Hazrat Sufi Muhammad Afzal Shah Naqeebi

Hazrat Sufi Muhammad Afzal Shah Naqeebi Fane Page of Hazrat Sufi Muhammad Afzal Shah.

26/12/2024
The Ancient 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum.
31/10/2024

The Ancient 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum.

‏محبت پر لکھی گئی سب دستانیں، ساری کتابیں اور محبت کے  سارے قواعد و ضوابط  پڑھنے سیکھنے کے بعد  آپ اسی نتیجے پر پہنچیں گ...
30/10/2024

‏محبت پر لکھی گئی سب دستانیں، ساری کتابیں اور محبت کے سارے قواعد و ضوابط پڑھنے سیکھنے کے بعد آپ اسی نتیجے پر پہنچیں گے کہ کائنات کا سب سےبڑا محب خدا اور سب سےبڑے محبوب تاجدارِ کائناتﷺ ہیں ۔❤️❤️❤️
#مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ_اللهُ_عَلَيهِ_وَسَـــــلَّـمْ
#دعاگو

رَبَّنَاۤ اٰتِنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً وَّ هَیِّئْ لَنَا مِنْ اَمْرِنَا رَشَدًا(10)🤲ترجمہ :اے ہمارے رب ہمیں اپنے پاس ...
30/10/2024

رَبَّنَاۤ اٰتِنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً وَّ هَیِّئْ لَنَا مِنْ اَمْرِنَا رَشَدًا(10)🤲
ترجمہ :اے ہمارے رب ہمیں اپنے پاس سے رحمت دے اور ہمارے کام میں ہمارے لیے راہ یابی(راہ پانے) کے سامان کر۔🤲
(سورۃ الکھف:10)
آمین ثم آمین یارب العالمین🤲🕋
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم📿

ماہانہ ستائیسویں شریفزیرِسایہ سجادگان حضور درگاہِ نقیب الاولیاء26 ربیع الثانی 1446ھ 30 اکتوبر 2024ءآستانہ عالیہ نقیب آبا...
28/10/2024

ماہانہ ستائیسویں شریف
زیرِسایہ سجادگان حضور درگاہِ نقیب الاولیاء
26 ربیع الثانی 1446ھ 30 اکتوبر 2024ء
آستانہ عالیہ نقیب آباد شریف قصور

انشاءاللہ بروز بدھ بتاریخ 23 اکتوبر بمقام موہڑہ دھیال بھلہ گاوں تحصیل کلر سیداں
20/10/2024

انشاءاللہ بروز بدھ بتاریخ 23 اکتوبر بمقام موہڑہ دھیال بھلہ گاوں تحصیل کلر سیداں

20/10/2024

عرس مبارک

اعلی حضرت حضرت الشیخ میراں محی الدین سید عبدالقادر شاہ جیلانی، محبوب سبحانی، قطب ربانی، شہباز لامکانی
بمطابق 10 ربیع الثانی
بمقام آستانہ عالیہ نقیبیہ چنام شریف تحصیل کلر سیداں ضلع راولپنڈی

اللہ کریم پابندی کے ساتھ ہمیں درود شریف اور سلام  پڑھتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے اور تاحشر اس کی برکات نصیب فرمائے🤲 اٰمِ...
18/10/2024

اللہ کریم پابندی کے ساتھ ہمیں درود شریف اور سلام پڑھتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے اور تاحشر اس کی برکات نصیب فرمائے🤲
اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم📿🤲

ٰ_صلی_اللّٰہ_علیہ_وآلہ_وسلّم

*`توبہ` انسان سے گُناہ ہوہی جاتے ہیں لیکن اس پر ہمیشگی اِخْتیار کرلینا اور توبہ کو بالکل بُھول جانا بڑی بَدنصیبی ہے `پِی...
17/10/2024

*`توبہ` انسان سے گُناہ ہوہی جاتے ہیں لیکن اس پر ہمیشگی اِخْتیار کرلینا اور توبہ کو بالکل بُھول جانا بڑی بَدنصیبی ہے `پِیروں کے پِیر غوثِ پاک رحمۃ اللّٰه علیه` فرماتے ہیں اے مسلمانو! جب تک زندگی کا دروازہ کُھلا ہے اس کو غنیمت سمجھو کہ وہ عنقریب تم پر بند کردیا جائے گا جب تک نیک عمل کرنے کی قُدرت رکھتے ہو اس کو غنیمت سمجھو اور جب تک توبہ کا دروازہ کھلا ہوا ہے اسے غنیمت سمجھو اور اس میں داخِل ہوجاؤ*

*`الفتح الربانی، ص29`*

اے پاک پروردگار ہمیں ہدایت کا نور ایمان کی سلامتی عطا فرما آمین یا رب العالمین 🕋🤲  #مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ_اللهُ_عَلَيهِ_وَسَ...
17/10/2024

اے پاک پروردگار ہمیں ہدایت کا نور ایمان کی سلامتی عطا فرما آمین یا رب العالمین 🕋🤲

#مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ_اللهُ_عَلَيهِ_وَسَـــــلَّـمْ
#دعاگو

سالانہ عرس مبارک جشن چار یار 4-3 جمادی الاوّل 1446ھ2024بمقام : ڈھوک چوہدریاں  تحصیل وضلع راولپنڈی
17/10/2024

سالانہ عرس مبارک جشن چار یار 4-3 جمادی الاوّل 1446ھ2024
بمقام : ڈھوک چوہدریاں تحصیل وضلع راولپنڈی

”یا غوثِ اعظم دستگیر“پکارو شاہِ جیلاں ؒ کو پُکارو بدل جاۓ گی قِسمت بے سہارو یہ در محبوبِ سُبحانی کا در ہے بہکاری بن کے آ...
14/10/2024

”یا غوثِ اعظم دستگیر“

پکارو شاہِ جیلاں ؒ کو پُکارو
بدل جاۓ گی قِسمت بے سہارو

یہ در محبوبِ سُبحانی کا در ہے
بہکاری بن کے آٶ تاجدارو

مریدی لاتَخَف ہے اُن کا فرماں
نہ گھبراٶ ذرا بھی غم کے مارو

تمہاری ریت ہے بیڑے تراناء
موری نییاں بھی میراںؒ پار اُتارو

تمہیں مُشکل نہیں بِگڑی بنانا
ہمارے کاج بھی میراںؒ سنوارو

یہ ذرے کوچا اے بغداد کے ہے
کرو سجدے یہاں پر چاند تارو

14/10/2024

عرس مبارک

اعلی حضرت حضرت الشیخ میراں محی الدین سید عبدالقادر شاہ جیلانی، محبوب سبحانی، قطب ربانی، شہباز لامکانی
بمطابق 10 ربیع الثانی
بمقام آستانہ عالیہ نقیبیہ چنام شریف تحصیل کلر سیداں ضلع راولپنڈی

Address

1312 Aspin Commercial Tower
Dubai
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazrat Sufi Muhammad Afzal Shah Naqeebi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hazrat Sufi Muhammad Afzal Shah Naqeebi:

Videos

Share