Diwan News دیوان نیوز

Diwan News دیوان نیوز News

10/02/2025

محمد پور دیوان حسینی چوک بجلی کی لٹکتی ہوئی تاروں کا مسئلہ حل کرنے کے لیے۔ وفاقی وزیر سردار اویس احمد خان لغاری ، ایم این اے سردار عمار احمد خان لغاری اور صوبائی وزیر سردار شیر علی خان گورچانی نے اپنا الیکشن میں کیا گیا وعدہ پورا کیا۔میپکو ٹیمیں بجلی کے پولز لے کر محلے پہنچ گئی بہت جلد نئے پولز محلے میں انسٹال کر دیے جائیں گے۔
Awais Leghari
Sardar Sher Ali Khan Gorchani
Ammar Ahmed Khan Leghari

محمد پور دیوان: ایم این اے سردار عمار اویس خان لغاری کی اپنا حلقے میں عوام کی خوشی ، غمی میں شرکت کے موقع پر لیے گئے چند...
09/02/2025

محمد پور دیوان: ایم این اے سردار عمار اویس خان لغاری کی اپنا حلقے میں عوام کی خوشی ، غمی میں شرکت کے موقع پر لیے گئے چند کلیکس
Ammar Ahmed Khan Leghari

09/02/2025
With MNA 187 Sardar Ammar Ahmed Khan Leghari
09/02/2025

With MNA 187 Sardar Ammar Ahmed Khan Leghari

MNA Ammar Ahmed Khan Leghari
09/02/2025

MNA
Ammar Ahmed Khan Leghari

09/02/2025

ایم پی اے نواب سردار پرویز اقبال خان گورچانی، ایم این اے سردار ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن دریشک ، ایم این اے سردار عمار احمد خان لغاری، سید زین محمود شاہ، سردار نصراللہ خان ترین کی ڈاکٹر فہد نعیم خان کورائی کی شادی میں شرکت ۔

اسسٹنٹ کمشنر جامپور ذوالقرنين سلیم کو اسسٹنٹ کمشنر صدر فیصل آباد تعینات کر دیا گیا ہےثاقب عدنان اسسٹنٹ کمشنر جامپور تعین...
05/02/2025

اسسٹنٹ کمشنر جامپور ذوالقرنين سلیم کو اسسٹنٹ کمشنر صدر فیصل آباد تعینات کر دیا گیا ہے
ثاقب عدنان اسسٹنٹ کمشنر جامپور تعینات

محمد پور دیوان کل بروز سوموار اور منگل کو بجلی صبح 8 سے 2 تک بند رہے گی واپڈا ذرائع
02/02/2025

محمد پور دیوان کل بروز سوموار اور منگل کو بجلی صبح 8 سے 2 تک بند رہے گی واپڈا ذرائع

ملتان ایئرپورٹ پر والد محترم اور دادا ابو کو عمرہ کی سعادت کے لیے روانہ کرتے ہوئے
30/01/2025

ملتان ایئرپورٹ پر والد محترم اور دادا ابو کو عمرہ کی سعادت کے لیے روانہ کرتے ہوئے

30/01/2025

ضلع راجن پور ڈی۔پی۔او راجن پور امجد فاروق صاحب نے مختلف SHO صاحبان کے تبادلے کے احکامات جاری کر دیے۔

1۔عزیر شہاب SI/SHO صدر جامپور تعینات
2۔جام شفیق آصف SI/SHO گوٹھ مزاری تعینات
3۔اسحاق جان SI/SHO روجھان تعینات
4۔شاہد خواجہ SI/SHO عمر کوٹ تعینات
5۔رضوان کھتران SI/SHO کوٹ مٹھن تعینات
6۔شبیر مستوئ SHO صدر فاضل پور تعینات
7۔یسین چن SHO داجل تعینات
8۔اصغر بلوچ SHO ہڑند تعینات
9۔اختر ہجبانی SHO حاجی پور تعینات
10۔عمران جمیل SHO سونمیانی تعینات

30/01/2025

ضلع راجن پور کے مختلف تھانوں میں ایس ایچ اوز تبدیل
ایس ایچ او تھانہ محمد پور دیوان ملک شاہد ملانہ تھانہ محمد پور میں برقرار

29/01/2025

تازہ ترین اپ ڈیٹس شینواری پمپ

وہاں پر ابھی بھی دو ایل پی جی کیپسول موجود ہیں جن سے گیس کا اخراج ہو رہا ہے ریسکیو اہلکار کیپسول کو ٹھنڈا کرنے کیلئے ان پر مسلسل پانی ڈال رہے ہیں علاقے میں ایل پی جی کی بو بھی پھیل چکی ہے

پولیس نے چاروں طرف سے ایک کلومیٹر تک علاقے کو خالی کرا رکھا ہے اہم شاہراہوں کو ہر طرح کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے

پارکو افسر نے بات کرتے ہوئے کہا ان دونوں کیپسول کی موجودگی میں خطرات ابھی ٹلے نہیں ہیں ہم سوچ بچار میں ہیں گیس کو کیسے خارج کیا جائے

28/01/2025

محمدپور دیوان BISP سنٹر بند کر دیا گیا۔ خواتین کو پیسے نکلوانے کے لیے جام پور سنٹر جانا پڑے گا

شنواری پمپ علاقہ تھانہ کوٹ چھٹہ ڈسٹرکٹ ڈیرہ غازی خان ریسکیو آپریشن مکمل
28/01/2025

شنواری پمپ علاقہ تھانہ کوٹ چھٹہ ڈسٹرکٹ ڈیرہ غازی خان ریسکیو آپریشن مکمل

28/01/2025

سلام۔ریسکیو1122
جام پور، راجن پور، کوٹ چھٹہ، ڈی جی خان، شنواری پمپ بوزر آگ، پر قابوپالیاگیا

28/01/2025

نوتک سے آگے شنواری پمپ پر کھڑے ایل پی جی کے ٹینکرز میں اچانک آگ لگ گئی،ریسکیو کی ٹیمیں روانہ، زرائع

Address

Business Bay
Dubai
00000

Telephone

+923368509302

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Diwan News دیوان نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Diwan News دیوان نیوز:

Videos

Share