Poetry Collection

Poetry Collection I love poetry, because I can express my feelings with poetry
This page is dedicated to those people who like poetry and like someone

یہ تنہا رات یہ گہری فضائیں 💔
25/12/2024

یہ تنہا رات یہ گہری فضائیں 💔

ہر وہ چیز جس کے کھونے سے مجھے ڈر لگتا تھا، میں نے کھو دی 🖤
24/12/2024

ہر وہ چیز جس کے کھونے سے مجھے ڈر لگتا تھا، میں نے کھو دی 🖤

مل جائے تو قدر نہیں کرتے لوگ ،ویسے مخلص دلوں کو تر ستے ہیں لوگ
22/12/2024

مل جائے تو قدر نہیں کرتے لوگ ،

ویسے مخلص دلوں کو تر ستے ہیں لوگ

اداس لمحوں کا مخلص ساتھی صرف تنہائی ہے
22/12/2024

اداس لمحوں کا مخلص ساتھی صرف تنہائی ہے

‏میں کبھی پیدا نہیں کر سکا، کوئی ایسی وجہ جو تمہیں اتنا بےقرار کردے کہ تم ساری مصروفیات چھوڑ کر مجھ سے رابطہ کرو.💔
22/12/2024

‏میں کبھی پیدا نہیں کر سکا، کوئی ایسی وجہ جو تمہیں اتنا بےقرار کردے کہ تم ساری مصروفیات چھوڑ کر مجھ سے رابطہ کرو.💔

اور پھر ایک دن انسان کسی بہت پرانی حویلی جیسا ہو جاتا ہے بلکل خالی، ویران، کھوکھلا اور بے رنگ 🖤
20/12/2024

اور پھر ایک دن انسان کسی بہت پرانی حویلی جیسا ہو جاتا ہے بلکل خالی، ویران، کھوکھلا اور بے رنگ 🖤

کاش وہ یو رہے مجھ میں جیسے مجھے گمان رہتا ہے۔۔ ♥️✨
20/12/2024

کاش وہ یو رہے مجھ میں جیسے مجھے گمان رہتا ہے۔۔ ♥️✨

عقِیدَّت بَھرا بوسہ، اُن باتوں کو جو کوئی سُن نہیں پایا...🙂🖤
19/12/2024

عقِیدَّت بَھرا بوسہ، اُن باتوں کو جو کوئی سُن نہیں پایا...🙂🖤

اس کی دلکش ہنسی کو میری عمر لگے💗
19/12/2024

اس کی دلکش ہنسی کو میری عمر لگے💗

عجب تاثیر رکھی ہے دسمبر کی شبوں میں بھی جہاں خاموش ہوتا ہے ، سناٹے بات کرتے ہیں۔🥀
19/12/2024

عجب تاثیر رکھی ہے دسمبر کی شبوں میں بھی
جہاں خاموش ہوتا ہے ، سناٹے بات کرتے ہیں۔🥀

بس میں نے جان لیا منتظر رہنا ایک ازیت ھے
19/12/2024

بس میں نے جان لیا منتظر رہنا ایک ازیت ھے

وہی رات بھر تذکرہ تھا تمہارا، 🥀وہی نیند بیٹھی رہی منہ بنا کے. 🖤
19/12/2024

وہی رات بھر تذکرہ تھا تمہارا، 🥀
وہی نیند بیٹھی رہی منہ بنا کے. 🖤

دسمبر بھی تو اک مہینہ ہے اسے درد سے کیا مطلبمسئلہ تو دلوں کا ہےاس مسئلے سے اسےکیا مطلبیونہی بدنام کر رکھا کہ شامیں اداس ...
18/12/2024

دسمبر بھی تو اک مہینہ ہے اسے درد سے کیا مطلب
مسئلہ تو دلوں کا ہے
اس مسئلے سے اسےکیا مطلب
یونہی بدنام کر رکھا کہ شامیں اداس لے آیا
اداسی تو دلوں میں ہے مہینوں سے اسے کیا مطلب 🖤🍂

گھر کا ایک کونا پسندیدہ ہے میرا 🥀یعنی ایک ہی کونے میں دنیا ہے 🖤
17/12/2024

گھر کا ایک کونا پسندیدہ ہے میرا 🥀
یعنی ایک ہی کونے میں دنیا ہے 🖤

جب تمہیں لگے کہ تمہارا کوئی نہیں ہے تو آسمان کی طرف دیکھنا، وہاں وہ ہے جو ہمیشہ سے تمہارا تھا اور ہمیشہ رہے گا۔ 💯🥀✨
17/12/2024

جب تمہیں لگے کہ تمہارا کوئی نہیں ہے تو آسمان کی طرف دیکھنا، وہاں وہ ہے جو ہمیشہ سے تمہارا تھا اور ہمیشہ رہے گا۔ 💯🥀✨

کوشش کریں کسی کو وہ سہارا دیں جو آپ کو کبھی نہیں ملا ! 🔥🖤🥀
17/12/2024

کوشش کریں کسی کو وہ سہارا دیں جو آپ کو کبھی نہیں ملا ! 🔥🖤🥀

تُو ہی میرا سوال ازل سے ہے🥀اور ساجن تیرا جواب نہیں♥️
15/12/2024

تُو ہی میرا سوال ازل سے ہے🥀
اور ساجن تیرا جواب نہیں♥️

‏وہ اُن دنوں میرے ہمراہ تھا کہ جن دنوںنہیں پتا تھا، کہ اظہار کیسے کرتے ہیں.🥀
13/12/2024

‏وہ اُن دنوں میرے ہمراہ تھا کہ جن دنوں
نہیں پتا تھا، کہ اظہار کیسے کرتے ہیں.🥀

Address

Dubai

Telephone

+923059070514

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetry Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share