14/01/2025
تلہ گنگ ۔قبرستان غوث بادشاہ کے پاس اور دیگر تلہ گنگ کے مختلف محلوں میں آوارہ کتوں کا راج سکول ٹیوشن سے آتے بچوں اور شہریوں کیلئے وبال جان بنا ہوا ہے ۔
شہریوں کا کہنا اس کی شکایات انتظامیہ کو متعدد بار کر چکے ہیں پر کوئ عمل نہ ہو ا۔ شہریوں کی ڈپٹی کمشنر سے اپیل ہے اس غوث بادشاہ قبرستان جہاں ہر وقت عورتوں اور دیگر لوگ جو اپنے عزیز و اقارب مرحومین کی قبروں پر فاتحہ خوانی کیلئے آتے ہیں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا میونسپل کمیٹی عملہ کو حکم صادر کیا جاے کی جلد اس کا سدباب کرے۔۔۔