Azad Kashmir آزاد کشمیر

Azad Kashmir آزاد کشمیر Follow

31/12/2024

31 دسمبر 2024 حضرت صاحب کا سالانہ عرس مبارک درس شریف گلہار

اس نمبر والی گاڑی کا ابھی ابھی ڈنہ لطیف آباد میں ایکسیڈنٹ ھوا ھے فیملی تھی گاڑی میں بچی جانبحق ھو گئی ھے ڈرائیور کی حالت...
10/12/2024

اس نمبر والی گاڑی کا ابھی ابھی ڈنہ لطیف آباد میں ایکسیڈنٹ ھوا ھے فیملی تھی گاڑی میں بچی جانبحق ھو گئی ھے ڈرائیور کی حالت بھی انتہائی خراب ہے عورت کو ھسپتال بجھوا رہے ہیں جس کو پتا ہے یا جو اس گاڑی کو جانتا ھے فوری کوٹلی ھسپتال پہنچے

07/12/2024

دسمبر کی جاڑے کی سردی میں عوامی حقوق کی جنگ لڑنے والو سلام تمہاری عظمت کو✌❤️

06/12/2024

اسکول کالج بند رہیں گے ، صرف بورڈ کے امتحان دینے والے طلباء کیلئے کوئی رکاوٹ نہیں ہو گی۔ پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن رہے گا۔ کل 11 بجے تک کریانہ اسٹورز اور بیکری شاپس عوام کی سہولت کیلئے کھلیں گی
کل انٹری پوائنٹ کی طرف مارچ کرنے والے گاڑیوں کا استعمال کر سکیں گے

یاسین ملک نے 3 منزلہ بلڈنگ سے چھلانگ لگائی تھی وہ گرفتار نہیں ہوا تھا اور وہ شخص ہمارا لیڈر ہے ملتے ہیں کل شہید چوک کوٹل...
29/11/2024

یاسین ملک نے 3 منزلہ بلڈنگ سے چھلانگ لگائی تھی وہ گرفتار نہیں ہوا تھا اور وہ شخص ہمارا لیڈر ہے
ملتے ہیں کل شہید چوک کوٹلی میں دن 1 بجے
طاہرہ توقیر

We will never surrender ✊️


22/11/2024

افسوس ناک خبر
کوٹلی سوہلناں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ،
گولی لگنے سے راجہ شمریز نامی شخص جاں بحق

18/11/2024

نکیال آج کے حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج ۔۔۔۔

فتح پور تھکیالہپڑاؤ چوک نکیال میں بریک فیل ہونے کی وجہ سے ٹرک حادثے کا شکار عبد العزیز ایڈووکیٹ ساکن سمٹی مجہان موقع پر ...
18/11/2024

فتح پور تھکیالہ
پڑاؤ چوک نکیال میں بریک فیل ہونے کی وجہ سے ٹرک حادثے کا شکار
عبد العزیز ایڈووکیٹ ساکن سمٹی مجہان موقع پر ہی وفات پاگئے جبکہ تین افراد زخمی
زخمیوں میں سے محمد رزاق ساکن میری نڑوتہ کو کوٹلی ریفر کر دیا گیا
تفصیلات کے مطابق نکیال پڑاؤ چوک میں ٹرک کا حادثہ اسوقت پیش آیا جب وہ نصراالہ کلینک کے سامنے والی چڑھائ چڑھ رہا تھا کہ اچانک بریک فیل ہو گئ اور پیچھے کی طرف تیزی سے لڑھک گیا
اور انصاف کلاتھ ہاؤس کی دکان کے سامنے فٹ پاتھ پہ چڑھ گیا اور راہگیر زد میں میں آگئے اور عبد العزیز ایڈووکیٹ ساکن سمٹی مجہان جان کی بازی ہار گئے
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل بخشش فرمائے آمین

آزاد پتن پانہ پل کے قریب کوسٹر حادثہ کا شکار ، متعد ہلاکتوں کی اطلاعات ،پتن کے نزدیک ترین افراد فوری امداد کے لیے پہنچنے...
25/08/2024

آزاد پتن پانہ پل کے قریب کوسٹر حادثہ کا شکار ، متعد ہلاکتوں کی اطلاعات ،
پتن کے نزدیک ترین افراد فوری امداد کے لیے پہنچنے کی کوشش کریں ، آ ج ہر فرد اس حادثہ پر بات کرے گا کچھ دن شور رہے گا پھر سب نارمل ہو جائے گا ، آخر کیوں آئے روز ہمارے گاڑیاں حادثات کا شکار ہوتی ہیں ؟ ان کی فٹنس کی جانچ کی جاتی ہے یا نہیں ؟ شاید اب سنجیدگی سے اس پر ہمیں سوچنا ہو گا نہیں تو کل میری یا آ پ کی باری ہو گی ،اللہ ہمارے حال پر رحم فرمائے

25/08/2024

ہر چیز اپنے رب سے مانگ

15/05/2024

ٹیلی کام کمپنیاں اپنا قبلہ درست کریں اور فوری طور پر سروس بحال کریں ورنہ تمبر کا ڈنڈا آپ کیلئے بھی تیار ہے ۔۔۔ کیا خیال ہے ۔۔۔ ٹیمو

یہ ریاست جموں کشمیر کے علاقہ گلگت بلتستان کا نوجوان ہے، مظفرآباد جب زخمیوں کو خون کی ضرورت پڑی تو سب سے پہلے خون دینے یہ...
14/05/2024

یہ ریاست جموں کشمیر کے علاقہ گلگت بلتستان کا نوجوان ہے، مظفرآباد جب زخمیوں کو خون کی ضرورت پڑی تو سب سے پہلے خون دینے یہ نوجوان پہنچ گیا۔

14/05/2024

بھمبر میں بھی آٹا اور بجلی سستی ہوئی ہے؟
ویسے بھمبر سے کوئی ویوڈیو ریلی کچھ نظر نہیں آیا آپ میں سے کسی کو پتہ ہو

14/05/2024

‏عجیب و غریب اتفاقِ کی بات یہ کےہم نے سرینگر کے حالات ہمیشہ PTV پر دیکھے اور آزاد کشمیر کے حالات آج انڈین Ze news پر دیکھ رہے ہیں

13/05/2024

ضلع بھمبر والوں کا کیا قصور ہے ان کا نیٹ کیوں بند کیا
اُنہاں تہ اُف وی نہیں کیتی😅

Address

Dubai

Telephone

+923415321246

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad Kashmir آزاد کشمیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azad Kashmir آزاد کشمیر:

Videos

Share