شادی مبارک 😀😀🤣🤣🤣🤣🤪
#khuzdar
#balochistan
وہ اپنی بہن سے کہہ رہا تھا کہ کچھ نا لو وہ تصویریں بنا رہے ہیں تُم جاو....... 😐
غیرت مند کےلیئے بھوک ، افلاس، مجبوری، آفتیں اور موت کوئی معنیٰ نہیں رکھتے...!!
اپنے دکھاوے کےلیئے دوسروں کی عزتِ نفس مجروح نا کیجیئے!
😭😭😭😭😭😭
#civilHospitalKhz
خضدار ۔
خضدار بلوچستان کا دوسرا بڑا شہر ہےاور گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال خضدار نہ صرف ضلع خضدار بلکہ ضلع سوراب ضلع آواران کےمریضوں کا بوجھ اٹھانےکےساتھ کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ہونےوالےحادثات کا بوجھ بھی اسی ہسپتال کو اٹھانا پڑتا ہےاس ہسپتال کےادویات کےلیےیقیناً سالانہ لاکھوں روپے جاری ہونگے ایم ایس ڈی سےاس ہسپتال کےلیےلاکھوں روپےکی ادویات مہیاء کئے جاتےہونگےمگر افسوس اتنی وسائل رکھنےکے باوجودٹیچنگ ہسپتال خضدار سےخضدار کے عوام کو ایک سرینچ کی بھی امید نہیں سمجھ نہین آ رھا کہ عوام کو ہسپتال سے ایک سرینج اور پیناڈول کی ایک گولی بھی نہیں ملتی پھر سوال یہ ہےکہ اتنی وسائل اتنی ادویات کہاں خرچ ہو رہےہیں یقیناً ریکارڈ میں تو مریضوں کو مل رھے ہونگے جبکہ حقیقت میں ڈی ایچ او اور ایم ایس کےشاہ خرچیوں کا یہ شکار ہونگے جب ٹریفک حادثات ہوتے ہیں یاکسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں کوئی ہسپتال آتا ہے تو اسے کمیشن کی ادویات لکھ کر باہر میڈیکل اسٹوروں پربھیجا جاتا ہے خضدار کے عوام نیب سمیت تمام متعلقہ اداروں کے زمہ داران سے اپیل کرتےہیں کہ وہ خضدار ڈی ایچ او کے خلاف تحقیق کریں اور خضدار کےعوام کا امید زندہ کریں۔