Shooting Volleyball News

Shooting Volleyball News اپنے میچ کی مکمل لائیو کوریج اور فل HD ویڈیوز اور فوٹوگرافی کےلیے رابطہ کریں 03455381091 ۔ شکریہ

مکمل لائیو کوریج فل HD ویڈیوز اور فوٹوگرافی جھلکیاں دیکھنے کے لیے ہمارے پیچ کو فالو کریں شکریہ

24/12/2024

آ یا انٹرنیشنل اناؤنسر سجاد اکبر زخمی انشاءاللہ کل مکمل لائیو ہمارے پیچ پر جتنا اس میچ کا عوام کا انتظار تھا اور آرگنائزر میچ ۔ سرپرست اعلیٰ میچ اور انتظامیہ میچ فل تیاری ہے ایک تاریخی میچ ہو اس لیے تمام شوقین والی بال کو دعوت دی جاتی ہے میچ ٹھیک ایک بجے شروع ہو







24/12/2024

آیا عقاب پاکستان چوہدری باسط خوشاب انشاللہ 19 جنوری 24 گجرات کی سرزمین پر بڑا شوٹنگ والی بال میچ چوہدری باسط خوشاب کلب رضوی کلب مل کی نمائندگی کریں گے ۔ تمام شوقین والی آو انشاء اللہ والی بال دی چس آسی







انشاءاللہ کل مکمل لائیو ہمارے پیچ پر جتنا اس میچ کا عوام کا انتظار تھا اور آرگنائزر میچ ۔ سرپرست اعلیٰ میچ اور انتظامیہ ...
24/12/2024

انشاءاللہ کل مکمل لائیو ہمارے پیچ پر جتنا اس میچ کا عوام کا انتظار تھا اور آرگنائزر میچ ۔ سرپرست اعلیٰ میچ اور انتظامیہ میچ فل تیاری ہے ایک تاریخی میچ ہو اس لیے تمام شوقین والی بال کو دعوت دی جاتی ہے میچ ٹھیک ایک بجے شروع ہو







انشاء اللہ 26 دسمبر شوٹنگ والی بال شو میچ مہرو پیلو چکوال بسلسلہ شادی خانہ آبادی محمد شیراز مغل ۔  تاریخی مقابلہ تمام کھ...
24/12/2024

انشاء اللہ 26 دسمبر شوٹنگ والی بال شو میچ مہرو پیلو چکوال
بسلسلہ شادی خانہ آبادی محمد شیراز مغل ۔ تاریخی مقابلہ تمام کھلاڑی گراؤنڈ موجود ہوں اور فیصلہ کن میچ اور اناؤنسر عدیل بڈھر وچ موجود پتا چلسی چکوال دی دیگیر کہیندی اے
مکمل لائیو کوریج شوٹنگ والی بال نیوز پیچ پر ہوگی گی ۔







23/12/2024

جیو سلطان راہی حاجی منہاس اسلم گوندل انشاءاللہ 25دسمبر نتھیاں ڈھڈی پھپھرہ پنڈدادنخان ضلع جہلم
سب شائقین نو دعوت ہے آو میچ دی چس آسی ٹکٹ فری میچ ہے







ہسولہ سپر لیک شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ جس ملک راولپنڈی ڈویژن کے تمام سٹار کھلاڑی شامل ہوں گے انشاء اللہ                  ...
23/12/2024

ہسولہ سپر لیک شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ جس ملک راولپنڈی ڈویژن کے تمام سٹار کھلاڑی شامل ہوں گے انشاء اللہ







کون رہا اس سال بہترین سمشیر سب بھائی کمنٹ میں ووٹ کریں جس کھلاڑی کے ووٹ زیادہ ہونے کی کل رات 8 بجے اس کی فوٹو اپلوڈ کی ج...
23/12/2024

کون رہا اس سال بہترین سمشیر سب بھائی کمنٹ میں ووٹ کریں جس کھلاڑی کے ووٹ زیادہ ہونے کی کل رات 8 بجے اس کی فوٹو اپلوڈ کی جائے گی ۔ اپنے کھلاڑی کو فل سپورٹ کریں شکریہ ❤️
نوٹ ۔ اس پوسٹ کا مقصد کسی کھلاڑی یا فین کی دل آزاری نہیں ہے ۔ جو اس سال زیادہ میچ کھیلے ہیں ان کی فوٹو شامل کی گئی پھر بھی جو کھلاڑیوں کی فوٹو نہیں اپلوڈ ہوئی آپ کمنٹ کر سکتے ہیں شکریہ 😍







23/12/2024

آیا چوہدری زیشان شانی گجر بمقام نتھیاں ڈھڈی پھپرہ تحصیل پنڈدادنخان ضلع جہلم تاریخی میچ مکمل لائیو کوریج شوٹنگ والی بال نیوز پیچ پر
سموٹ کلب مکمل بمقابلہ فیصل بھٹی احسن ملہو۔نوید وڑائچ







22/12/2024

آ یا چوہدری عرفان گوندل چموں آلہ شوٹنگ والی بال سپر 3 ٹورنامنٹ بسلسلہ شادی خانہ آبادی 28 دسمبر 2024 بروز ہفتہ دن 12بجے بمقام لکھوال ضلع چکوال







آل پاکستان سپر 3شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ بسلسلہ شادی خانہ آبادی 28 دسمبر 2024 بروز ہفتہ دن 12بجے بمقام لکھوال ضلع چکوال د...
22/12/2024

آل پاکستان سپر 3شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ بسلسلہ شادی خانہ آبادی 28 دسمبر 2024 بروز ہفتہ دن 12بجے بمقام لکھوال ضلع چکوال
دُلہا زین چوہان
حال مقیم ہانگ کانگ
سنگل انعام 100000💸روپیہ
اناؤنسر 🎤🎤
فخرے چکوال ذیشان شانی چک بھون
زیرانتظام . عمر فاروق مغل
زیرسرپرستی .حمید مغل .مصدق حسین
خصوصی آمد :-چوہدری مظہر میر حال مقیم ہانگ کانگ
مہمان خصوصی :- چوہدری سہیل حال مقیم ہانگ کانگ
چوہدری محسن حال مقیم ہانگ کانگ
انتظامیہ : - شکاٹر والی بال کلب لکھوال







22/12/2024

گزشتہ ہونے والا شو میچ کوٹ بھاگا گوجرنوالہ جھلکیاں
فیصل بھٹی اور نویدِ وڑائچ کی تاریخی شو میچ
نوید وڑائچ کی لاجواب گیم نے کھیل کر ماحول بنا دیا ۔ ساتھ بھٹی کو اشارے توبہ
فیصل بھٹی کے ڈیفنس کی بھی داد دینی چاہیے ۔ آکھدا کوئی نی مسئلہ فیر آ جاو ۔
شرجیل کھرل ۔ مولوی سلیمان چیمہ ۔ طیب کھچی ۔فضل چٹھہ ۔ میاں حسن جوئیہ ۔ راجہ عبداللہ ۔ عدنان کھچی ۔ نعمان بٹ کی تاریخی گیم
تمام شوقین والی ویڈیو کو لائیک اور شئیر کجیئے شکریہ ❤️

21/12/2024

آیا ڈیفنس کی دیوار ملک طیب کھچی بمقام نتھیاں ڈھڈی پھپرہ تحصیل پنڈدادنخان ضلع جہلم تاریخی میچ مکمل لائیو کوریج شوٹنگ والی بال نیوز پیچ پر
سموٹ کلب مکمل بمقابلہ فیصل بھٹی احسن ملہو۔نوید وڑائچ







کل کوٹ بھاگا گوجرنوالہ فوٹوگرافی جھلکیاں تاریخی شوٹنگ دونوں طرف سے کھلاڑیوں لاجواب کھیل اور اس میچ سے ونز چوہدری نوید وڑ...
21/12/2024

کل کوٹ بھاگا گوجرنوالہ فوٹوگرافی جھلکیاں تاریخی شوٹنگ
دونوں طرف سے کھلاڑیوں لاجواب کھیل اور اس میچ سے ونز چوہدری نوید وڑائچ ماشاءاللہ بہت بہت مبارکباد بھوما باٹھ کلب
اس میچ میں فیصل بھٹی ۔ میاں حسن ۔ طیب کھچی ۔راجہ عبداللہ کا لاجواب ڈیفنس نظر آیا۔ اور چوہدری نوید وڑائچ ۔ فضل عباس چٹھہ ۔ سلیمان چیمہ ۔ سرجیل کھرل ۔کی تباہ کن سمشوں ماحول بنا دیا۔ دانی لاہویا۔ نعمان بٹ۔ عدنان کھچی کی اچھی گیم
اناؤنسر ندیم حسن زخمی حافظ آباد کی کمال کی اناونسمنٹ واہ
تمام انتظامیہ میچ کوٹ بھاگا سپیشل فضل عباس چٹھہ ۔ جرار عباس چٹھہ ۔وجاہیت عباس چٹھہ کی اچھی مہمان نوازی اور آچھا میچ کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں♥️







انشاللہ مکمل لائیو کوریج ہمارے پیچ پر جہلم کی سرزمین پر بڑا مقابلہ والی بال دی جنگ ہوسی بمقام نتھیاں ڈھڈی پھپرہ تحصیل پن...
21/12/2024

انشاللہ مکمل لائیو کوریج ہمارے پیچ پر جہلم کی سرزمین پر بڑا مقابلہ والی بال دی جنگ ہوسی بمقام نتھیاں ڈھڈی پھپرہ تحصیل پنڈدادنخان ضلع جہلم تاریخی میچ مکمل لائیو کوریج شوٹنگ والی بال نیوز پیچ پر
سموٹ کلب مکمل بمقابلہ فیصل بھٹی احسن ملہو۔نوید وڑائچ







20/12/2024

لائیو کوریج شوٹنگ والی بال شو میچ کوٹ بھاگا گوجرانوالہ
فیصل بھٹی کلب بمقابلہ نوید احمد وڑائچ کلب
❤چیف آرگنائزر شو میچ ❤️
❤فضل عباس چھٹہ کوٹ بھاگا
💞 لائیو کوریج سپانسرز 💞
❤چوہدری ریحان لطیف ڈھوک قادہ سپین🇪🇸
❤شعیب چیمہ آف سوئی چیمہ UK 🇬🇧
❤عتیق قریشی سوئیں حافظاں Uk 🇬🇧
❤راجہ نوید ڈھیڈیال حال دبئی 🇦🇪
❤راجہ شکیب کیبی Hong Kong🇭🇰
❤چوہدری عامر ہسولہ فخرِچکوال
❤ چوہدری عمیر اقبال گجر مراڑپور گجرات
❤حافظ ناصر قریشی فخر جنڈ مہلو
❤ چوہدری احسن منجوٹھ گوجرخان
❤حاجی راشد بھٹی آف ٹراٹی گوجرخان
❤عمران نقی حافظ آباد حال ملایشیا 🇲🇾
❤چوہدری داود گجر لودے حال اٹلی🇮🇹
❤چوہدری راشد گجرآف بنگالی گجر
❤عمر حیات گوندل ڈھڈی پھپھرہ
❤ملک حسن ثقلین وٹلی چکوال
❤ملک امین اعوان آف وٹلی
❤ملک عادل اعوان کھیوڑہ
❤ سردار ہارون خان باہتر اٹک
❤ملک آزاد دھولر تلہ گنگ
❤سردار قیصر بلوچ اتھر نزد للہ انٹرچینج
❤عدالت بلوچ آف اتھر (ساوتھ افریقہ)
❤چوہدری فیصل آف کڑی جہلم،
❤چوہدری ہمایوں قدیر کڑی حال دبئی

20/12/2024

ہک پئر تے 25 آلہ پٹ ویندا اے 5۔5 بال واہ چوہدری کلیم اللہ 25 کی تاریخی گیم۔ زاہد کرنانہ کی اچھی تفتیش۔ دونوں طرف کے کھلاڑیوں نے ڈیفنس کی اخیر کر دی






20/12/2024

آ یا فیصل بھٹی آیا جہلم دی سرزمین تے آیا بڑا مقابلہ والی بال دی جنگ ہوسی بمقام نتھیاں ڈھڈی پھپرہ تحصیل پنڈدادنخان ضلع جہلم تاریخی میچ مکمل لائیو کوریج شوٹنگ والی بال نیوز پیچ پر
سموٹ کلب مکمل بمقابلہ فیصل بھٹی احسن ملہو۔نوید وڑائچ








Address

Dubai

Telephone

03455381091

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shooting Volleyball News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shooting Volleyball News:

Videos

Share

Category