سید عقیل شاہ بخاری اپنی کتاب "رمز" کی تقریب پزیرائی میں اپنا کلام پیش کرتے ھوئے ۔
سید عقیل شاہ بخاری کی کتاب "رمز" کی تقریب پزیرائی کے موقعے پر جناب محمد حمید شاھد کا کتاب پر تبصرہ۔
سید عقیل شاہ بخاری کی کتاب "رمز" کی تقریب پزیرائی کے موقعے پر چئیرمن اکادمی ادبیات جناب یوسف خشک کا کتاب پر تبصرہ۔
سید عقیل شاہ بخاری کی کتاب "رمز" کی تقریب پزیرائی کے موقعے پر جناب محبوب ظفرکا کتاب پر تبصرہ۔
سید عقیل شاہ بخاری کی کتاب "رمز" کی تقریب پزیرائی کے موقعے پر جناب سید ضیاء الدین نعیم کا کتاب پر تبصرہ۔
سید عقیل شاہ بخاری کے شعری مجموعے "رمز" پر جناب عابد سیال کا تبصرہ۔
سید عقیل شاہ بخاری کے شعری مجموعے "رمز" کی تقریب پزیرائی کے موقعے پر جناب رحمان حفیظ اور عالی شعار بنگش ۔
وافی اسٹوڈیو میں منعقد ہونے والے مشاعرے میں جناب سید ضیاء الدین نعیم اپنا کلام پیش کرتے ھوئے۔
ڈاکٹر توصیف تبسم وافی اسٹوڈیو میں منعقد ہونے والے مشاعرے میں اپنا کلام پیش کرتے ہوے۔
وافی اسٹوڈیو میں منعقد مشاعرے میں جناب منظر نقوی اپنا کلام پیش کرتے ہوے۔
وافی اسٹوڈیو میں ھونے والے مشاعرے میں جناب ناصر منگل اپناکلام پیش کرتے ھوے۔
جناب ڈاکٹر توصیف تبسم وافی اسٹوڈیو میں ھونے والے مشاعرے میں اپنا کلام سناتے ھوے۔
اب کے برس یہ رنج اٹھانا پڑا مجھے۔
طارق نعیم ۔
اکادمی ادبیات پاکستان کے زیراہتمام اسلام آباد میں منعقد ہونے والی " انٹرنیشنل چلڈرن کانفرنس " 2022 میں سید ضیاءالدین نعیم اپنا مقالہ " ڈیجیٹل عہد میں بچوں کا ادب "
پیش کررہے ہیں ۔
پروگرام آج کی کتاب میں "تاریخ ریاست آلہ آباد" پر سید ضیاء الدین نعیم کا خوبصورت تبصرہ۔
حصہ سوم part 3
معروف ادیب و شاعر جناب نزیر قیصر کا وافی اردو کو دیا گیا خصوصی انٹرویو ۔