Maini Union Council

Maini Union Council To inform all swabian specially our village people and do work for the welfare of our society.

یہ موبائل مینی گلبہار 2 روڈ پر ملا ہے اور موبائل آن ہے جس کا بھی ہے اس نمبر پر رابطہ کرے شکریہ +92 317 0845188
01/02/2025

یہ موبائل مینی گلبہار 2 روڈ پر ملا ہے اور موبائل آن ہے جس کا بھی ہے اس نمبر پر رابطہ کرے شکریہ
+92 317 0845188

اسلام علیکم صبح بخیر
01/02/2025

اسلام علیکم صبح بخیر

31/01/2025

ایک دوست سے مینی شکرئی لار پر ایک کالا شاپر گرا ہے جس میں کچھ کپڑے وغیرہ ہیں اگر کوئی واپس کرنا چاہتا ہے تو اس نمبر پر رابطہ کرے عنایت
03025687159

دعاوں کی اپیلمینی محلہ حاجی خیل میں غنی الرحمن کے والد علی احمد کاکاجی بہت سخت بیمار ہے سب سے دعاوں کی اپیل کی جاتی ہے ا...
31/01/2025

دعاوں کی اپیل
مینی محلہ حاجی خیل میں غنی الرحمن کے والد علی احمد کاکاجی بہت سخت بیمار ہے سب سے دعاوں کی اپیل کی جاتی ہے اللہ ان سمیت تمام بیماروں کو شفاء کاملہ نصیب فرمائے

31/01/2025

افسوس ناک خبر
صوابی کالا پل کے قریب دشمنی کے نتیجے میں مانیری سے تعلق رکھنے والے باپ اور بیٹا قتل زرائع کے مطابق ایک راہگیر عورت جس کا تعلق مینی سوگندے سے بتایا جارہا ہے شہید ہوگئی جبکہ ایک طالب علم شدید زخمی ہوگیا۔

31/01/2025

اسلام علیکم نیشنل بینک ATM سے مینی گلبہار 1 تا کنڈل لار ایک ٹیچر سے 50 ہزار روپے کہیں گم ہوئے ہیں اگر کسی کو ملے ہو یا کوئی خبر ہو اور واپس کرنا چاہتا ہو تو رابطہ کرے شکریہ ۔
03025685286

31/01/2025
30/01/2025

مینی محلہ حاجی خیل کی دہ خان بہادر لور وفات شوی دہ دہ نزیر محمد ریورہ صبا کخیری سحر پہ 10 بجی ئی جنازہ دہ اللہ دی اوبخی۔
یونین کونسل مینی

30/01/2025

اپنے حق کے لئے اواز اٹھاو صوابی میں اس وقت امن وامان کا بہت برا حال ہے اپنے حق کے لئے لازمی نکلو

30/01/2025

ڈاکٹر دیدار صیب وائی صدقه يواځې د چا مالي امداد کول نۀ دي بلکه چاله ښۀ مشوره ورکول ، د چا راز نۀ ښکاره کول او کمزوري معاف کول هم صدقه ده - کۀ پېسې نۀ لرئ نو خېر دے خو ظرف لوئے ولرئ -

اس پر توجہ دیجئے کل ایک امام کے پیچھے کھڑا تھا مسجد میں اور وہ رکوع اور قیام میں تھوڑا ٹائم لیتا جب اللہ اکبر کہتا تو پہ...
30/01/2025

اس پر توجہ دیجئے کل ایک امام کے پیچھے کھڑا تھا مسجد میں اور وہ رکوع اور قیام میں تھوڑا ٹائم لیتا جب اللہ اکبر کہتا تو پہلے صف میں دو تین بندے امام سے پہلے سجدے میں پڑے ہوتے اس بات کا خاص خیال لازمی رکھیں

مینی میں تمام نیٹ ورکس مکمل طور پر ختم ہو گئے ہیں،جب پیکجز کے ریٹ دگنے نہ تو کال پر بات ہو رہی ہے اور نہ ہی انٹرنیٹ کی س...
29/01/2025

مینی میں تمام نیٹ ورکس مکمل طور پر ختم ہو گئے ہیں،جب پیکجز کے ریٹ دگنے نہ تو کال پر بات ہو رہی ہے اور نہ ہی انٹرنیٹ کی سپیڈ ٹھیک ہے، لہذا یہ دوست تنگ آکر ٹاور کو کباڑ پر بھیجنے کے لئے لے جا رہا ہے۔

یہ بلی ایک بچے سے مینی سولئ میں گم ہوئی ہے اور بچہ بڑا بے قرار ہے والد نے 5 ہزار انعام رکھا ہے بلی کو ڈھونڈنے میں اگر کس...
29/01/2025

یہ بلی ایک بچے سے مینی سولئ میں گم ہوئی ہے اور بچہ بڑا بے قرار ہے والد نے 5 ہزار انعام رکھا ہے بلی کو ڈھونڈنے میں اگر کسی کو اس بارے میں کوئی پتہ ہو تو رابطہ کرے
03409346366

28/01/2025

آسمان پر گہرے بادل بارش کے لئے خصوصی دعا کریں بارش سے نزلہ زکام کھانسی و دیگر بیماریوں کا زور ٹوٹ جائیگا

اس طرح کی ایک بیٹری ہمیں مینی پٹرول پمپ کے قریب ملی ہے جس کسی کی بھی ہو رابطہ کرے شکریہ+92 333 9441019
28/01/2025

اس طرح کی ایک بیٹری ہمیں مینی پٹرول پمپ کے قریب ملی ہے جس کسی کی بھی ہو رابطہ کرے شکریہ
+92 333 9441019

Address

09
Dubai
00000

Telephone

+923149855007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maini Union Council posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Maini Union Council:

Videos

Share