Hazara Information Zone

Hazara Information Zone Page has been started with a vision of unbiased and professional reporting in an ethical and responsible way, NEWS over decade showing its viewers ...

16/12/2024

عمر کی ساری تھکن لاد کے گھر جاتا ھوں
رات بستر پہ میں سوتا نہیں مر جاتا ھوں

اکثر اوقات بھرے شہر کے سناٹے میں ۔۔۔۔۔۔
اتنی زور سے ھنستا ھوں کہ ڈر جاتا ھوں

👀 گیس چولہے کی آگ کے رنگ پر توجہ دیں:🔹نیلا شعلہ: سب کچھ درست ہے، گیس اور آکسیجن کا مکسچر صحیح ہے اور درجہ حرارت 1500-170...
15/12/2024

👀 گیس چولہے کی آگ کے رنگ پر توجہ دیں:

🔹نیلا شعلہ: سب کچھ درست ہے، گیس اور آکسیجن کا مکسچر صحیح ہے اور درجہ حرارت 1500-1700 ڈگری سیلسیس ہوتا ہے۔

🔸سرخ یا نارنجی شعلہ: گیس میں زیادہ آکسیجن کی مقدار، جس سے درجہ حرارت 900-1200 ڈگری سیلسیس تک کم ہو جاتا ہے اور گیس کا زیادہ استعمال ہو سکتا ہے۔

🟡 آکسیجن کی کمی: شعلہ نارنجی یا پیلا ہو سکتا ہے اور کاربن مونو آکسائیڈ جیسی زہریلی گیس پیدا ہو سکتی ہے۔

⚠️کچن کی کھڑکیاں اور دروازے کھلے رکھیں اور گیس کی بو محسوس ہونے پر فوری طور پر احتیاط برتیں۔

28/11/2024

ہری پور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں
اللہ تعالیٰ رحم فرمائے

27/11/2024

سب سے پہلے پاکستان ،

دل دل پاکستان جاں جاں پاکستان

24/11/2024
24/11/2024
19/11/2024

وزارت داخلہ کا پی ٹی آئی احتجاج میں شامل ہونے والوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے، پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ ! احتجاج میں شریک ہونے والے طلباء کی تعلیمی اسناد منسوخ کرنے اور آئندہ کسی تعلیمی ادارے میں داخلہ نہ دینے کا بھی فیصلہ کر لیا گیا

17/11/2024

ناران کاغان میں گزشتہ روز شدید برف باری ہوئی - جبکہ ھزارہ بھر میں موسم انتہائی سرد ہوگیا

15/11/2024

ھزارہ کا کون سب سے اچھا ڈاکٹر ہے ؟

15/11/2024

سیالہ پے گیا نے سنگیو

15/11/2024

ہری پور شہر و گردونواح میں شدید گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش

15/11/2024

ملک کے مختلف علاقوں میں آج بارش اور برفباری کا امکان

اب سے کچھ لمحات پہلے کے مناظر
15/11/2024

اب سے کچھ لمحات پہلے کے مناظر

08/11/2024

لنڈے کا چکر لگا لیں ۔ مال آ گیاجے 🤣

29/10/2024

ہری پور شہر و گردونواح میں شدید بارش و زالا باری

26/10/2024

لنڈے کا چکر لگا کر ٹائم ضائع نا کریں۔ مال اجے نئی آیا۔ اگلے ہفتے آئے گا

Address

Muteena Diera
Dubai

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+971552404754

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazara Information Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hazara Information Zone:

Videos

Share