𝐂𝐡𝐨𝐠𝐡𝐚𝐭𝐭𝐚𝐡

𝐂𝐡𝐨𝐠𝐡𝐚𝐭𝐭𝐚𝐡 ۔۔میں اُسکا ذمے دار ہوں جو میں ہوں۔۔
۔۔اُسکا نہیں جو آپ
(1)

I have reached 2.5K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
15/12/2024

I have reached 2.5K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

پردیس آکے دیکھ لی دنیا کی بھیڑ چال... ہم اہلِ دل تھے دیکھ لو وہ بھی نہیں رہے۔۔۔🥀🥀     fans
01/10/2024

پردیس آکے دیکھ لی دنیا کی بھیڑ چال...
ہم اہلِ دل تھے دیکھ لو وہ بھی نہیں رہے۔۔۔🥀🥀



fans

مدت کے بعد آئینہ دیکھا تو___دفعتاً..!چہرے پہ جمی تھکان کی چیخیں نکل گئیں۔!
22/09/2024

مدت کے بعد آئینہ دیکھا تو___دفعتاً..!
چہرے پہ جمی تھکان کی چیخیں نکل گئیں۔!

دنیا کی بہترین مصروفیت پیارے نبی ﷺ پر درود و سلام بھیجنا ھے ...★صلی الله عليه وآلہ وسلم ♥️🥀
22/09/2024

دنیا کی بہترین مصروفیت پیارے نبی ﷺ پر
درود و سلام بھیجنا ھے ...★

صلی الله عليه وآلہ وسلم ♥️🥀


کیسے ڈسے گا کون مجھے جانتا ہوں میںلیکن کسی کا خوف کہاں مانتا ہوں میںجنگل کا ہو یا پھر کسی آستین کا سانپوں کی ساری نسلوں ...
17/09/2024

کیسے ڈسے گا کون مجھے جانتا ہوں میں
لیکن کسی کا خوف کہاں مانتا ہوں میں

جنگل کا ہو یا پھر کسی آستین کا
سانپوں کی ساری نسلوں کو پہچانتا ہوں میں


🖤🥀

11/03/2024

پہلی نظر میں یار مجھے حفـــــــــــظ ہو گیاسو دوسری نظر کی ضرورت نہیــــــــں  رہی
27/02/2024

پہلی نظر میں یار مجھے حفـــــــــــظ ہو گیا
سو دوسری نظر کی ضرورت نہیــــــــں رہی

04/12/2023


زین صاحب آپ سے مل کر بہت خوشی ہوئی... ☺️☺️
29/10/2023

زین صاحب آپ سے مل کر بہت خوشی ہوئی... ☺️☺️







میاں محمد نواز شریف صاحب کے چیلڑے کے ساتھ ایک یاد گار تصویر 😁😁
27/10/2023

میاں محمد نواز شریف صاحب کے چیلڑے کے ساتھ ایک یاد گار تصویر 😁😁



27/10/2023

السلام علیکم!
صباح الخیر کل مسلمین و مسلمات ❤️

‏اگر کوئی ہم سے بات کرنا پسند نہیں کرتے تو یہ مت سوچے کہ وہ ایٹیٹوڈ دیکھا رہے ہیں یا انہیں قدر نہیں کبھی یہ بھی سوچ لیا ...
21/10/2023

‏اگر کوئی ہم سے بات کرنا پسند نہیں کرتے تو یہ مت سوچے کہ وہ ایٹیٹوڈ دیکھا رہے ہیں یا انہیں قدر نہیں کبھی یہ بھی سوچ لیا کریں کہ کیا پتہ ہم ہی بور ہے تبھی وہ بات کرنا پسند نہیں کرتے ہمیشہ دوسروں کو غلط مت بولو😝

ناشتہ ٹائم وِد بھکاری بھوتھاڑ
18/10/2023

ناشتہ ٹائم وِد بھکاری بھوتھاڑ

یااللہ یارازق یاکریم .   جس طرح تو رات کو دن میں بدل دیتا ہے اسی طرح ھم سب کی مشکلات کو آسانیوں میں، بیماریوں کو تندرستی...
26/09/2023

یااللہ یارازق یاکریم .
جس طرح تو رات کو دن میں بدل دیتا ہے اسی طرح ھم سب کی مشکلات کو آسانیوں میں، بیماریوں کو تندرستی میں، نفرتوں کو محبتوں میں، غم کو خوشی میں بدل دے
اے خالق کائنات جن مشکلوں اور پریشانیوں میں ہم سب مبتلا ہیں تو انہیں اپنی شان کریمی سے حل کر دے
ہمیں دنیا و آخرت کی ذلت و رسوائی سے بچا اور دنیا و آخرت کی بھلائی عطا فرماء.
آمین یارب العالمین.

یااللہ ہمیں مشکل وقت میں مایوسی سے اور آسانی کے وقت میں  ناشکری سے بچانامشکل میں صبر اور راحت میں شکر کرنے کی توفیق عطا ...
20/09/2023

یااللہ ہمیں مشکل وقت میں مایوسی سے اور آسانی کے وقت میں ناشکری سے بچانا
مشکل میں صبر اور راحت میں شکر کرنے کی
توفیق عطا فرمانا

آمین یا رب العالمین

🌹ﷺ🌿ﷺ🌿ﷺ🌹

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ...
17/09/2023

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد

‏"نفسیات کے مطابق اگر  تمہارا زہنی سکون کوئی شخص ہے تو تم لا علاج ہو۔"-
12/09/2023

‏"نفسیات کے مطابق اگر تمہارا زہنی سکون کوئی شخص ہے تو تم لا علاج ہو۔"-

ہمیشہ مخلص رہیں🤍 اپنے رشتوں کے ساتھ اپنے چاہنے والوں کے ساتھ اپنی روایات کے ساتھ اپنے ملک کے ساتھ اور اپنے دین کے ساتھ ر...
14/08/2023

ہمیشہ مخلص رہیں🤍
اپنے رشتوں کے ساتھ اپنے چاہنے والوں کے ساتھ
اپنی روایات کے ساتھ
اپنے ملک کے ساتھ
اور اپنے دین کے ساتھ
رشتے خوبصورت آواز اونچے مرتبے اور خوبصورت چہرے سے نہیں بنتے بلکہ خوبصورت دل اور نہ ٹوٹنے والے بھروسے سے بنتے ہیں۔🩵

Address

Dubai
Dubai

Telephone

+971552667075

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐂𝐡𝐨𝐠𝐡𝐚𝐭𝐭𝐚𝐡 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐂𝐡𝐨𝐠𝐡𝐚𝐭𝐭𝐚𝐡:

Videos

Share

Category