Mera Sohna Pakistan

Mera Sohna Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mera Sohna Pakistan, Video Creator, Dubai.

18/07/2024

کیا یہ اسلام کے ساتھ کھلا مذاق نہیں ؟
اتنی بڑی گستاخی وہ بھی اہلبیت اور حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے حضرت امام حسین علیہ السلام کی.
ہم کیا فرانس اور کیا کسی اور کو گستاخی سے روکیں گے..
اللہ ہدایت دے ایسے لعنتی بندوں کو..
ہہہہ

جان و دل آپ سے واللہ نہیں ہم کو عزیزجان و دل آپ کے صدقے میں اتارے ہم نے ۔ داغٓ دہلوی ✍️
30/06/2024

جان و دل آپ سے واللہ نہیں ہم کو عزیز
جان و دل آپ کے صدقے میں اتارے ہم نے ۔

داغٓ دہلوی ✍️

18/06/2024

New Amazing Technology

“Life isn't easy for people with overthinking mind and sensitive heart.”
08/05/2024

“Life isn't easy for people with overthinking mind and sensitive heart.”

جب خدا کے "سپرد" ہونگے تو ہی اس زندگی کا اصل حل نکلے گا ۔۔۔ 🍂🍂شاید "آخری سفر" ہی ہمیں خوشی دے سکے اس دنیا کے جھمیلے ہم س...
07/05/2024

جب خدا کے "سپرد" ہونگے تو ہی اس زندگی کا اصل حل نکلے گا ۔۔۔ 🍂🍂

شاید "آخری سفر" ہی ہمیں خوشی دے سکے اس دنیا کے جھمیلے ہم سے سب کچھ چھین کر لے گئے ہیں۔❣️

ف س 🍂🍂

کون دل کی ویرانی۔۔۔۔دیکھ کر یہ سمجھے گااس جگہ بھی ٹھہرے تھے قافلے محبت کے
06/05/2024

کون دل کی ویرانی۔۔۔۔دیکھ کر یہ سمجھے گا
اس جگہ بھی ٹھہرے تھے قافلے محبت کے

ایک خواجہ سرا کے الفاظ ✨“اگر میری تخلیق کا حق مجھے ہوتا تو خود کو چھوٹا سا کُتا بناتا اور پوری زندگی اپنی ماں کے ساتھ رہ...
06/05/2024

ایک خواجہ سرا کے الفاظ ✨
“اگر میری تخلیق کا حق مجھے ہوتا تو خود کو چھوٹا سا کُتا بناتا اور پوری زندگی اپنی ماں کے ساتھ رہتا۔”✨🦋🥀❤️

دیکھنا اہلِ جنوں، ساعتِ جہد آ پُہنچیاب کے توہینِ لبِ دار نہ ہونے پائے°اب کے کُھل جائیں خزانے نفَسِ سوزاں کے اب کے محرومئ...
06/05/2024

دیکھنا اہلِ جنوں، ساعتِ جہد آ پُہنچی
اب کے توہینِ لبِ دار نہ ہونے پائے
°
اب کے کُھل جائیں خزانے نفَسِ سوزاں کے
اب کے محرومئِ اظہار نہ ہونے پائے
°
ایسے زخموں کی جراحت سے محبّت سیکھو
جِن کو مرہم سے سروکار نہ ہونے پائے

(مصطفیٰ زیدی)

" اچھی زندگی گزارنے کا ایک کلیہ یہ بھی ہے کہ جتنے مرضی بڑے عہدے پر پہنچ جائیں مگر کسی کو محسوس نہ ہونے دیں کہ آپ بڑے ہو ...
06/05/2024

" اچھی زندگی گزارنے کا ایک کلیہ یہ بھی ہے کہ جتنے مرضی بڑے عہدے پر پہنچ جائیں مگر کسی کو محسوس نہ ہونے دیں کہ آپ بڑے ہو ، خود کو سادہ اور عام رکھيں ، پرسکون رہیں گے، یاد رکھيں کہ آپ کا اَصل سٹیٹس یہی ہے کہ کوئی آپ کے سامنے بیٹھ کر خود کو حقیر نہ سمجھے"...😊✨

.ﻭﮦ ﺍﮐﺜﺮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ﺗﮭﯽ، ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﻨﺎﺅﮞ ﮔﯽ .....ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ، ﻣﯿﮟ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﺅﮞ ﮔﯽ .....ﻭﮦ ﺍﮐﺜﺮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ﺗ...
05/05/2024

.
ﻭﮦ ﺍﮐﺜﺮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ﺗﮭﯽ، ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﻨﺎﺅﮞ ﮔﯽ .....
ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ، ﻣﯿﮟ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﺅﮞ ﮔﯽ .....
ﻭﮦ ﺍﮐﺜﺮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ﺗﮭﯽ، ﻭﻓﺎ ﮨﮯ ﺫﺍﺕ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ .....
ﻣﮕﺮ ﺟﻮ ﻣﺮﺩ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﺑﮩﺖ ﺑﮯ ﺩﺭﺩ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ .....
ﮐﺴﯽ ﺟﮕﻨﻮ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ، ﮔﻞ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﻟﻮﭦ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ .....
ﺳﻨﻮ !.......
ﺗﻢ ﮐﻮ ﻗﺴﻢ ﻣﯿﺮﯼ،
ﺭﻭﺍﯾﺖ ﺗﻮﮌ ﺩﯾﻨﺎ ﺗﻢ .....
ﻧﮧ ﺗﻨﮩﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﮯ ﺟﺎﻧﺎ، ﻧﮧ ﯾﮧ ﺩﻝ ﺗﻮﮌ ﮐﮯ ﺟﺎﻧﺎ .....
ﻣﮕﺮ ......
ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﻣﺤﺴﻦ !!
ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻧﺠﺎﻥ ﺭﺳﺘﮯ ﭘﺮ، ﺍﮐﯿﻼ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ .....
ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﺗﻮﮌ ﮐﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ، ﻣﺤﺒﺖ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯼ ﺍﺱ ﻧﮯ .....
ﻭﻓﺎ ﮨﮯ ﺫﺍﺕ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ......
ﺭﻭﺍﯾﺖ ﺗﻮﮌ ﺩﯼ ﺍﺱ ﻧﮯ

ہوائے شام ___! تری بازگشت مجھ تک ہےکرے گا کون مرے رفتگاں کا غم مرے بعدورق پہ صرف خطِ مستقیم دیکھو گےنہیں رہیں گے یہ باتو...
05/05/2024

ہوائے شام ___! تری بازگشت مجھ تک ہے
کرے گا کون مرے رفتگاں کا غم مرے بعد

ورق پہ صرف خطِ مستقیم دیکھو گے
نہیں رہیں گے یہ باتوں میں پیچ وخم مرے بعد

بیتاب ہیں، ششدر ہیں، پریشان بہت ہیںکیونکر نہ ہوں، دل ایک ہے، ارمان بہت ہیںکیوں یاد نہ رکّھوں تجھے اے دُشمنِ پنہاں!آخر مِ...
05/05/2024

بیتاب ہیں، ششدر ہیں، پریشان بہت ہیں
کیونکر نہ ہوں، دل ایک ہے، ارمان بہت ہیں

کیوں یاد نہ رکّھوں تجھے اے دُشمنِ پنہاں!
آخر مِرے سَر پر تِرے احسان بہت ہیں

ڈھونڈو تو کوئی کام کا بندہ نہیں مِلتا
کہنے کو تو اِس دور میں انسان بہت ہیں

دیکھیں تجھے، یہ ہوش کہاں اہلِ نظر کو
تصویر تِری دیکھ کر حیران بہت ہیں

پیر سید نصیر الدین نصیر..

گلیوں میں مگر کوئی دریچہ نہیں کھلتاآپس میں یہاں شورِ شناسائی بہت ہےشامیں ہیں بہت سوختہ ، برسات میں کہنے کو بھرا شہر ہے ،...
05/05/2024

گلیوں میں مگر کوئی دریچہ نہیں کھلتا
آپس میں یہاں شورِ شناسائی بہت ہے

شامیں ہیں بہت سوختہ ، برسات میں
کہنے کو بھرا شہر ہے ، تنہائی بہت ہے

خود کو خود ہی ٹھیک کرنا پڑے گا۔ خود کے لیے قدم خود ہی اٹھانا پڑے گا۔ آپ کے حصے کا پہلا قدم کوئی اور  نہیں اٹھائے گا۔ بس ...
05/05/2024

خود کو خود ہی ٹھیک کرنا پڑے گا۔ خود کے لیے قدم خود ہی اٹھانا پڑے گا۔ آپ کے حصے کا پہلا قدم کوئی اور نہیں اٹھائے گا۔ بس وہ پہلا قدم ہی مشکل ہوتا ہے اور پتا ہے اللہ کہتے ہیں: ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔ میرے رب سے زیادہ اپنی بات میں کوئی سچا نہیں۔

گزشتہ رات بھی تارے گنے گئے صاحب کہ: نیند تھی ہی نہی نیند کی دوائ میں
04/05/2024

گزشتہ رات بھی تارے گنے گئے صاحب کہ:
نیند تھی ہی نہی نیند کی دوائ میں

اللہ کو چھوڑ دو گے تو کوئی چیز ہاتھ نہیں آئے گی جہاں اتنا صبر کیا ہے وہاں تھوڑا صبر اور سہی پھر دیکھنا جو اب تک تمہاری ز...
04/05/2024

اللہ کو چھوڑ دو گے تو کوئی چیز ہاتھ نہیں آئے گی جہاں اتنا صبر کیا ہے وہاں تھوڑا صبر
اور سہی پھر دیکھنا جو اب تک تمہاری زندگی کا حصہ نہیں تھا وہ بھی تمہارا ہو جائے گا غم نا کرو اللہ تمہارے ساتھ ہے اللہ کی رحمتوں کو یاد کرو آپکا رب ہر چیز پہ قادر ہےہمارے کام سنوارنا اللّٰه کا کام ہے، ہمارا کام بہت آسان ہے
دعا، یقین، صبر...!!!
اور اللّه کی مدد ایسے وسیلوں سے تم تک آئے گی...
کہ تمہیں لگے گا معجزہ ہوگیا
ان شاءاللہ✨💚

Address

Dubai

Telephone

+923365769793

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera Sohna Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mera Sohna Pakistan:

Videos

Share

Category