One Pakistani

One Pakistani Daily Dose of quotes, Motivational Stories and all the information to help you in day to day life iss
(2)

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Shahid Islam, Mian Usman
24/12/2023

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Shahid Islam, Mian Usman

سائفر کیس میں عمران اور شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر اور بیرسٹر تیمور ملک جنہوں نے اپنے دلائل سے سپریم کورٹ...
22/12/2023

سائفر کیس میں عمران اور شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر اور بیرسٹر تیمور ملک جنہوں نے اپنے دلائل سے سپریم کورٹ میں بوگس سائفر کیس کے پرخچے اڑا دئیے۔ بیرسٹر تیمور ملک این اے 148 ملتان سے الیکشن بھی لڑیں گے۔

17/12/2023

15/12/2023

الیکشن 8فروری کو ہونگے
حکم نامہ جاری
جنون تیاری کرو 💯❤️

15/12/2023

لاہور بار نے شیر افضل مروت کی رہائی تک پنجاب پولیس کو سیشن کورٹ میں داخلے سے روک دیا

12/12/2023
یہ تب کی بات ہے جب پاکستان غیر جمہوری ریاست تھی
08/12/2023

یہ تب کی بات ہے جب پاکستان غیر جمہوری ریاست تھی

05/12/2023

‏اسلام نے سور کا گوشت حرام قرار کیوں دیا۔؟؟

سلطان صلاح الدین ایوبی ؒ کےزمانے میں ایک یہودی عورت تھی جو اسلام پرریسرچ کررہی تھی ۔ اُس نے اسلام کےبارے میں بہت کُچھ سیکھا بہت کُچھ پڑھا
۔ ایک سوال جس کا جواب اُسے کسی سے نہ ملا وہ یہ تھا کہ آخرخنزیرکے گوشت میں ایسی کیا بُرائی ہے جس کی وجہ سے خنزیرکا گوشت کھانا اسلام میں حرام قراردیا گیا ہے ۔ صرف یہی ایک بات تھی جواس کو اسلام قبول کرنے سے روک رہی تھی ۔ اپنے اس سوال کا جواب حاصل کرنے کےلئیے وہ سلطان صلاح الدین ایوبی کےدربارمیں پہنچ گئی اور عرض کیا : سلطانِ معظم ! میں نے اسلام کے بارے میں بہت کُچھ پڑھا ہے اوربہت کُچھ سیکھا ہےحتیٰ کہ میں اس جگہ پرآکھڑی ہوئی ہوں کہ اسلام قبول کرلوں لیکن ایک بات ہے جو مُجھے اسلام قبول کرنے سے روک رہی ہے
اوروہ بات یہ ہے کہ اسلام خنزیرکا گوشت کھانے سے کیوں منع کرتا ہے؟
اسلام نے جس چیزکےبارے میں منع کیا ہے وہاں اس کی دلیل ملی ہے لیکن خنزیرکا گوشت حرام ہونے کی کیا وجہ ہے اس بارے میں مُجھے ابھی تک کوئی مضبوط دلیل نہیں ملی ۔ میں نے بائبل کو پڑھا تو بائبل میں بھی خنزیرکا گوشت کھانے سے منع نہیں کیا گیا لیکن اسلام کیوں منع کرتا ہے آخراس گوشت میں ایسی کیا خرابی ہے کہ اسلام اس کو کھانے سے منع کرتا ہے ۔
سلطان صلاح الدین ایوبی نے اپنے ایک مشیرکو حکم دیا کہ بائبل کی وہ کتاب میرے پاس لےآو جواپنی اصلی حالت میں موجود ہے ۔ جب بائبل کی کتاب پیش کی گئی تو سلطان نے وہ حوالہ تلاش کرکےاس یہودی عورت کو دکھایا جہاں لکھاہوا تھا کہ خنزیرکا گوشت کھانا منع ہے۔ خاتون نےحیران ہوکرکہا یہ کیا بات ہوئی میرے پاس جوکتا ب ہے اس میں تو لکھا ہوا ہےکہ خنزیرکا گوشت کھانا منع نہیں
۔ یہ سُن کرسلطان نے جواب دیا : مُجھے ترس آتا ہے تمہارے ان لکھاریوں پرجنہوں نےاپنی عیاشیوں کےلئیے اس پاک کتاب کواپنے لفظوں سے تبدیل کردیا ہے

۔ تمہارے پاس جو بائبل ہے یہ اپنی اصلی حالت میں موجود نہیں ۔ ابھی تو میں نے صرف اس کتاب سے ثابت کیا ہے کہ خنزیرکا گوشت کھانا منع ہے

اب میں اسے سائنسی لحاظ سے بھی ثابت کروں گا ۔ پھرسلطان نے اس عورت سے کہاکہ کل صبح خنزیرکا گوشت پکا کرمیرے دربارمیں لےآنا ۔

دوسرے دن اس عورت نے خنزیرکا پکا ہوا گوشت سلطان کی خدمت میں پیش کردیا ۔ سلطان نےاس کو کراہت سے دیکھتے ہوئے کہا کہ اب اس کی بوٹی کےدو حصے کرو۔

خاتون نےجب چُھری سےبوٹی کےدو حصےکئیے تو درمیان میں سے گوشت کچا تھا ۔سلطان نے اس خاتون سے کہا کہ کیاتم نے اس گوشت کو اچھی طرح پکایا نہیں تو وہ کہنےلگی نہیں سلطان معظم میں نے تواس کو بہت اچھی طرح سے پکایا ہے توسلطان نے کہا کہ اب تمہاری سمجھ میں یہ بات آگئی ہوگی کہ یہ حرام گوشت ہے اسےجتنی بھی اچھی طرح پکایا جائے

یہ درمیان میں کچا رہ جاتا ہےاورجب یہ تمہارے پیٹ کےاندرجاتاہے توبہت سی بیماریوں کا سبب بنتاہے ۔ دوسری بات یہ کہ سورجس جگہ رہتاہے

یہ اپنے اردگرد کی تمام گندگی حتیٰ کہ انسانوں کی گندگی کوبھی کھاجاتاہے ۔ اس کی خوراک بہت ہی غلیظ ہوتی ہے۔ اس حوالےسےوہ غلاظت اس کےگوشت میں بھی شامل ہوتی ہے جوبذات خود بیماریوں کا منبع ہے۔

تیسری بات کہ جب سورکی مادہ کسی دوسرے سورکےساتھ جنسی تعلق قائم کرتی ہے تویہ اُسے دیکھ کرخوش ہوتاہے اورفخرمحسوس کرتا ہے اوریہ بےغیرتی کی خصلت اس کےگوشت میں بھی پائی جاتی ہے اوراس کا گوشت کھانے والا بھی انہی صفات کا حامل ہوتاہے کہ اپنی عورتوں کو دوسروں کے حوالے کرکے خوش ہوتا ہے اورفخرمحسوس کرتا ہے

۔ یہ واحد جانورہے جس میں اتنی غلاظت اوربےشرمی بھری ہوئی ہے جب آپ ایسے جانورکا گوشت کھائیں گے جس کی بنیاد غلاظت سے بھری ہوئی ہے تووہ آپ کوکیا فائدہ دے گا ؟

یہ بات سُن کروہ یہودی عورت سلطان صلاح الدین ایوبی ؒ کےسامنے جھک گئی اورکہا کہ سلطان معظم اب آپ ہی مُجھے کلمہ پڑھائیں ۔

سلطان صلاح الدین ایوبی ؒ نے اس عورت کو کلمہ پڑھایا اورتمام درباراللہ اکبرکے بلند نعروں سے گُونج اُٹھا ۔

سبحان اللہ

    پروپیگنڈاٹائیگر تھری میں پروپیگنڈا کی لسٹ اتنی لمبی ہے کہ شاید آپ گنتے گنتے تھک جائیں گے لیکن کوئی نا کوئی نئی سازشی...
14/11/2023


پروپیگنڈا

ٹائیگر تھری میں پروپیگنڈا کی لسٹ اتنی لمبی ہے کہ شاید آپ گنتے گنتے تھک جائیں گے لیکن کوئی نا کوئی نئی سازشی تھیوری ہر سین میں آتی رہے گی۔ آئیے جائزہ لیتے ہیں کچھ محدود پروپیگنڈا'ز کا۔

1: فلم میں دکھایا گیا ہے کہ ہمارے آرمی کے آفیسرز ریٹائرمنٹ کے بعد بھی آرمی اور حکومت پہ اثر انداز ہوتے ہیں اور اپنے اثر و رسوخ سے کابینہ کے فیصلے بدلواتے رہتے ہیں۔ یار ایسا تھوڑی ہوتا ہے۔ 🤔

2: فلم میں دکھایا گیا ہے کہ فوج کے بجٹ کو کم کرنے کی خبر پہ پاک فوج میں تھرتھرلی مچ جاتی ہے اور وہ سول حکومت کو کمزور کرنے کے آئیڈیے پہ کام کرنے لگ جاتے ہیں۔ یار ایسا تھوڑی ہوتا ہے۔ 🤔

3: فلم میں دکھایا گیا ہے کہ ہماری آرمی جب چاہے کسی بھی فارم پہ پڑوسیوں سے بلا وجہ لڑ کر لائن آف کنٹرول پہ آگ بھڑکا دیتی ہے تاکہ جنگی بجٹ میں کمی کی سوچ بھی عوام کے زہن میں نا آئے۔ یار ایسا تھوڑی ہوتا ہے۔ 🤔

4: فلم میں دکھایا گیا ہے کہ ہمارا انٹیلیجنس نظام اتنا ناکارہ ہے کہ جب بھی کوئی چاہے آرام سے اس طرف آسکتا ہے اور اس ملک میں شناخت بدل کر آسانی سے رہ سکتا ہے۔ کوئی ایجنسی ان پہ دھیان دینے کے بجائے اندرونی معاملات میں گھسی رہتی ہے۔ یار ایسا تھوڑی ہوتا ہے۔ 🤔

5: فلم میں دکھایا گیا ہے کہ وزیر اعظم کو قتل کرنے کی بات آئے تو آرمی کے اندر سے ایک بھی بغاوت سامنے نہیں آتی اور مارشل لاء کو ہمارا ایک معمولی سپاہی بھی پسند کرتا ہے۔ یار ایسا تھوڑی ہوتا ہے۔🤔

لسٹ بہت لمبی ہوجانی اسی لیے محض پانچ چنیدہ پروپیگنڈا سینز کو آپ کے سامنے رکھا ہے۔ ٹائیگر تھری ایک مکمل پراپیگنڈا فلم ہے جس میں پاکستانی عوام کو جمہوریت پسند دکھایا گیا ہے۔ یار ایسا تھوڑی ہوتا ہے۔ 🤔
ففتی اعلامیہ

02/05/2023

NMC Hospital, Al Ain, Abu Dhabi, UAE 🇦🇪

13/04/2023

Main Street, Near Shaikha Salama Masjid, Al Ain, Abu Dhabi, UAE 🇦🇪

Address

Al Asayel Street, Near Al Qusais Industrial Area, New Grand City
Dubai
50819

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when One Pakistani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to One Pakistani:

Videos

Share