#MashaAllah
عبدالھادی ریاست نعت رسول مقبول پیش کر رہے ہیں
Bagh Rera
باغ ریڑھ۔ پاکستان نیوی کے جوان شہید چوہدری ساجد کی نماز جنازہ فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی،چوہدری ساجد شہید کو اپنے آبائی گاؤں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
#pakarmy #viralvideo #rerabagh
فیض احمد فیض
کہیں نہیں ہے کہیں بھی نہیں لہو کا سراغ
.
ہمارے جنازے ہمارے کردار کی گواہی دیں گے💔
.
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.#StarsEverywhere
اسلام آباد
رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی 57 ویں برسی کے موقع پر سابق وزیر حکومت راجہ محمد یاسین خان موجودہ صورتحال پر اہم خطاب کر رہے ہیں۔
اسٹمپ مائیک نے نسیم شاہ اور سلمان علی آغا کی آواز کیچ کر دی،ویڈیو وائرل ہو گئی۔
Islamabad
اسلام آباد ۔ قائد پاکستان میاں محمد نواز شریف کے دست راست مشیر وزیر اعظم پاکستان رانا ثنا اللہ سے مسلم لیگ ن آزاد کشمیر ضلع باغ کے بانی رہنما و سابق جنرل سیکرٹری راجا خورشید عالم کی ملاقات ۔
اسلام آباد۔ ملاقات میں مشیر حکومت پاکستان سابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے خیریت دریافت کی اور آزاد کشمیر کے سیاسی امور پر بات چیت بھی کی ۔
اسلام آباد۔ پاکستان و آزاد کشمیر کے امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا ، راجہ خورشید عالم نے آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر رانا ثناءاللہ کو تفصیلی بریف کیا اور پارٹی کارکنوں کے جذبات اور احساسات سے آگاہ کیا ،انھوں نے کہا کہ میاں محمد نواز شریف ہمارے قائد ہیں انکی قیادت میں آگے بڑھیں گے ۔
Rana Sana Ullah Khan
#RanaSanaullahKhan
Bagh
راجہ اشفاق کفل گڑھوی ہاڑی گہل کے مقام پر سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
باغ
سردی میں گرمی،ہڈا باڑی دو گروپوں کے درمیان تصادم کی ویڈیو وائرل ہو گئی
باغ
آزاد کشمیر کی لیڈر شپ ایک اور ایڈونچر کرنے جا رہی ہے//موجودہ کے بارے میں سردار تنویر الیاس کے اہم ریمارکس