Hunzla tahir

Hunzla tahir alhumdulilah for everything �

22/08/2023
 #آمین__یا__رب__العالمین
15/07/2023

#آمین__یا__رب__العالمین

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎  💝❤️ 🕋 🕋صبح بخیرسدا خوش رہیں اور دعا میں یاد رکھیں اللہ پاک آپ کو صح...
14/07/2023

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ 💝❤️ 🕋 🕋
صبح بخیر
سدا خوش رہیں
اور دعا میں یاد رکھیں
اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے
آمین ثم آمین ❤ 🕋🕋
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا ❤️ 🕋🕋🕋

13/07/2023


Indeed
13/07/2023

Indeed

09/07/2023



فبای آلاء ربکما تکذبان
08/07/2023

فبای آلاء ربکما تکذبان

 #الحمدلله
08/07/2023

#الحمدلله

 #آمین
07/07/2023

#آمین

06/07/2023

In-stream ads for creators are available only to Pages that publish videos in certain countries and languages. View the full list of available countries and languages.

‏چالیس سے پچاس سال قبل گاؤں کے ہر گھر میں ایسا ہی برانڈڈ کچن ہوا کرتا تھا. سماج میں کلاس سسٹم کا نام و نشان نہیں تھا. دھ...
06/07/2023

‏چالیس سے پچاس سال قبل گاؤں کے ہر گھر میں ایسا ہی برانڈڈ کچن ہوا کرتا تھا. سماج میں کلاس سسٹم کا نام و نشان نہیں تھا.
دھرتی سے سالانہ اتنا غلہ اگتا تھا کہ کوئی بھوکا نہیں سوتا تھا
خواہشوں کا زور نہیں تھا, سادگی کا زمانہ تھا
پڑوس میں سالن کی پلیٹ بھیجنا احسان نہیں بلکہ ‏سماجی رسم تھی.
چھوٹے گھروں میں بڑے دل والے لوگ رہتے تھے.
مٹی کے گھر تھے, مٹی کے برتن تھے.
مٹی کے انسان کتنے سکون سے جیتے تھے۔
کچن کا ذائقہ تھا یا مٹی کی برکت
نہ حرص, نہ لالچ اور نہ ہی پوری عمر کی جھوٹی مقابلہ بازی۔
مٹی کے کچن سے پل کر بڑا ہونے والے طبقاتی نظام کے درد کو ‏خوب جانتے ہیں۔
اب ہم نے ترقی کر لی ہے, فائیو جی کا زمانہ ہے
دوسروں کے دکھ درد سے کچھ لینا دینا نہیں ہے اپنے اپنے کمرے میں اپنی موج سے رہتے ہیں۔
اور اپنی نیند کی گولی کھا کر سوتے ہیں.

 #بچپن 😢
06/07/2023

#بچپن 😢

اللہ پاک ہم سب کی ماؤں کا سایہ ہمارے سروں پر تا قیامت قائم رکھے ماں سے پیار کرنے والے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اور پوسٹ ...
05/07/2023

اللہ پاک ہم سب کی ماؤں کا سایہ ہمارے سروں پر تا قیامت قائم رکھے
ماں سے پیار کرنے والے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اور پوسٹ پسند آئے تو پیج کو لائیک فالو کریں شکریہ
#ماں

میری ماں میری جنت #ماں
05/07/2023

میری ماں میری جنت
#ماں

Address

Dubai Al Batha Tower Dubai
Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hunzla tahir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hunzla tahir:

Share