07/06/2025
(((تمام دوستوں کو عیدالضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہو)))
میرے طرف سےعیدالاضحٰی کی خوشیاں اور تمام مسلمانوں کو سنت ابراہیمی کی قربانی مبارک ہو جو ملک سے باہر ہیں اور جو سرحدوں پر ہماری حفاظت کے لیے اپنے پیاروں سے دور ہیں ان سب کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
AMIR KHAN Electrician