10/12/2024
Fayaz husaain Abbasi sb ( commissioner Sukkur)
Dr MB Raja Dharejo sb
( Deputy Commissioner Sukkur)
Babar Bullo Sb ( Mukhtiarkar Sukkur City )
Aijaz Ahmed Khoso ( Assistant Mukhtiarkar )
یہ ہیں ہمارے ریئل ہیروز جو اسپورٹس سے پیار کرتے ہیں اور گرائونڈ میں اپنا قیمتی وقت نکال کر نوجوانوں کا حوصلہ بڑھاتے ہیں، مختیارکار بابر بلو صاحب جو کہ سارے ٹورنامنٹ میں نہ صرف مجود رہے بلکہ گرائونڈ سے لیکر ہر چیز میں سپورٹ دی۔ ہیٹس آف ٹو یو سر