Kazmi Podcast

Kazmi Podcast Peer Muhammad Sani Kazmi Is Famous Religious Podcaster of Pakistan

کل دوپہر 1 بجے کوٹلہ کی تاریخ میں تہلکہ پھیلا دینے والی پاڈکاسٹ مہمان چوہدری عامر عثمان عادل
10/11/2023

کل دوپہر 1 بجے کوٹلہ کی تاریخ میں تہلکہ پھیلا دینے والی پاڈکاسٹ مہمان چوہدری عامر عثمان عادل

07/11/2023

حق خطیب اور عظمت نواز کو پہلی بار آستانے کے سجادہ نشین نے للکار دیا وڈیو لازمی سنیں

05/11/2023

مجھے کہا گیا مولانا طارق جمیل شیعہ ہوگیا
Podcast With Moulana Tariq Jamil | Interview of Moulana Tariq Jamil

03/11/2023

مولانا طارق جمیل کے خواب اور ہماری ذمہ داری کیا ہے ایک بار وڈیو سن کر فیصلہ کریں

26/10/2023
26/10/2023

مجھے کہا گیا مولانا طارق جمیل شیعہ ہوگیا ہے

مولانا طارق جمیل کا بریلوی پیر کو انٹرویو

مجھے کہا گیا مولانا طارق جمیل شیعہ ہوگیا ہے
Podcast With Moulana Tariq Jamil | Interview of Moulana Tariq Jamil

21/10/2023

ہم کمزور ہیں لاچار ہیں
خدایا ہمارے ادنی ترین ایمان کو قبول فرما اور فسلطینیوں کی مدد فرما آمین

21/10/2023

ایک بات پوچھنی تھی فلسطینیوں کی چیخوں پہ ہمیں رونے کی اجازت ہے ؟

پیپر پہ ہاتھ مار کر کیا سمجھایا کجھ سمجھ آیا ہے😉
20/10/2023

پیپر پہ ہاتھ مار کر کیا سمجھایا کجھ سمجھ آیا ہے😉

20/10/2023

9 مئی کی مذمت ہر جمعہ کے خطبہ میں ہونی چاہئے

شیخ رشید

20/10/2023

شیخ رشید کا انٹرویو کس کے حق میں تھا اور کس کے خلاف مجھے تو ککھ سمجھ نہیں آیا آپ سمجھے ہیں ؟😂

گجرات میں اسلامک یونیورسٹی اور بوکن شریف کی سیاست میں انٹری کل پاڈکاسٹ ریلیز ہوگی
20/10/2023

گجرات میں اسلامک یونیورسٹی اور بوکن شریف کی سیاست میں انٹری کل پاڈکاسٹ ریلیز ہوگی

20/10/2023

اپڈیٹس کے لئے ہمارا واٹس فالو کریں

Follow the Peer Sani Kazmi channel on WhatsApp:

18/10/2023

فلسطین کی خبروں کے لئے ہمارا واٹس چینل فالوو کریں لنک پہلے کمنٹ میں ہے

17/10/2023

مسئلہ ء فلسطین پہلی بار پنجابی میں سمجھیں شیئر کریں

مسجد اقصی میں وہ مقام جہاں سے نبی کریمﷺ معراج کے لیۓ تشریف لے گٸےاپنی گُود میں پالے ہیں پیغمبر اُس نے.مُومِن پر واجب ہے ...
16/10/2023

مسجد اقصی میں وہ مقام جہاں سے نبی کریمﷺ معراج کے لیۓ تشریف لے گٸے
اپنی گُود میں پالے ہیں پیغمبر اُس نے.
مُومِن پر واجب ہے اَقصی کا تحفظ کرنا..❤️

14/10/2023
بے حس قوم کے نام اہم پیغام🇵🇸🇮🇱
14/10/2023

بے حس قوم کے نام اہم پیغام🇵🇸🇮🇱

14/10/2023

غزہ میں انسانی تاریخ کا بدترین آپریشن نقبہ 2 کی تیاریاں 11 لاکھ لوگوں کی زندگیاں داؤ پہ اقوامِ متحدہ سمیت تمام مسلم ممالک خاموش تماشائی

26/09/2023

Peer Sani Kazmi Podcast New Intro ®

ربیع الاول اسپیشل پاڈکاسٹ میلاد شریف اور  عقائد پہ انجینئر محمد علی مرزا سے سخت ترین  سوالات کے ساتھ سیرت نبوی اور معجزا...
24/09/2023

ربیع الاول اسپیشل پاڈکاسٹ میلاد شریف اور عقائد پہ انجینئر محمد علی مرزا سے سخت ترین سوالات کے ساتھ سیرت نبوی اور معجزات رسول پہ بہت خوبصورت اظہارِ خیال

ایسی جمہوریت پہ تف ایسے حاکموں پہ لعنت ایسی سیاست پہ تھو میں عمران خان کی سیاست کا سپورٹر نہیں مگر ظلم پہ خاموش رہوں یہ ...
19/09/2023

ایسی جمہوریت پہ تف ایسے حاکموں پہ لعنت ایسی سیاست پہ تھو میں عمران خان کی سیاست کا سپورٹر نہیں مگر ظلم پہ خاموش رہوں یہ میرا وطیرہ نہیں

محترم جاوید احمد غامدی صاحب کے شاگرد اور داماد حسن الیاس صاحب سے پاڈکاسٹ خدا اور الحاد بنو امیہ اور اصول حدیث پہ اہم گفت...
18/09/2023

محترم جاوید احمد غامدی صاحب کے شاگرد اور داماد حسن الیاس صاحب سے پاڈکاسٹ خدا اور الحاد بنو امیہ اور اصول حدیث پہ اہم گفتگو

22/08/2023
18/08/2023

مجھے ذکر اہل البیت کرنے پہ شیعہ کہا گیا مولانا طارق جمیل

16/08/2023

مولانا طارق جمیل مدینہ میں کیسے سلام پیش کرتے ہیں
امام حسین نے کہا طارق جمیل کو اپنا میراثی بنا لیا ہے
Podcast by peer Sani kazmi with Molana Tariq Jamil
Here is Full Video Link https://youtu.be/J3UGfUHAFVI

https://youtu.be/J3UGfUHAFVI
14/08/2023

https://youtu.be/J3UGfUHAFVI

Podcast with Molana Tariq Jamil with English SubtitleSome Time Tags is Here 0:00:00 HighLights 0:03:09 Intro0:03:43 Moulana Tariq Jamil ne to singer banana t...

Podcast With Moulana Tariq Jamil Coming Out Soon🔴🔴
08/08/2023

Podcast With Moulana Tariq Jamil Coming Out Soon🔴🔴

29/07/2023

اسبابِ کربلا پیدا کرنے والے ہر شاطر و شیطان اور قتلِ حسین کا ارادہ حکم یا وصیت کرنے والے ہر یزید اور اسکے ہر معاون پہ جو اس میں شامل ہوا اس پہ خوش ہوا اللہ کی لعنت اللہ کے فرشتوں کی لعنت تمام انبیاء کی لعنت

29/07/2023

لبیک یا حسین ع

27/07/2023

Misconceptions about socialism | Featuring Dr Taimor 🔴 Laal
سوشل ازم پہ بہت ساری غلط فہمیوں کا جواب
Socialism And Islam
Podcast Dr Taimor On Socialism
Peer Sani Kazmi Podcast
Reality About North Korea
Dr Taimur Rehman Laal Dr Taimur Taimur Laal Band Dr Taimur Podcast

Dr Taimur Rahman   Next On Podcast🔴
20/07/2023

Dr Taimur Rahman Next On Podcast🔴

14/07/2023

ابراہ کا لشکر جو کعبہ کو گرانے آیا تھا پھر اس
ابراہہ کے لشکر کا کیا حال ہوا سنیں صحیح احادیث کی روشنی میں

10/07/2023

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی درخواست مسترد

08/07/2023

نون لیگیوں کا الزام جھوٹا نکلا عالمگیر خان صاحب کا عمران خان سے کوئی تعلق نہیں تھا انہوں نے بیماری سے تنگ آ کر خودکشی کی

29/12/2022
28/12/2022
27/12/2022

مولانا طارق جمیل کو دل کا دورہ پڑگیا
molana tariq jameel sehat kharab
molana tariq jameel Heart Attack today
News about Tariq jameel
molana tariq jameel hospitalized in canada
maulana tariq jameel
Molana tariq jameel heart attack
maulana tariq jameel bayan
Maulana tariq jameel heart attack
Maulana tariq jameel condition

آنلائن ویب ڈیسک مولانا طارق جمیل کو دل کا دورہ پڑگیا مولانا طارق جمیل آج کل کینیڈا کے نجی دورے پہ ہیں جہاں انہوں نے مختل...
27/12/2022

آنلائن ویب ڈیسک مولانا طارق جمیل کو دل کا دورہ پڑگیا مولانا طارق جمیل آج کل کینیڈا کے نجی دورے پہ ہیں جہاں انہوں نے مختلف تقریبات سے خطاب کرنا تھا آج انکی فیملی کی جانب سے تصدیق کردی گئی ہے کہ انہیں ہارٹ اٹیک آیا ہے جسکے بعد انہیں ٹورانٹو کینیڈا کے ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے

آنلائن ویب ڈیسک مولانا طارق جمیل کو دل کا دورہ پڑگیا مولانا طارق جمیل آج کل کینیڈا کے نجی دورے پہ ہیں جہاں انہوں نے مختلف تقریبات سے خطاب کرنا…

مولانا طارق جمیل کینیڈا میں دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال منتقل ہو گئے ہیں۔ اللہ انہیں صحتِ کاملہ عطاء فرمائے اور اُن کا...
27/12/2022

مولانا طارق جمیل کینیڈا میں دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال منتقل ہو گئے ہیں۔ اللہ انہیں صحتِ کاملہ عطاء فرمائے اور اُن کا سایہ تادیر ہم پر سلامت رکھے۔ 🤲 آپ سب حضرات سے بھی ان کی صحت یابی کی دُعا کی درخواست ہے۔

Address

THE BUSINESS CENTRE, 61 WELLFIELD Road
Dubai
CF243DG

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kazmi Podcast posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Nearby media companies


Other TV Channels in Dubai

Show All