Zen tv vlogs

Zen tv vlogs الحمدللہ

09/12/2024

یہ شخص جو اس وقت Post پڑھ رہا ہے اللہ کرے اس کی ساری جائز دعائیں قبول ہوں ❣️💕💕🤲

06/12/2024

Break the bottle and win $3000
thousand rupees 😳😯🤭💪💪
تین ہزار روپے انعام پاؤ🤑👍

05/12/2024

ضرور قبول ہوں گی تمہاری دعائیں، یہ وعدہ ہے اللہ کا اللہ تمہاری بہتری کے لیے تاخیر ضرور کرتا ہے، لیکن وہ بھولتا نہیں❤️🤲

29/11/2024

اس نوجوان نے ثابت کر دیا 👍
Put ice in your pants and take $3000 😂
Amazing Talent very nice 🔥

28/11/2024

Fan milne aa gay hai😊🙏🙏

27/11/2024

30 سیکنڈ کے اندر پانچ ہزار روپے انعام 😍🤑🥰✅Complete the puzzle game and win the riwards,

26/11/2024

Bahi record ban Gaya 💪 😳🤑🫢
نوجوان نے ثابت کر دیا 👍
Search amazing talent very nice 🔥🔥

25/11/2024

اس نوجوان نے اینٹیں اٹھا کر پاکستان کے سب پہلوانوں کو دھول چٹا دی💪 😯🔥🔥

24/11/2024

Eat biscuit and get reward 😋💰

19/11/2024

Wait for end 😂 Win this reward 💰💰🤣 $10000

18/11/2024

Double Meaning Questions 🤣 لڑکے کا دماغ چیک

آپ آج تکلیف میں ہیں تو صبر کریں، کل یہ تکلیف ختم ہو جائے گی۔ کچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتا، تنگی کے یہ دن بھی گزر جائیں...
17/11/2024

آپ آج تکلیف میں ہیں تو صبر کریں، کل یہ تکلیف ختم ہو جائے گی۔ کچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتا، تنگی کے یہ دن بھی گزر جائیں گے۔ لیکن رب پر یقین وہ ہے جو آپ نے ہمیشہ پختہ رکھنا ہے، اس یقین کے تسلسل کو ٹوٹنے نہیں دینا۔ پھر دیکھنا، معجزے ہوں گے اور "کن فیکون" آسمان سے آتا دیکھ کر آپ کی ساری اذیتیں ختم ہو جائیں گی، اور خوشیاں آپ کے دامن میں بھر دی جائیں گی۔ ان شاء اللہ ❤️

16/11/2024

Welcome 🔥🔥

16/11/2024

یہ شخص جو اس وقت Post پڑھ رہا ہے اللہ کرے اس کی ساری جائز دعائیں قبول ہوں ❣️

15/11/2024

ہاتھ کی لکیروں پر نہیں، بلکہ ہاتھ بنانے والے ربّ پر یقین رکھنا چاہئیے ❤

اور اللہ جلد ہی تمہاری روتی آنکھوں کو یوں ہنسا دے گا جیسے تم نے کبھی کوئی غم دیکھا ہی نہ ہو۔ ان شاء اللہ❤️
14/11/2024

اور اللہ جلد ہی تمہاری روتی آنکھوں کو یوں ہنسا دے گا جیسے تم نے کبھی کوئی غم دیکھا ہی نہ ہو۔ ان شاء اللہ❤️

12/11/2024
09/11/2024

ممکن ہے کہ جو تم مانگ رہے ہو اُسے ہی تمہارا مقدر لکھا گیا ہو، مگر اُس کے ملنے کا وقت تمہارے سوچے ہوئے وقت سے مختلف ہو

Address

Dubai

Telephone

+3211204065

Website

http://zentvvlogs.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zen tv vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category