جامُپور
مایہ ناز سنگر ابراہیمُ غوری
غوری
عظیم سنگر ابراہیم ا غوری
ندیم بھائی، بانی غازی دسترخوان، کا مشن: ہر جمعہ جام پور تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال میں مریضوں کو مفت کھانے کی فراہمی۔ A noble initiative for serving humanity!
تمام دوستوں سے اس کارخیر میں ساتھ دینے کی درخواست ھے
ندیم بھائی، بانی غازی دسترخوان، کا مشن: ہر جمعہ جام پور تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال میں مریضوں کو مفت کھانے کی فراہمی۔ A noble initiative for serving humanity!
جام پور
نیو مثالی زکریا کیڈٹ سکول جامپور کی سالانہ تقریب سے
صدر پریس کلب جامپور ملک آصف حبیب جکھڑ خطاب کرتے ہوئے۔
پروفیسر جناب رفیق حیدری صاحب سالانہ تقریب تقسیم اسناد نیو مثالی زکریا کیڈٹ سکول اندرون بھٹی چوک جام پور خطاب کرتے ھوئے
سالانہ تقریب تقسیم اسناد نیو مثالی زکریا کیڈٹ سکول اندرون بھٹی چوک
جامُپور
جام پور میں غیر قانونی ڈوج کرنسی کا کاروبار سرکاری ملازمین چلانے لگے اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے 2018 میں کرپٹوکرنسی کے حوالے سے ایک سرکلر جاری کیا تھا جس میں ان کے استعمال کے بارے خبردار کیا تھا اور تمام بنکس کو بھی ھدایت کی تھی کہ وہ کرپٹو کرنسی بارے ٹرانزیکشن کو سپورٹ نا کریں اس غیر قانونی کرنسی کے کاروبار کیلئے جام پور میں سرکاری ملازمین متحرک عوام کو کروڑوں کے منافع کا لالچ دے کر اس غیر قانونی کاروبار کو فروغ دینے لگے یاد رھے ر 2024 میں بھی اسٹیٹ بینک کے ترجمان نے اس بات کا اعادہ کیا کہ کرپٹو کرنسیز کو قانونی حیثیت نہ دینے کا پرانا موقف برقرار ہے، اور تمام مالیاتی اداروں کو کرپٹو کرنسیز میں لین دین سے گریز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
سدا بہار
دل میں ایک لہر اٹھی ہے ابھی
جام پور
سدا بہار ھوٹل جامپور فنانشل ایجوکییشن تقریب
# @یونین کونسل کوٹ طاہر سمیت ضلع راجن پور کے مختلف علاقوں میں بااثر افراد سرکاری زمینوں پر قابض ھونے کے ساتھ ساتھ سرکاری عمارات سکولز ڈسپنسری وغیرہ پر بھی قبضے اور مویشیوں کے باڑے اور ذاتی ڈیرے تو قائم کر ہی چکے ھیں اور اب ایک نیا کارنامہ بھی سرانجام دینے لگے سرکاری راستوں پر لگی سولنگ اور ٹف ٹائل اکھاڑ کر اپنے ڈیروں پر لے جانے لگے مکمل تفصیلی پروگرام انشااللہ کل شام سمعیز نیوز پر