𝐀𝐖𝐀𝐌 𝐓𝐕 𝐇𝐃

𝐀𝐖𝐀𝐌 𝐓𝐕 𝐇𝐃 Awam Tv Hd is media and current affairs forum
(1)

امید کی شہزادی نامی یہ قدرتی مجسمہ کراچی سے 190 کلو میٹر دور بلوچستان میں واقع ہنگول نیشنل پارک لسبیلہ میں واقع ہے۔ اس ک...
28/01/2025

امید کی شہزادی نامی یہ قدرتی مجسمہ کراچی سے 190 کلو میٹر دور بلوچستان میں واقع ہنگول نیشنل پارک لسبیلہ میں واقع ہے۔ اس کو کسی بھی انسان نے نہیں بنایا ہے بلکہ یہ قدرتی طور پر خود بخود بنا ہے۔

یہ مجسمہ سمندری ہواؤں اور زمینی کٹاؤ کی وجہ سے آج سے 750 سال پہلے بنا تھا لیکن حیرت کی یہ بات ہے کہ مجھے باوجود سرچ کرنے کے اس مجسمے کا پرانا نام نہیں مل سکا ہے بلکہ اس کا نام سنہ 2012 میں انجیلینا جولی نے رکھا تھا۔ اتنی پیارے اور قدرت کے عجیب و غریب مظہر کو ہم نے ملکی سطح پر مقبول کرنا ہی گوارا نہیں کیا بلکہ ایک گوری نے اس کو نام دیا۔

اس سے پہلے ہم قدرت کے اس شاہکار کو بس ایک عام پتھر ہی سمجھتے اور کہتے تھے۔ یہاں سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ہیرے کی قدر جوہری ہی جان سکتا ہے کوئلے کا بیوپاری نہیں جان سکتا۔


















اٹلی فرانس سمیت  یورپ  میں لوگ زیادہ تر کرائیے کے گھر میں رہنا پسند کرتے ہیں اس کی سب سے بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ یہ ایک ہی ...
28/01/2025

اٹلی فرانس سمیت یورپ میں لوگ زیادہ تر کرائیے کے گھر میں رہنا پسند کرتے ہیں اس کی سب سے بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ یہ ایک ہی ملک میں کہیں بھی نقل و حرکت کر سکتے ہیں اور کچھ لوگ یہی پیسہ بچا کر اپنا بزنس شروع کرتے ہیں یورپ میں زیادہ تر لوگ کرائے کے گھروں میں رہ رہے ہیں یہ لوگ اپنی ساری زندگی ایک گھر بنانے کے پیچھے نھیں لگاتے یہ کہتے ہیں اگر ہمارے پاس زیادہ پیسہ آجائے تو ہم گھر لے لیتے ہیں یاں ہم نے فیملی بنانی ہو تو بھی ہم گھر لے لیتے ہیں لیکن اگر ہمارے پاس زیادہ پیسہ نہیں تو ہم اپنے زندگی کا قیمتی وقت اس گھر کو بنانے میں نہیں خرچ کریں گے جس کو بناتے ہوئے ہماری زندگی گزر گئی ۔
دوستوں زندگی میں جلد کچھ سٹاڑٹ اپ لو کیونکہ گاڑی چلانے کا مزہ بھی جوانی میں آتا ہے اور گھر بنانے اور کاروبار کرنے کا مزہ بھی جوانی میں آتا ہے
europelife

نواب ٹاون لاہور  کے علاقے سے چند روز قبل  لاپتا ہونے والی خاتون وکیل کی لاش حافظ آباد کی نہر سے برآمد کر لی گئی۔پولیس کے...
26/01/2025

نواب ٹاون لاہور کے علاقے سے چند روز قبل لاپتا ہونے والی خاتون وکیل کی لاش حافظ آباد کی نہر سے برآمد کر لی گئی۔

پولیس کے مطابق سائرہ کی لاش بوری میں بند تھی جس کی شناخت کرنا بھی مشکل تھی۔

ایڈووکیٹ سائرہ کے لاپتا ہونے کی ایف آئی آر بہن عائشہ کی مدعیت میں تھانہ نواب ٹاون میں درج کی گئی تھی۔ حافظ آباد پولیس نے ایف آئی ار درج کرکے لاش کی تدفین کر دی۔

لاہور پولیس اطلاع ملتے ہی حافظ آباد روانہ ہوگئی، مقتولہ کی کچھ عرصہ پہلے بلال نامی شخص شادی ہوئی تھی۔

موٹروے پولیس افسر کی ایمانداری موٹروے ایم ٹو  ریسٹ ایریا پر رکنے والا مسافر اپنا قیمتی بیگ بھول گیا بیگ میں جس میں ایک ل...
26/01/2025

موٹروے پولیس افسر کی ایمانداری
موٹروے ایم ٹو ریسٹ ایریا پر رکنے والا مسافر اپنا قیمتی بیگ بھول گیا بیگ میں جس میں ایک لاکھ پچھتر ہزار روپے نقدی اور ضروری چیزیں تھیں
موٹر وے پولیس افسر فرمان نے مسافر کو ڈھونڈ کر بیگ مالک کے حوالے کر دیا مسافر کی جانب سے موٹر وے پولیس کا شکریہ ادا کیا



Folowers

چین میں شرارتی بلی کی اچھل کود کیوجہ سے خاتون کی ملازمت چلی گئی۔چین سے ایک دلچسپ واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک خاتون کی بل...
24/01/2025

چین میں شرارتی بلی کی اچھل کود کیوجہ سے خاتون کی ملازمت چلی گئی۔

چین سے ایک دلچسپ واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک خاتون کی بلی نے غلطی سے ملازمت سے استعفی کی ڈرافٹ ای میل سینٹ کردی۔

خاتون کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے ای میل کے ڈرافٹ میں احتیاطاً استعفے کی ای میل لکھ کر رکھی ہوئی تھی جس میں دفتر کے اعلیٰ حکام کو ٹیگ کیا ہوا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ وہ لیپ ٹاپ ٹیبل پر رکھ کر گھر کا کام کررہی تھیں کہ اس دوران بلی کے بچے نے شرارت میں کود ماری اور پھر وہ کیبورڈ پر کودا۔ جس کے نتیجے میں ای میل دفتر کو موصول ہوگئی۔

23/01/2025

حافظ آباد (24نیوز ڈی پی اؤ حافظ آباد فیصل گلزار کی 24نیوز سے شہریوں کے تحفظ اور پتنگ بازی کے حوالے سے خصوصی گفتگو ڈی پی اؤ فیصل گلزار کا کہنا تھا کہ پنجاب میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد؛ خلاف ورزی پر سخت سزائیں ہوں گی۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق پنجاب اسمبلی نے پتنگ بازی پر مکمل پابندی کا بل منظور کر لیا،پنجاب میں پتنگ بازی کی ممانعت کا ترمیمی ایکٹ 2024منظور کیا گیا جس کے تحت پنجاب میں پتنگ بازی ناقابل ضمانت جرم قرار دیا گیا ہے،مزید ٹوینٹی فور نیوز سے بات کرتے ہوئے ڈی پی اؤ فیصل گلزار کا کہنا تھا کہ قانون کی خلاف ورزی پر کم از کم 3سال سے 7سال تک قید کی سزا ہوگی، پتنگ بازی، تیاری، فروخت و نقل و حمل پر 5لاکھ سے 50لاکھ تک جرمانہ ہوگا۔ پابندی کا اطلاق پتنگوں، دھاتی تاروں، نائلون کی ڈوری، تندی، پتنگ بازی کے مقصد کیلئے تیز دھار مانجھے کے ساتھ تمام دھاگوں پر ہوگا۔پتنگ بازی سے متعلقہ مواد کی تیاری اور نقل و حمل پر مکمل پابندی ہوگی۔ ترجمان محکمہ داخلہ کے مطابق پتنگ اڑانے والے کو 3سے 5سال قید یا 20لاکھ جرمانہ یا دونوں ہوں گے، پتنگ ساز اور ٹرانسپورٹر کو 5سے 7سال قید یا 50لاکھ جرمانہ یا دونوں ہونگے، پتنگ بازی میں ملوث بچے کو پہلی بار 50ہزار جرمانہ، دوسری بار 1لاکھ جرمانہ ہوگا۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب نے کہا کہ پتنگ بازی کے دوران تیز دھار ڈور کے استعمال سے کئی قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا، انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے پتنگ بازی ہر مکمل پابندی کا قانون منظور کروایا گیامزید ضلع بھر میں کریک ڈاؤن کا آغاز ہو چکا ہے ۔

24News Hfd Hafizabad Police Official-Page Punjab Police Pakistan Karachi Police - KPO RPO Gujranwala

calendar 2025 Folowers
23/01/2025

calendar 2025

Folowers

مالیاتی لین دین کے لئے ہمیشہ چھان بین کر کے لین دین کریں کسی انجان کو رقم مت منتقل کریں
22/01/2025

مالیاتی لین دین کے لئے ہمیشہ چھان بین کر کے لین دین کریں کسی انجان کو رقم مت منتقل کریں

17/01/2025

آخر بین نے کوبرا کو قابو کروا دیا

Thanx FollowersFolowers
16/01/2025

Thanx Followers

Folowers

14/01/2025

پاکستانی شہری ٹویوٹا کرولا کار پر یورپ سے کراس کرتے ہوئے لندن پہنچ گیا شہری پاکستانی گاڑی دیکھ کر حیران رہ گئے


















14/01/2025

پاکستانیوں کے کام چیک کریں مکہ مکرمہ میں نوسر بازی کرتے ہوئے پکڑے گئے

سعودی پولیس نے شہریوں کو جعلی سونا فروخت کرنے والے 10پاکستانی گرفتار کر لئے ملزمان سے لاکھوں ریال برآمد کر لئے Makkah Re...
14/01/2025

سعودی پولیس نے شہریوں کو جعلی سونا فروخت کرنے والے 10پاکستانی گرفتار کر لئے ملزمان سے لاکھوں ریال برآمد کر لئے

Makkah Region Police arrested 10 residents of Pakistani nationality for committing 31 financial fraud incidents. The suspects used fake gold bullion to deceive victims into purchasing it illegally, obtaining more than 2.8 million Riyals from their victims. They handed over metal pieces resembling gold as part of the scam.

The police seized genuine gold samples in the suspects’ possession, which they used to gain the trust of their victims, as well as counterfeit gold and tools for minting fake bullion.

According to the police statement, the suspects have been detained, legal procedures have been taken against them, and they have been referred to the Public Prosecution.

ایف آئی اے حکام کے مطابق انسانی اسمگلر زین علی گجرات اور آصف شاہ کو حافظ آباد سے گرفتار کیا گیا ہے۔حکام کے مطابق زین ع...
14/01/2025

ایف آئی اے حکام کے مطابق انسانی اسمگلر زین علی گجرات اور آصف شاہ کو حافظ آباد سے گرفتار کیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق زین علی نے جلالپور جٹاں کے رہائشی احسن کو یورپ بھجوانے کےلیے 45 لاکھ لیے، جسے لیبیا سیف ہاؤس میں قید رکھا گیا اور بعد میں وہ کشتی حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق حافظ آباد کے آصف شاہ نے شہری کو رومانیہ بھجوانے کے عوض 8 لاکھ روپے لیے تھے۔

سوال
11/01/2025

سوال

پنجاب  کے میدانی اور کے پی کے کچھ علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں موٹر ویز کو بند کر دیا گیا ہے حد نگاہ انتہائی کم ہو جا...
09/01/2025

پنجاب کے میدانی اور کے پی کے کچھ علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں موٹر ویز کو بند کر دیا گیا ہے حد نگاہ انتہائی کم ہو جانے کی وجہ سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہو گئی ہے لاہور فیصل آباد ملتان ائیرپورٹس میں فلائٹ شیڈول شدید متاثر ہو گیا ہے ریلوے کا نظام درہم برہم ہونے سے ٹرینیں کئی کئی گھنٹے لیٹ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ چند روز بعد دھند میں کمی واقع ہو سکتی ہے


















دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی  سیٹیلائٹ انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنی ’ سٹارلنک‘ پاکستان میں رجسٹرڈ ہو گئی ہے ...
08/01/2025

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی سیٹیلائٹ انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنی ’ سٹارلنک‘ پاکستان میں رجسٹرڈ ہو گئی ہے لیکن اس کے انٹرنیٹ پیکج کی قیمت جان کر آپ کے یقینی طور پر ہوش اُڑ جائیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق ’اسٹار لنک‘ روایتی انٹرنیٹ سروسز فراہم کرنے والی کمپنیوں سے بالکل مختلف ہے، روایتی کمپنیاں تار کے ذریعے انٹرنیٹ کی سہولیات فراہم کرتی ہیں جب کہ مذکورہ کمپنی خلائی سیٹلائٹ کے ذریعے انٹرنیٹ سروس فراہم کرتی ہے۔

کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اسٹار لنک کا سیٹلائٹ انٹرنیٹ سمندر کی تہہ سے جنگل تک، پہاڑوں سے لے کر غاروں تک اور یہاں تک کہ فضائی سفر کے دوران بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

اسٹارلنک کے پاکستان آنے کا ایک اور فائدہ یہ بھی ہوگا کہ اب ملک کے جن دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروسز دستیاب نہیں ہیں، وہاں کے عوام بھی تیز رفتار انٹرنیٹ استعمال کرنے کے قابل ہوجائیں گے۔

تاحال پاکستان میں اسٹارلنک کی انٹرنیٹ سروس کو باضابطہ طور پر لانچ نہیں کیا گیا ہے اور رجسٹریشن کے بعد بھی اسے مزید چند مراحل سے گزرنا ہے۔

سٹارلنک انٹرنیٹ کے پیکج کی قیمت

گھریلو پیکج:

ریزیڈینشیل پیکج کے ماہانہ چارجز تقریبا 35 ہزار پاکستانی روپے ہوں گے جس کے بدلے صارفین 50 Mbps سے 250 Mbps انٹرنیٹ اسپیڈ سے لطف اندوز ہوسکیں گے جبکہ اس پیکج کے ساتھ ڈیوائس کی قیمت ایک لاکھ 10 ہزار روپے ہوگی جو صرف ایک بار ادا کرنی ہوگی۔

کاروباری پیکج:

بزنس پیکج کے ماہانہ چارجز 95 ہزار پاکستانی روپے ہوں گے جس کے بدلے صارفین 100 Mbps سے 500 Mbps انٹرنیٹ اسپیڈ سے لطف اندوز ہوسکیں گے جبکہ اس پیکج کے ساتھ ڈیوائس کی قیمت 2 لاکھ 20 ہزار روپے ہوگی جو صرف ایک بار ادا کرنی ہوگی۔

موبلٹی پیکج:

موبلٹی پیکج کے ماہانہ چارجز لگ بھگ 50 ہزار پاکستانی روپے ہوں گے جس کے بدلے صارفین 50 Mbps سے 250 Mbps انٹرنیٹ اسپیڈ سے لطف اندوز ہوسکیں گے جبکہ اس پیکج کے ساتھ ڈیوائس کی قیمت 1 لاکھ 20 ہزار روپے ہوگی جو صرف ایک بار ادا کرنی ہوگی

05/01/2025

وزیر اعظم شہباز شریف کی متحدہ عرب امارات کے امیر شیخ زاہد بن النہیان کے ساتھ گاڑی میں اٹکھیلیاں سوشل میڈیا پر وائرل

Address

Al Satwa
Dubai
00000

Telephone

+923214226655

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐀𝐖𝐀𝐌 𝐓𝐕 𝐇𝐃 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐀𝐖𝐀𝐌 𝐓𝐕 𝐇𝐃:

Videos

Share

Category