportsInfrastructure #PrimeMinisterLetter
#HockeyRevival #SportsFacilities #PakistanHockey #LalaAyub
Babar Azam and Ben Stokes come neck to neck
#BabarAzam #BenStokes #PAKvsSA
کیپ ٹاؤن: بمقابلہ جنوبی افریقا ؛ بابر اعظم کی پریس کانفرنس
#BabarAzam #Pakistan #cricketnews
#pakistancricket #SAvsPAK #BabarAzamFans
#babarazam_we_stand_with_you_challenge
#cricket #cricketlovers #PakistanZindabad
#pakistancricketteam Pakistan Cricket Team
Babar Azam Sports News Updates
Cricket on Facebook @top fans Today sports Sportslink Pk ICC - International Cricket Council Pakistan Super League
ویسٹ انڈیز ٹیسٹ اسکواڈ دورہ پاکستان
ویسٹ انڈیز ٹیسٹ اسکواڈ کپتان کریگ براتھ ویٹ کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گیا۔
ویسٹ انڈیز ٹیسٹ اسکواڈ فلائٹ ای کے 612 سے براستہ دبئی اسلام آباد پہنچا۔
ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف 10 سے 12 جنوری تک اسلام آباد کلب میں پریکٹس میچ کھیلے گی۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 17 جنوری کو ملتان میں شروع ہوگا۔
دوسرا ٹیسٹ میچ اسی وینیو پر 25 جنوری سے شروع ہوگا۔
#WIvsPAK #PakistanZindabad #cricketlovers #cricketnews #Pakistan #pakistancricket
آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ورلڈ کپ کی تیاریاں
پاکستان ویمنز انڈر 19 ٹیم کا کراچی ایمرجنگ ٹیم کے ساتھ پریکٹس میچ
نیشنل سٹیڈیم کراچی اوول گراؤنڈ میں پاکستان انڈر 19 ٹیم نے کراچی ایمرجنگ ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان ویمنز انڈر 19 ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کی
کراچی ایمرجنگ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 9 آؤٹ پر 101 رنز بنائے
کراچی ایمرجنگ ٹیم کی بیٹر رامین شمیم نے 24 بالز پر 22 رنز بنائے جس میں 3 چوکے شامل تھے
امیمہ سہیل نے 22 بولز پر 19 رنز بنائے جس میں 3 چوکے شامل تھے
پاکستان انڈر 19 ٹیم میں قراۃالعین نے 8 رنز دے کر 1 کھلاڑی آؤٹ کیا
ماہم انیس نے 7 رنز دے کر 1 وکٹ حاصل کی
پاکستان انڈر 19 ٹیم نے 18.5 اوورز میں 5 آوٹ پر 102 سکور بنا کر میچ جیت لیا
پاکستان انڈر 19 ٹیم میں فاطمہ خان نے 23 بالز پر 27 رنز بنائے جس میں 3 چوکے اور 1 چھکا شامل تھا
ماہم انیس نے 21 بالز پر 20 رنز بنائے جس میں 3 چوکے شامل تھے
کراچی ایمرجنگ ٹیم میں رامین شمیم نے 10 رنز دے کر 1 وکٹ حاصل کی
سہ پہر میں کھلاڑیوں نے پریکٹس سیشن میں بھی حصہ لیا
#U19WorldCup #u19womensworldcup
#u19woman #cricketnews #pakistancricket
#woman #Pakistan #cricket
ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم 19 سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئی۔۔۔
دونوں ٹیموں کے درمیان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دو ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے، پہلا ٹیسٹ 17 سے 21 جنوری اور دوسرا 25 سے 29 جنوری تک ہوگا
#WIvsPAK #CricketNews #pakistancricket
#Pakistan #PakistanZindabad #cricketlovers
PSL2025 Big announcement by all teams
#PSL10 #PSLRetainedPlayers #PakistanSuperLeague #PSLFranchises #PSL2025 #PSLUpdates #PSLPlayers #CricketNews #PSLTenthEdition #NoPlayerTrades #PSLSeason10 #CricketLovers #PSLTeams #PSLAnnouncements #CricketUpdates
Ahmed Shehzad's 13 year old record broken
#UsmanKhan #BPL #BPL2025
Big announcement by Shoaib Malik
#ShoaibMalik #PakistaniAllRounder #PSL2025 #ShoaibMalikAnnouncement
#PakistanSuperLeague #PSLNews
Australian batter just 5 runs away from big honour
#SteveSmith #INDvAUS #INDvsAUS