Visaal e Yaar

Visaal e Yaar پوچھا، وصال یار کیا ہے
ہم کہتے ہیں اگر عشق سلامت رہے، اور اس پر استقامت رہے، تو ہر لمحہ وصال یار ہے

~ To Find And Upload The Golden Videos Of Our Legends Of Naat Recieters That's To Keep In Memory Of Our Young Generations. Alhamdulillah More Than 250,000 Different Videos Uploaded on our 50 Youtube Channels. Keep In Touch With www.facebook.com/visaaleyaarofficial , For Updates.

استاد شیر علی خاں صاحب مرحوم  کا آخری دیدار اور جنازہ، اللہ کریم آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے، آمین       ...
26/12/2024

استاد شیر علی خاں صاحب مرحوم کا آخری دیدار اور جنازہ، اللہ کریم آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے، آمین

انا للّٰہ وانا الیہ راجعونعظیم فنکار ، عظیم شخصیت, استاد شیر علی خاں قوال اس دار فانی سے کوچ فرما گئے، اللہ تعالیٰ مغفرت...
25/12/2024

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
عظیم فنکار ، عظیم شخصیت, استاد شیر علی خاں قوال اس دار فانی سے کوچ فرما گئے، اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین ثم آمین

بات تو سچ ہے مگر ۔۔۔۔۔۔۔
23/11/2024

بات تو سچ ہے مگر ۔۔۔۔۔۔۔

ثنا خوان رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم، جناب الحاج اختر بزمی دنیائے فانی سے کوچ فرما گئے، بزمی صاحب مرحوم، نعت کی دنیا کا...
20/11/2024

ثنا خوان رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم، جناب الحاج اختر بزمی دنیائے فانی سے کوچ فرما گئے، بزمی صاحب مرحوم، نعت کی دنیا کا ایک بڑا نام اور عظیم عاشق رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم تھے -اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت میں اعلی مقام سے نوازے -آمین

12/10/2024

طیرہ فصیل وقت میں باب کھلا جمال کا
جناب حضرت حفیظ تائب رحمت اللہ علیہ کی خوبصورت شاعری پیش خدمت ہے، ملاحظہ فرمائیں

12/10/2024

مل ہی جائے گا کبھی تم کو سراغ منزل
اپنی آنکھوں میں کبھی خود کو بسا کر دیکھو
سیدہ نفیس بانو شمع
عشق سلامت، وصال یار

06/10/2024

ہم اپنے شاہﷺ سے الفت ازل سے رکھتے ہیں
جناب ریاض مجید کی خوبصورت شاعری پیش خدمت ہے، ملاحظہ فرمائیں

30/09/2024

دنیا دی ابتدا نوں سرکارﷺ جان دے نیں
ڈاکٹر محمد یونس احقر کی خوبصورت شاعری پیش خدمت ہے، ملاحظہ فرمائیں

16/09/2024

وصال یار کی جانب سے عاشقان مصطفٰیﷺ کو عید میلاد النبیﷺ کی خوشیاں مبارک ہوں۔
عشق سلامت، وصال یار

عاشقان رسولﷺ کو یوم میلاد النبیﷺ مبارک ہو، اللہ کریم ہم سب کو محبت رسول ﷺ عطا فرمائے، آمین ثم آمین ضیاءالحق، وصال یار   ...
15/09/2024

عاشقان رسولﷺ کو یوم میلاد النبیﷺ مبارک ہو، اللہ کریم ہم سب کو محبت رسول ﷺ عطا فرمائے، آمین ثم آمین
ضیاءالحق، وصال یار

11/09/2024

Big shout out to Visaal e Yaar newest top fans! 💎 Mian Ibrahim

Drop a comment to welcome them to our community,

11/09/2024

آیا نامﷺ مبارک اوہدا
سلیم کاشر
عشق سلامت، وصال یار

مرحبا یا مصطفی ﷺ مرحبا یا مصطفی ﷺعالم اسلام کو ربیع النور کی آمد مبارک ہو
04/09/2024

مرحبا یا مصطفی ﷺ مرحبا یا مصطفی ﷺ
عالم اسلام کو ربیع النور کی آمد مبارک ہو

16ویں صدی کا ایک شاندار چھوٹا پتّی نما قرآن مجید کا نسخہ آگرہ میں مغل دور کے دوران تیار کیا گیا تھا۔  یہ نسخہ 1574ء (982...
28/08/2024

16ویں صدی کا ایک شاندار چھوٹا پتّی نما قرآن مجید کا نسخہ آگرہ میں مغل دور کے دوران تیار کیا گیا تھا۔

یہ نسخہ 1574ء (982 ہجری) میں علی بن عبد الکریم البصری نے نقل کیا تھا اور اپنے نفیس اور خوبصورت ڈیزائن کے وجہ سے مشہور ہے۔

اس نسخے میں 242 صفحات ہیں، ہر صفحے پر 19 سطریں ہیں جو سیاہ سیاہی میں کریم کاغذ پر نفیس غبار (چھوٹے) خط میں لکھی گئی ہیں۔

سورہ کے عنوانات سفید ثلث خط میں تنگ پینلوں پر لکھے گئے ہیں، جن کے کنارے سنہری پھولوں کے نمونوں سے مزین ہیں جو گلابی رنگے ہوئے کاغذ پر ہیں۔

یہ شاندار نسخہ مغل بادشاہ اکبر کے دور میں لکھا گیا تھا.

16 اگست 1997 استاد نصرت فتح علی خان صاحب کو ہم سے بچھڑے 27 برس ہو گئے،  ایسا لگتا ہے کہ آج بھی خاں صاحب ہم میں موجود ہیں...
16/08/2024

16 اگست 1997 استاد نصرت فتح علی خان صاحب کو ہم سے بچھڑے 27 برس ہو گئے، ایسا لگتا ہے کہ آج بھی خاں صاحب ہم میں موجود ہیں، ہمارے دلوں میں، ہماری یادوں میں، اور ہمیشہ رہیں گے، اللہ پاک خاں صاحب کے درجات بلند فرمائے، اور آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے، آمین ثم آمین 🙏
ضیاء الحق، وصال یار

13/08/2024

ہم نے مساجد میں جا کے نماز ادا کرنا کیوں چھوڑ دیا ہے ؟

عاجزی و انکساری کے ساتھ بارگاہ الہی میں سجدہ شکر بجا لاتا ہوں، کہ اس کی توفیق سے آج 275 مساجد میں نماز ادا کرنے، ان کی و...
07/08/2024

عاجزی و انکساری کے ساتھ بارگاہ الہی میں سجدہ شکر بجا لاتا ہوں، کہ اس کی توفیق سے آج 275 مساجد میں نماز ادا کرنے، ان کی وڈیوز مکمل کرنے کی ساتھ ساتھ ان مساجد کے نام یاد کرنے کی سعادت بھی نصیب ہوئی، جب تک سانسیں ہیں، سفر جاری و ساری ہے، انشاءاللہ آپ اور ہم اسی طرح مساجد کی زیارت کرتے رہیں گے، آمین
اگر آپ نے آج تک اس تاریخی چینل کو سبسکرائب نہیں کیا، تو آپ کیلئے لنک حاضر ہے، شکریہ
www.youtube.com/

27/07/2024

حسین زندہ ہے
سمیرہ یوسف، سحر یوسف نذرانہ عقیدت پیش کرتے ہوے

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Visaal e Yaar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Visaal e Yaar:

Videos

Share

Category