Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!
#StarsEverywhere
وکیشنل ٹرینگ سینٹر ۔۔
خدی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے کہ بتا تیری رضا کیا ہے
#اورنگی_ٹاؤن_دریائے_چاندنی_چوک_سے_براہ_راست
" ستم گروں کی ستم گری تو دیکھیں کہ اپنوں نے ہی اپنا بنا کے لو ٹ لیا "
شہر اقتدار کے مینڈیٹ کا دم تو سب ہی بھرتے ہیں لیکن یہاں کے مسائل کا زمہ دار ایک دوسروے کو ٹھراتے ہیں
مئیر کراچی وسیم اختر صاحب
وزیر بلدیات سعید غنی صاحب
گورنر سندھ عمران اسماعیل صاحب آخر کراچی سمیت اورنگی کے مسائل کب حل ہونگے ؟ کیا ہم عوام اسی طرح اپنے جائز سہولیات کی بھیک آپ سے مانگتے رہیں ؟
#Voice_Of_Common_man #OYOP
#Struggling_for_New_Generation
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2334755826769179&id=100007043521167
#میرا_اورنگی_میری_زمہ_داری
اورنگی یوتھ آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے گزشتہ روز بنارس کے پل پر موجود کھڈوں کی نشاندہی کی گئ تھی جس پر فکسٹ کی جانب سے اورنگی ٹاؤن بنارس کے پل پر کھڈوں کی مرمت کا کام کیا گیا اس موقع اورنگی یوتھ آرگنائزیشن پاکستان کے شاہینوں نے بھی عوامی خدمت میں بحیثیت رضاکار مصروف عمل رہے اور ثابت کردیا کہ مسائل کو حل کروانے کے لئے وسائل سے زیادہ نیت اور سچے عزم کا ہونا ضروری ہے -
اگر حکمرانوں نے اورنگی ٹاؤن کو لاوارث چھوڑ دیاہے تو آپ اپنے حصہ کی عملی جدوجہد جاری رکھئیے کیونکہ یہ ملک اور یہ اورنگی ہمارا ہے اور اسکے دم سے ہی ہماری پہچان ہے -
#Fixit #OYOP #Road_Carpeting #Banaras_fly_Over
#Join_Us +923009260695
چاچا اورنگی مسائل کی نشاندہی کرتے ہوئے
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی نااہلی کی وجہ سے عبداللہ کالج KESC کے سامنے کے بدترین مناظر -
اس موقع پر چاچا اورنگی اپنی جانب سے مسائل کے خلاف بھرپور آواز اٹھارہے ہیں -
ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کیجئیے -
,#عید_کی_خوشیاں_سب_کے_لئے
اورنگی یوتھ آرگنائزیشن پاکستان ( یوتھ ونگ )
کے جانب سے عید کے پرمسرت موقع پر چاند رات کو مستحق خواتین اور بچیوں کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل کرتے ہوئے چوڑیوں کے تحائف مختلف مقامات پر تقسیم کیے گئے -
,#عید_کی_خوشیاں_سب_کے_لئے
اورنگی یوتھ آرگنائزیشن پاکستان ( یوتھ ونگ )
کے جانب سے عید کے پرمسرت موقع پر چاند رات کو مستحق خواتین اور بچیوں کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل کرتے ہوئے چوڑیوں کے تحائف مختلف مقامات پر تقسیم کیے گئے -
اورنگی یوتھ آرگنائزیشن پاکستان
#افطار_سب_کے_لئے
اورنگی یوتھ آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے ماہ رمضان المبارک کے مہینے میں عوامی روڈ افطار مہم کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں امیر اور غریب کے فرق کو مٹاتے ہوئے سب ایک ہی دسترخوان پر بیٹھ کر روزہ افطار کھولتے ہیں ساتھ ہی باجماعت نماز کا بھی خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے -
اسی حوالے سے دیکھئیے #فائق_جمشید کی جانب سے بنائ گئ بہترین ڈوکیومینٹری -
HD_Video_YoutubeLink
https://www.youtube.com/watch?v=92qIng6Gs9s
Faique Jamshaid
اورنگی یوتھ آرگنائزیشن پاکستان
#افطار_سب_کے_لئے
اورنگی یوتھ آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے ماہ رمضان المبارک کے مہینے میں عوامی روڈ افطار مہم کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں امیر اور غریب کے فرق کو مٹاتے ہوئے سب ایک ہی دسترخوان پر بیٹھ کر روزہ افطار کھولتے ہیں ساتھ ہی باجماعت نماز کا بھی خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے -
اسی حوالے سے دیکھئیے #فائق_جمشید کی جانب سے بنائ گئ بہترین ڈوکیومینٹری -
HD_Video_YoutubeLink
https://www.youtube.com/watch?v=92qIng6Gs9s
Faique Jamshaid
#اورنگی_ٹاؤن_ایک_نمبر_کا_علاقہ_تھر_بن_گیا
اورنگی ٹاؤن ایک نمبر پر سیوریج کی لائن پھٹنے سے پورے علاقے میں سیلابی ریلے کا بہاؤ واٹربورڈ کا عملہ تاحال غائب -
علاقہ مکین و دکاندار پانی گھروں میں گھس جانے کہ وجہ سے شدید مشکلات کا شکار -
کیا ساری پریشانی و مصیبت صرف غریب کےلئے ؟
اس موقع پر چئیرمین اورنگی یوتھ آرگنائزیشن پاکستان مزمل ملک بھائ پانی میں اتر کر عوامی مسائل کے نشاندہی کرتے ہوئے -
اورنگی یوتھ آرگنائزیشن پاکستان
( آؤ رحمتیں سمیٹیں , برکتیں بانٹیں )
اورنگی یوتھ آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے تمام عالم اسلام کو رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو -
#عوامی_روڈ_افطار_مہم (||)
#افطار_سب_کے_لئے
اورنگی یوتھ آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے #عوامی_روڈ_افطار_مہم #بعنوان
( افطار سب کے لئے ) کی پہلی ایکٹوٹی کا باقائد آغاز مورخہ 10 مئ بروز جمعتہ المبارک کو اورنگی ٹاؤن پانچ نمبر سے کیا جائیگا -
وہ تمام دوست جو جزبہ خدمتِ انسانیت کے تحت رضاکارانہ طور پر اللہ کی رضا اور خوشنودی کےلئے بحیثیت رضاکار افطار کے اوقات میں سنجیدگی و زمہ داری کے ساتھ اپنی خدمات سرانجام دینا چاہتے ہیں وہ اپنے نام کا اندراج نیچے دیے گئے نمبر اپنی مکمل تفصیلات کے ساتھ کروائیں -
Irshad Ansari
03222017629
[email protected]
www.orangiyouthOrg.com