Street Food Lover

Street Food Lover Daily velogs street food
(6)

27/09/2024
26/09/2024

من پسند شخص اور اپنے مسلک کے مولوی کی بات انسان کو کبھی غلط نہیں لگتی۔
fans

24/07/2024

یہ جھنڈا مایوس کن حالات کے باوجود ہماری امیدوں کا مرکز ہے یہ ہماری پہچان ہے
اور ہم پاکستانیوں کے ایکدوسرے کیساتھ تعلق کی پہلی اور آخری وجہ ہے اسے دیکھ کر پانچ کلو خون بڑھ جاتا ہے اسکے ساتھ نفرت کرنے والا ہمارے لئے قابل نفرت ہے♥️

26/05/2024

‏مسیحیوں کے گھروں کو روتے ہو میاں،
اُمّت نے تو پیغمبر ﷺ کے گھرانے کو نہیں چھوڑا۔
سانحہ سرگودھا💔

13/05/2024

مرغی کا گوشت جب 700 سے اوپر تھا سب خرید کر کھا رہے تھے۔ اب 450 تک آیا ہے تو
"نا کھانا مرغی نوں کینسر اے"
ایسا ہے دیس میرا 😀

02/05/2024

ہم ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں ڈرامہ دیکھ کر لوگ روتے ہیں اورحقیقت دیکھ کر کہتے ہیں سب ڈرامہ ہے!🥺

28/04/2024

ایک خبر میں دو خبریں
ایک ہندوستانی کافر نے دل دے کر کراچی کی مسلمان بچی کی جان بچا لی
ہندوستانی کافر ڈاکٹروں نے خود چندہ کر کے مسلمان بچی کا مفت آپریشن کیا جس کا ابتدائی تخمینہ ایک کروڑ سے زیادہ بتایا گیا تھا
سناؤ فیر

24/04/2024

آ نیٹی صیح کھیل گئی

24/04/2024

بیٹی ان پڑھ رکھ لینا
لیکن کبھى بھی hostel نہ بھیجنا

18/04/2024

الحمداللہ
پاکستان نے لمبے فاصلے تک مار کرنے والے تین ایٹمی ملی نغمے فوری طور پر ایران اور فلسطین کو واٹس ایپ کر دیئے ہیں

18/04/2024

Storm in Dubai

17/04/2024

ثقافت کے نام پر رقص کرنا مذہب کے نام پر ق ت ل کرنے سے بہتر ہے!!

16/04/2024

😀قیامت کی نشانی😀

برقع پہن کر مسجد سےبھاگنے والا ٹولہ بھی
🚀ایرانی مزائلوں کامذاق اڑا رہاہے😀

13/04/2024

جب آپ کا دل بغیر کسی وجہ کے اداس رہنے لگے تو سمجھ لیں آپ کی روح اللہ کا ذکر مانگ رہی ہے 🙂

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Juber Khan, Barkat Ali Roonjho, Mukhtar Ali Gilgit Baltis...
13/04/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Juber Khan, Barkat Ali Roonjho, Mukhtar Ali Gilgit Baltistan, Abdul Majeed Abro, Muhammad Yaseen, Farman Rk, Manish Kukreja, Ch Zeeshan, Shabaaz Ali, Sonu Khan, Naseem Banu, BoolChand Punjabi, Shan Aamlr, Imran Gujjar, Murtaza Raii, Usman Hanif, Mishal Fatima, Jazib Sikandar, Izar Khan

بکھر جائیں گے کیا ہم جب تماشا ختم ہو گامیرے معبود آخر کب تماشا ختم ہو گاچراغِ حجرہ درویش کی بجھتی ہوئی لوہو ا سے کہہ گئی...
12/04/2024

بکھر جائیں گے کیا ہم جب تماشا ختم ہو گا
میرے معبود آخر کب تماشا ختم ہو گا

چراغِ حجرہ درویش کی بجھتی ہوئی لو
ہو ا سے کہہ گئی ہے اب تماشا ختم ہو گا

کہانی میں نئے کردار شامل ہو گئے ہیں
نہیں معلوم اب کس ڈھب تماشا ختم ہو گا

کہانی آپ اُلجھی ہے کہ اُلجھائی گئی ہے
یہ عقدہ تب کُھلے گا جب تماشا ختم ہو گا

زمیں جب عدل سے بھر جاے گی نور علی نور
بنامِ مسلک و مذہب تماشا ختم ہو گا

یہ سب کٹھ پتلیاں رقصاں رہیں گی رات کی رات
سحر سے پہلے پہلے سب تماشا ختم ہو گا

تماشا کرنے والوں کو خبر دی جا چکی ہے
کہ پردہ کب گرے گا کب تماشا ختم ہو گا

دلِِ ما مطمئن ایسا بھی کیا مایوس رہنا
جو خلق اُٹھی تو سب کرتب تماشا ختم ہو گا
افتخار عارف

11/04/2024

Dikhan bhakkar right now

I've received 1,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
11/04/2024

I've received 1,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

Address

Dubai
3000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Street Food Lover posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Street Food Lover:

Videos

Share

Category

Nearby media companies