GNC GNC is the most visited news website in the UAE. Get latest & breaking news, feature stories, pictures, videos directly on your devices.
(9)

30/09/2021

چہلم پاراچنار
او سی
قبائلی ضلع پاراچنار میں بھی چہلم شہدائے کربلا کی یاد ماتمی مجالس اور جلوسوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں اعزادار نواسئہ رسول اور ان کے جانثار ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں
وی او
پاراچنار شہر سمیت ضلع کرم کے تقریبآ تین سو امام بارگاہوں میں شہدائے کربلا کے چھلم کی یاد میں مجالس کا انعقاد اور نماز ظہرین کی ادائگی کے بعد مرکزی امام بارگاہ سے شبیہ ذوالجناح کا جلوس بھی برآمد ہو کر جو اپنے مقرر راستوں سے ہوتا ہوارات دس بجے اسی امام بارگاہ پر احتتام پذیر ھوگا چہلم کے موقع پر پاک افغان سرحد کی بندش کے ساتھ ساتھ موبائیل فون سگنل بھی بند کئے گئے ہیں اور شہر میں گاڑیوں کے داخلے سمیت سخت سیکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں
رپورٹ حسین بنگش ضلع کرم

30/09/2021

ضلع کرم
اوسی
قبائلی اضلاع ضلع کرم میں خیبر پختون خواہ کا سب سے بڑا شب آربعین کا ماتمی جلوس مرکزی امام بارگاہ پاراچنار سے برآمد ہوگیا ہے
وی او
رپورٹ کے مطابق خیبر پختون خواہ کا سب سے بڑا ماتمی جلوس شب آربعین مرکزی امام بارگاہ سے برآمد ہوگیا ہے
جسمیں عزدار امام مظلوم کو پرسہ دیتے ہوئیے ذوالجناح علم عباس ع کے ہمراہ سینہ قوبی کرتے ہوئے اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا واپس مرکزی امام بارگاہ میں دیر رات کو اختتام پزیر ہوگا جگہ جگہ پر سبیل اور نیاز کااہتمام بھی کیا گیا ہے
آربعین امام مظلوم کے سسلے پر شہر کے داخلی و خارجی راستے سیل کردی گئی ضلعے بھر میں 300 سے زائد امام بارگاہوں مجالس کا سلسلہ جاری ہے علاقے میں پاک فوج پولیس فورس سمیت مقامی رضاکاروں حفاظت کیلئے مامور کردیئے گیئے ہیں
رپورٹ حسین بنگش ضلع کرم پاراچنار

قیصر خان جی این سی اٹک
28/09/2021

قیصر خان جی این سی اٹک

23/09/2021

ضلع کرم
اوسی
پاراچنار کرم میڈی ایٹرز جرگہ کے رکن سیاسی و سماجی رہنماء ابرار جان طوری پانچ اقوام بنگش قبیلوں کے مابین آراضی تنازعے کے فوری طور پر حل کیلیے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے
وی او
رپورٹ کے مطابق شلوزان گاوں کے پانچ اقوام کے مابین آراضی تنازعوں پر ایک دوسرے کے مدمقابل ہونے پر اور
کسی بھی قسم کی ناخشگوار حالت سے پہلے سیاسی رہنماء ابرار جان طوری فورا تنازعے حل کیلیے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے بلکہ پانچ اقوام کو آپسمیں مل بیٹھ کر مثبت راہ نکالنے پر اقوام شلوزان کو متفق کردیا اور جرگے کے روح سے معاملے کو حل کروانے کی یقین دہانی بھی کروایئ بلکہ پانچ اقوام نے سنجیدگی سے سیاسی رہنماء ابرار جان طوری کے ساتھ مل بیٹھ کر جرگے کے زریعے معاملے کو حل کرنے پر اتفاق کردیا
رپورٹ حسین بنگش پاراچنار ضلع کرم

ضلع کرم تندی باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقابیہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کیلیے انگلستان یونیورسٹی TNUC سے شعبہ وکالت میں...
23/09/2021

ضلع کرم
تندی باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کیلیے

انگلستان یونیورسٹی TNUC سے شعبہ وکالت میں ٹاپ پوزیشن پر ڈگری حاصل کردہ ایڈوکیٹ سید علی ولد سید ناصر شاہ ( نیشنل بینک آف پاکستان ) ضلع کرم کے فرزند سے امید کرتے ہیں کہ ہمیشہ حق وہ سچ اور مظلوم کا ساتھ دینگے اور ملک و قوم کی بے لوث خدمت کرینگے ملک وقوم کا نام روشن کریگا ضلع عدالتی نظام کو بہتر سے بہتر انداز میں جاگر کریں سید علی شیرازی نے خصوصی نمائندے حسین بنگش سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کرم میں عالتی نظام ایک نئی لوجیکل طریقہ کار سے قانون وہ آئین کے مطابق معاملات کود دیکھونگا بلکہ تیزی سے مثبت انداز میں پینڈنگ عدالتی مسائل کیلیے اقدامات اٹھائینگے عوامی مسائل کے حل کیلیے کام کرونگا
رپورٹر حسین بنگش ضلع کرم

پاراچنارسول سوسائٹی پاراچنار کے چئیرمین محمود علی جان نے کہا ہے کہ پاراچنار پریس کلب کے فنڈز روکنا صوبائی حکومت کی غفلت ...
23/09/2021

پاراچنار
سول سوسائٹی پاراچنار کے چئیرمین محمود علی جان نے کہا ہے کہ پاراچنار پریس کلب کے فنڈز روکنا صوبائی حکومت کی غفلت اور متعلقہ افسران کی انانیت ہے اور اس ناانصافی کو ہر فورم میں چیلنج کیا جائے گا
پاراچنار میں سول سوسائٹی کے رہنماؤں اور قبائلی عمائدین کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سول سوسائٹی کے چیئرمین محمود علی جان شفیق طوری حاجی جمیل حسین اور دیگر رہنماؤں نے کہا کہ دس سال انتظار کے بعد ایسے حال میں پاراچنار پریس کلب کی ری ہیبیلیٹیشن کیلئے فنڈز دی گیا کہ پریس کلب کی عمارت زمین بوس ہونے کے قریب ہے تمام قبائلی علاقوں کے پریس کلبوں کو ملنے والے اے پی آئی سکیم میں سے صدہ میں پریس کلب کے قیام اور پاراچنار پریس کلب میں نئے کمروں کی تعمیر کی منظوری دی گئی تھی اور پاراچنار پریس کلب کی ری ہیبیلیٹیشن کی منظوری ہوئی تھی لیکن بعد ازاں صدہ اور پاراچنار پریس کلب کے نئے تعمیراتی کاموں کی منصوبوں کو ختم کرکے صرف پاراچنار پریس کلب کے ری ہیبیلیٹیشن کیلئے فنڈز دئیے گئے ایڈمنسٹریٹیو اپروول دی گئی اخبار میں اشتہار اور ٹھیکیدار کو ورک آرڈر دیا گیا جو کے بعد ٹھیکیدار نے زیادہ تر کام مکمل کردیا ہے مگر اب اس سٹیج پر تبدیلی سرکار نے پریس کلب کے فنڈز روک دیے ہیں جو کہ ظلم اور ناانصافی ہے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ حکومت نے پہلی بار ایسا نہیں کیا بار بار یہاں منظور ہونے والے کیڈٹ کالج کو دوسرے علاقے منتقل کیا پاراچنار کو ماڈل سٹی بنانے کا منصوبہ باجوڑ منتقل کیا گیا اور درجنوں بار پاراچنار کو نظر انداز کیا گیا مگر اب میڈیا کو بھی نہیں بخشا گیا اور اب پریس کلب کے منظور شدہ پیسے روک کر نہ صرف میڈیا کو بے دست و پا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے بلکہ ٹھیکیدار کو بھی مسائل میں الجھایا گیا ہے کیونکہ انہوں نے پریس کلب میں لاکھوں روپے مرمتی کام میں خرچ کرلئے ہیں رہنماؤں نے آرمی چیف ، صدر ، وزیر اعظم ، وزیر اعلی اور دیگر اعلی حکام سے اس ناانصافی کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ متعلقہ سرکاری افسران کے اس قسم روئیے کا فوری نوٹس لیا جائے
رپورٹ حسین بنگش پریس کلب پاراچنار ضلع کرم

تعزیتی ریفرنس بنام یاد رفتگاں در کرم پریس کلب پاراچنارکرم پریس کلب پاراچنارمیں سینئر صحافی رحیم اللہ یوسفزئی ، سیلاب محس...
13/09/2021

تعزیتی ریفرنس بنام یاد رفتگاں در کرم پریس کلب پاراچنار
کرم پریس کلب پاراچنارمیں سینئر صحافی رحیم اللہ یوسفزئی ، سیلاب محسود ،پاراچنار کے صحافیوں عظمت علی خان ، علی بنی عرف موسی ، رضا حسین اور حاجی یوسف حسین کی یاد میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں پاراچنار کے صحافیوں کیساتھ ضلع کرم کے گرامی قدر مشران تحریک حسینی کے صدر حاجی عابد حسین ، انجمن حسینیہ کے رکن قربان علی ، ممتاز ماہر تعلیم پروفیسر جمیل کاظمی ، تحریک تحفظ ملت کے سربراہ مسرت منتظر حاجی رؤف حسین ، پی سماجی رہنما حاجی جمیل حسین ، سماجی رہنما رمضان علی پراچہ ، میجر ر محمد حبیب اور مرحوم صحافیوں کے ورثا نے شرکت کی تعزیتی پروگرام میں مقررین نے مرحوم صحافیوں کی زندگیوں اور ان کے صحافتی خدمات پر تفصیلی روشنی ڈالی اور انہیں خراج تحسین پیش کیا کہ مرحومین نے انتہائی مشکل اور کٹھن حالات ، قبائلی ماحول میں اپنے قلم کے ذریعے علاقے کے مسائل اجاگر کئے اس موقع پر مرحوم صحافیوں کے بیٹوں اور لواحقین نے پریس کلب ممبران کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے اپنے مرحوم ساتھیوں کی یاد کو زندہ رکھا پروگرام کے آخر میں مرحومین کی ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اور پریس کلب کے صدر علی افضل افضال نے معزز مہمانوں کا پروگرام میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کیا
رپورٹ حسین بنگش ضلع کرم پاراچنار

ضلع کرم پریس کانفرنس ضلع کرم کے ہمزہ خیل مستو خیل قبیلے کے مابین سرگرم لینڈ مافیا ز کے خلاف دیرینہ آراضی تنازعات پر عمائ...
10/09/2021

ضلع کرم
پریس کانفرنس
ضلع کرم کے ہمزہ خیل مستو خیل قبیلے کے مابین سرگرم لینڈ مافیا ز کے خلاف دیرینہ آراضی تنازعات پر عمائدین نے پریس کانفرنس کردی
وی او
رپورٹ کے مطابق سابقہ ممبر قومی سید منیر میاں منیجر حبیب حسین اور دیگر رہنماوں نے کہا کہ 1978 سے یہ زمینیں باقاعدہ طور پر ہم نے خریدی تھی مگر ضم شدگی کے بعد سے دوبارہ ایک مخصوص مافیاء قبضہ کرنے کی کوشش کرریں ہیں غیر قانونی طور پر
عمائدین نے کہا کہ حالیہ دنوں میں آراضی تنازعات پر پیش ہونے ولے نقصانات بھی زمہ دار متعلقہ اداروں کی سسست روی کا نتیجہ ہیں جسمیں اب تک 17 لوگ جانبحق ہوچھکے کیئ سارے زخمی
عمائدین نے ضلعی عدالتوں پولیس ڈیپارٹمینٹ سیول ایڈمینسٹریشن عسکری قیادت کی عرصہ داراز سے خاموش پر سوالات اٹھالیے
عمائدین نے میڈیا کو بتایا کہ علاقے میں جاری آراضی تنازعوں آگر میڈی ایٹرز تربیت یافتہ شفاف طریقہ کار شروع ہونا غیر جانبدار فیصلے مثبت ثابت ہوسکتے ہیں
اعلی حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جب تک عدالتی فیصلے نہیں ہوتب تک قبضے تجاوزاتی عمل خرید فروخت پر مکمل پابندی عائد کی جائے
رپوٹ حسین بنگش پاراچنار

ضلع  کرم    تمام اقوام کے ساتھ ساتھ فاٹا کے مختلف ضم شدہ اضلاع سابقہ فاٹا  سے بھی قبائلی عمائدین نے شرکت کی۔۔۔ رپورٹ کے ...
08/09/2021

ضلع کرم
تمام اقوام کے ساتھ ساتھ فاٹا کے مختلف ضم شدہ اضلاع سابقہ فاٹا سے بھی قبائلی عمائدین نے شرکت کی۔۔۔
رپورٹ کے مطابق انضمام مخالف قوتوں کا دستہ اور افراد قوت اپنے ون پوائنٹ ایجنڈے "انضمام نامنظور" کے ساتھ کامیابی سے اپنے منزل کی طرف بڑھ رہا ہے اور بلاشبہ آج کا یہ کامیاب جرگہ انضمام مخالف تحریکوں کے لئے ایک نئی سنگ میل ثابت ہوگا۔۔۔
فاٹا قومی جرگہ کے تمام تر جدوجہد، تشکیلات اور سرگرمیوں کا محور ایک ہی ہے اور وہ ہے بلجبر انضمام نامنظور اور پچیسویں غیر آئینی ترمیم کو کلعدم قرار دے کر فاٹا کی خصوصی آزاد حیثیت کی بحالی ھے۔۔۔ قبائل کی خوشحالی اور مکمل خود مختاری صرف اور صرف سابقہ نظام کی بحالی میں ہی مضمر ہے جرگے میں شریک قومی قبائلی عمایدین کا کہنا تھا کہ ضم شدگی کے دوران حکمران عوامی نمائدگان نے اپنی سیاست چمکایئ بلکہ قبائلی عمائدین سے کسی بھی قسم کا مشورہ نہیں کیا گیا اور ضم شدگی کے پہلے دن سے کویئ بھی وعدہ پورا نہیں کیا گیا اور قبائلی رواج کو مسلسل نظر آنداز کیا بلکہ پہلے سے زیادہ غیر محفوظ اور تنہاہ چھوڑ دیا گیا
رپورٹ حسین بنگش

اوسیپاراچنار یوم دفاع پاکستان کے موقع پر ضلع کرم مختلف میں بھی  تقریبات کا انعقاد شہداء کو خراج تحسین پیش کیا گیا وی اور...
08/09/2021

اوسی
پاراچنار یوم دفاع پاکستان کے موقع پر ضلع کرم مختلف میں بھی تقریبات کا انعقاد شہداء کو خراج تحسین پیش کیا گیا
وی او

رپورٹ کے مطابق ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار 73 بریگیڈ کے کمانڈر بریگیڈئیر نجف عباس نے میجر شہید گلفام حسین کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی
شہید میجر گلفام کے والد علی حسین نے میڈیا کو بتایا کہ دفاع وطن کی خاطر بیٹے کی قربانی پر فخر ہے
ضلع کرم کے علاقے صدہ میں فرٹیر کور 116 وینگ کی جانب سے بھی خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا
رپورٹ حسین بنگش ضلع کرم

اوسیضلع کرم رپورٹ وسطی کرم کے عمائیدین نے کہا ہے کہ گورنمنٹ ہائی سکول مناتو کو درپیش مسائل حل کئے جائیں او ر پسماندہ علا...
08/09/2021

اوسی
ضلع کرم رپورٹ
وسطی کرم کے عمائیدین نے کہا ہے کہ گورنمنٹ ہائی سکول مناتو کو درپیش مسائل حل کئے جائیں او ر پسماندہ علاقوں میں تعلیمی تشنگی دور کرنے کےلئے سنجیدہ طور پر اقدامات کئے جائیں
وی او

وسطی کرم کے علاقہ مناتو میں قبائیلی جرگے سے خطاب کرتے ہوئے حاجی نواب خان و خان قاری گل رحمان ،نبی جان اور دیگر راہنماوں نے کہا کہ
گورنمنٹ ہائی سکول سنٹرل کرم زیمشت مناتو کا وہ واحد تعلیمی ادارہ ہے جو بہترین اساتذہ کی بدولت سینکڑوں طلبا کو بہترین ماحول مہیا کر کے روشن مستقبل کی ضمانت دیتا ہے اور کئی سالوں سے علاقے کے طلباء کی روشن مستقبل کے لیے سرگرم عمل ہے۔ لیکن پھر بھی اس ادارے کی طلباء کو بے شمار وسائل سے محروم رکھا گیا ہے جس میں پانی کی کمی سرفہرست ہے۔ اس کے علاوہ طلبا کو سائنس مضامین کے لیے استاد اور لیب اسسٹنٹ کا مسئلہ بھی درپیش ہے۔ اس ادارے کی بہتری کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ادارے میں رواں سال ریکارڈ داخلے کئے گئے اور طلباء کی تعداد حد سے تجاوز کرگئی۔اس حوالے سے اساتذہ کا بھی مطالبہ ہے کہ حکومت کو بچوں کی روشن مستقبل کی خاطر اس ادارے کو ایڈیشنل رومز دے دئے جائیں تاکہ بچے اپنے روشن مستقبل کو یقینی بنا سکیں راہنماوں نے نے کہا کہ دور دراز علاقوں سے طلبا اپنی تعلیمی تشنگی دور کرنے کے لیے یہاں کا رخ کرتے ہیں۔جن میں
کوٹکئی، شمخئی،خرہ شو، مرغان، لنگرو، چناراک، لوئر منڈان، اپر منڈان،دورانی، شگئی، میلہ، خٹکہ میلہ، کونڈالی بابا، اووٹ، وراستہ، خاوکلے، ظریف خان کلے شامل ہیں۔لیکن بدقسمتی سے طلباء کے لیے ہاسٹل نہ ہونے کی وجہ سے طلبا کی پڑھائی انتہائی متاثر ہوتی ہے جو طلباء اور والدین کے لئے پریشانی کا باعث بنتا ہےانہوں نے حکومت خیبر پختونخواہ محکمہ تعلیم پارلیمینٹیرینز ایجوکیشن آفیسر اور دوسرے حکام بالا سے پر زور مطالبہ کیاکہ وہ طلبا ء کو درپیش مسائل کا جلد از جلد ازالہ کرے۔ تاکہ بچوں کے روشن مستقبل پر یہ مسائل اثر انداز نا ہو
رپورٹ حسین بنگش سنٹرل کرم

آج نارووال کےعلاقہ وریام میں ایک انتہائ افسوسناک واقعہ پیش ایا محمدقدیرولدمحمدفریدنےاپنےتیین کمسن معصوم بچوں کےساتھ ژہرک...
08/09/2021

آج نارووال کےعلاقہ

وریام میں ایک انتہائ افسوسناک واقعہ پیش ایا محمدقدیرولدمحمدفریدنےاپنےتیین کمسن معصوم بچوں کےساتھ ژہرکھالیا۔قدیرموقعہ پرجانبحق ہوااورایک بچہ ہسپتال جاکرفوت ہوگیادوبچوں کی حالت تشویشناک ہے۔قدیراپنےگھرپربستہ بنانےکاکام کرتاتھااورگھرکاواحدکفیل تھا۔قدیرنےدومائیکروفنانس اداروں سےقرض لےرکھاتھا۔کروناکی وجہ سےاسکول بندتھےاورکوئ ارڈربھی نہی مل رہاتھا۔اوپرسےان مائیکروفنانس اداروں نےقسطوں کےلیےاسکاجیناحرام کیاہواتھا۔مسلہ صرف قسطوں کانہیں اس نام نہاد سروس چارجز کابھی تھاجویہ ادارےدوماہ کےریلیف کےبدلےسوددرسودوصول کررہےتھے۔کروناکےدنوں میں حکومت نے نام نہاد ریلیف کےبدلےمائیکروفنانس اداروں کوسودکی کھلی چھٹی دیدی تھی۔اب وہ غریب پیسےکہاں سےدیتاایک کاروباربنداوراوپرسےسوددرسود۔کیابحثیت مسلمان اور پاکستانی ہم سب اس واقعیہ کےزمہ دارہیں اورحکومت توڈائریکٹ زمہ دارہے

۔مدینہ کی ریاست میں حضرت عمر فاروق راضی اللہ عنہ نےفرمایاتھاکہ اگردجلہ کےکنارےکتابھی مرگیاتواس کاحساب عمر سےلیاجاے گا۔کل ایک بدبخت نےاپنی ماں کوماراتوساراسوشل میڈیامیدان میں اترایا۔ان دوناحق اموات کےلیےہم کتنی زمہ داری کا مظاہرہ کرتےہیں آس کااب پتہ چلےگا۔۔۔ملک وسیم اشرف پریس رپورٹر گلوبل نیوز چینل منڈی احمد آباد

منڈی احمدآباد دیپالپور محکمہ زراعت  پلانٹ پروٹیکشن اوکاڑہ کا منڈی احمد آباد میں چھاپہ جعلی کاربوفیوران دانےداربرامد ملزم...
08/09/2021

منڈی احمدآباد دیپالپور محکمہ زراعت پلانٹ پروٹیکشن اوکاڑہ کا منڈی احمد آباد میں چھاپہ جعلی کاربوفیوران دانےداربرامد ملزم فرار کسانوں کی کروڑوں کی فصیلیں تباہ تفصیلات کے مطابق مخبر کی اطلاع پر محکمہ زراعت پلانٹ پروٹیکشن اوکاڑہ کے افیسر چوھدری عاصم اسٹنٹ ڈائریکٹر ملک ایوب کی ھدایات پر سید سپرے سنٹر منڈی احمد آباد میں چھاپہ مارکر ھزاروں روپے مالیت کی کاربوفیوران دانےدار پکڑ لی اور ملزم سن شاھین کمپنی کے نام پر جعلی کاربوفیوران بیچ رھا تھا اور محکمہ کو دیکھتے ھی ملزم عمران علی موقع سے فرار ھو گیا جبکہ جعلی کاربوفیوران بناکر سپلائی کرنے والا مقصود بٹ بھی اپنے ساتھیوں کے ھمراہ قریبی فصلوں میں جاچھپا محکمہ زراعت پلانٹ پروٹیکشن اوکاڑہ کر افیسر چوھددی عاصم نے جعلی کاربوفیوران قبضہ میں لے کر تھانہ منڈی احمد آباد جمع کروادی ھے اور پو لیس نے کاروائی کا اغاز کردیا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رپورٹ بائے۔۔ ملک وسیم اشرف پریس رپورٹر گلوبل نیوز چینل منڈی احمد آباد

اوسیضلع کرمسنٹرل کرم طوری بنگش قبائلی رہنماوں کی تیندوں اور علشیرزئی اقوام میں آمن ضمانت کیلئے کوششیں تیز کردی گیئ وی او...
04/09/2021

اوسی
ضلع کرم
سنٹرل کرم طوری بنگش قبائلی رہنماوں کی تیندوں اور علشیرزئی اقوام میں آمن ضمانت کیلئے کوششیں تیز کردی گیئ
وی او
رپورٹ کے مطابق 23 سال سے دو گاوں کے مابین آراضی تنازعے پر طوری بنگش رہنما سفید پرچموں سمیت پہنچ گیے اور علاقے کے عوام کیلئے کامیاب آمن مذاکرات تک دونوں اقوام سے چودہ چودہ آفراد پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی گئ اور طوری بنگش رہنماوں سمیت میڈی ائیٹرز جرگہ کے ممبران نے بھی علاقے میں درپیش آراضی تنازعے مکمل خاتمے کیلئے یقین دہانی کروایئ اقوام علیشیرزیئ اور تیندوں نے طوری بنگش اور میڈی ایٹرز کا شکریہ آدا کیا اور علاقے میں آمن کیلئے کوششوں کو سراہا گیا
رپورٹ حسین بنگش سنٹرل کرم

لنڈی کوتل(نمائندہ جواد شینواری) لنڈیکوتل پوسٹ گریجویٹ کالج کے درجنوں طلباء نے کالج کی نجکاری  کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا...
04/09/2021

لنڈی کوتل(نمائندہ جواد شینواری)
لنڈیکوتل پوسٹ گریجویٹ کالج کے درجنوں طلباء نے کالج کی نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا احتجاجی مظاہرہ کے موقع پر طلباء نے کالج کی نجکاری نامنظور نا منظور کے نعرے لگا ئے طلباء نے احتجاج کے موقع پر ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے لنڈی کوتل پوسٹ گریجویٹ کالج کے طلباء نے احتجاجی مظاہرے کے موقع پر کہا کہ صوبائی حکومت کی طرف سے کالج کی نجکاری اور پرائیویٹا ئزیشن کی بھر پور مزمت کرتے ہیں اور یہ فیصلہ ان کو منظور نہیں کالج کے طلباء نے کہا کہ لنڈی کوتل پوسٹ گریجویٹ کالج کے طلباء عرصہ دراز سے مختلف مسائل اور مشکلات سے دوچار ہیں اور اب کالج کی نجکاری سے غریب طلباء کی مشکلات اور مسائل میں مزید اضافہ ہوگا نجکاری سے غریب طلباء آگے تعلیم جاری رکھنے سے محروم ہو جائیں گے جبکہ طلباء کا مستقبل تباہ ہو جائے گا انہوں نے کہا کہ کالج نجکاری کا فیصلہ منظور نہیں کالج کے طلباء نے کہا کہ صوبائی حکومت مذکورہ فیصلے پر نظر ثانی کریں اور کالج کی نجکاری نہ کریں لنڈی کوتل پوسٹ گریجویٹ کالج کے طلباء نے احتجاجی مظاہرے کے موقع پر کہا کہ اگر لنڈی کوتل پوسٹ گریجویٹ کی نجکاری اور پرائیویٹا ئزیشن کا فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو پاک افغان شاہراہ پر نہ ختم ہونے والا احتجاجی دھرنا دینگے جوکہ مطالبات تسلیم ہونے تک احتجاج جاری رہے گا. لنڈی کوتل پوسٹ گریجویٹ کالج کے طلباء نے کالج کی نجکاری اور پرائیویٹا ئزیشن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ پاک افغان شاہراہ سے شروع کر کے لنڈیکوتل پریس کلب تک ریلی نکالی اور بعد میں پر امن طور پر منتشر ہو گئے

منڈی احمدآباد۔   میں سوئی گیس ملازمین نے غیر قانونی گیس سروس کا کام شروع اور رشوت کا بازار گرم کررکھا ہے ان کو کوئی پوچھ...
04/09/2021

منڈی احمدآباد۔ میں سوئی گیس ملازمین نے غیر قانونی گیس سروس کا کام شروع اور رشوت کا بازار گرم کررکھا ہے ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے کوڈے کے پیسے ۔میٹر لگانے کے پیسے اور سروے کرنے کے پیسے ؟؟؟ مستحق صارفین منہ ہی دیکھتے رہ جاتے ہیں
محمکہ سوئی گیس کے اعلی حکام نوٹس لیں اور میرٹ پر کام کنکشن لگائے جانے کے عمل کو یقینی بنائیں کسی مستحق کی حق تلفی صرف پیسے نہ دینے کی وجہ سے نہیں ہونی چاہیے۔ محمد رفیق ساجد محلہ نوری مسجد منڈی احمدآباد ڈیمانڈ نوٹس 25_____11 ____2020 جمع ہوا ہے سوئی گیس انچارج عدیل سے بھی بات ہوئی لیکن اس نے بھی نوٹس نہیں لیا اعلی حکام آر ایم ساہیوال اس کا نوٹس لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔رپورٹ بائے ۔۔۔۔ملک وسیم اشرف پریس رپورٹر گلوبل نیوز چینل منڈی احمد آباد

ڈی پی او اوکاڑہ فیصل شہزاد کا ریحان مرڈر کیس کے سلسلے میں تھانہ منڈی احمد آباد کا دورہ ،اس موقع پر ڈی پی او اوکاڑہ نے گف...
04/09/2021

ڈی پی او اوکاڑہ فیصل شہزاد کا ریحان مرڈر کیس کے سلسلے میں تھانہ منڈی احمد آباد کا دورہ ،
اس موقع پر ڈی پی او اوکاڑہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس کیس میں اھل شہر نے جس قدر برداشت اور بردباری کا مظاہرہ کیا ھے وہ قابل تحسین ھے اوکاڑہ میں ایسے جتنے مقدمات درج ھوئے وہ جلدی ٹریس کرلیے گے اس کیس پر میرا مکمل فوکس ھے میں اور میری ٹیم پوری محنت کر رھے ھیں اللہ پاک سے پوری امید ھے جلد ھی قاتلوں کو گرفتار کر لیں گے اس موقع پر صحافیوں نے انہیں مکمل تعاون کی یقین دھانی کراتے ھوئے تفتیش میں تیزی لانے کی درخواست کی اس موقع پر سینئر صحافی و کالم نگار چوہدری راحیل احمد جہانگیر،خان خالد زمان خان ،حاجی محمد اعظم صدر پریس کلب رجسٹرڈ،جنرل محمّد اقبال ،میاں خاور حسین وٹو ایڈووکیٹ ، مرزا خورشید احمد بیگ ،مرزا غضنفر بیگ ،خان اسلم خان ،میاں شاہنواز سنگرا و دیگر معززین بھی موجود تھے ۔۔۔۔رپورٹ بائے۔۔۔۔۔ملک وسیم اشرف پریس رپورٹر گلوبل نیوز چینل منڈی احمد آباد

04/09/2021

تبادلہ جات
حسب الحکم جناب ڈی پی او فیصل شہزاد ذیل تبادلہ جات عمل میں لائے گئے ہیں ۔۔۔

1۔انسپکٹر قلب سجاد ایس ایچ او تھانہ سٹی دیپالپور

2۔انسپکٹر رضوان علی بھٹی ایس ایچ او تھانہ گوگیرہ

3۔سب انسپکٹر محمد زید انجم ایس ایچ او تھانہ حویلی لکھا

4۔سب انسپکٹر سید علی حسن ایس ایچ او تھانہ سٹی رینالہ خورد

5۔سب انسپکٹر محمد ارشاد الرحمان ایس ایچ او تھانہ شیرگڑھ

6۔سب انسپکٹر محمد لقمان ایس ایچ او تھانہ شاہ بھور

7۔سب انسپکٹر کاشف حسین ہاشمی ایس ایچ او تھانہ منڈی احمد آباد

8۔ سب انسپکٹر راؤ محمد حسین ایس ایچ او تھانہ راوی

9۔ سب انسپکٹر رانا کاشف علی ایس ایچ او تھانہ بصیرپور

10۔ سب انسپکٹر آصف نواز ایس ایچ او تھانہ ستگھرہ رپورٹ بائے ۔۔ملک وسیم اشرف پریس رپورٹر گلوبل نیوز چینل منڈی احمد آباد

مقتول و مظلوم دربدر ,اور  قاتل وظالم آزاد                  اہلیان شہر کی انصاف کی دہائیاں  منڈی احمدآباد(ملک وسیم اشرف س...
04/09/2021

مقتول و مظلوم دربدر ,اور قاتل وظالم آزاد
اہلیان شہر کی انصاف کی دہائیاں
منڈی احمدآباد(ملک وسیم اشرف سے) ننھے معصول پھول ریحان کوقتل ہوئے آج 38 روز گزر گئے..لیکن لمحہ فکریہ ہے. سیکیورٹی اداروں پر جو تاحال ابھی تک ملزم کو گرفتار نہ کرسکی.. آج مقتول ریحان کے والد اعجاز احمد اور جنرل کونسلر میاں خاور حسین وٹو ایڈووکیٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ تاحال 38روز گزر جانے کے باوجود پولیس کی جانب سے کوئی خاص پیشرفت نہ ہوسکی ہے..اور اس کیس کوپولیس کی جانب سے انتہائی سست روئی کامظاہرہ کیاجارہاہے.کیونکہ تاحال ابھی تک پولیس کچھ نہیں کرسکی.ننھےریحان کا قاتل آزاد دندناتا پھر رہا ہے.. ہماری وزیر اعلی پنجاب ۔گورنر پنجاب وزیراعظم نوٹس سے اپیل ہے کہ وہ از خودنوٹس لیں اور کیس کی تفتیش ٹیکنیکل بنیادوں پر کرنے کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی جائیں .
مقتول ریحان کے ۔والدین کاکہنا تھا کہ اگر ہمیں انصاف نہ ملا۔ تو آخری حد تک جائیں گے اور خود سوزی کرلیں گے.۔۔۔۔رپورٹ ۔۔ملک وسیم اشرف پریس رپورٹر گلوبل نیوز چینل GNC منڈی احمد آباد

*شان صحابہَؓ بیان کرتے کرتے صحابہ کے پاس پہنچ گئے* *قاری عبدالمتین اصغر رحمہ اللہ آج یکم ستمبر بیگم کوٹ فضائل صحابہ کانف...
04/09/2021

*شان صحابہَؓ بیان کرتے کرتے صحابہ کے پاس پہنچ گئے*

*قاری عبدالمتین اصغر رحمہ اللہ آج یکم ستمبر بیگم کوٹ فضائل صحابہ کانفرنس میں دوران خطاب اپنے خالق حقیقی سے جا ملے اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک قاری صاحب کو صحابہ اکرام کے غلاموں کے ساتھ جنت الفردوس میں جگہ عطاء کرے*
*ہائے شان صحابہَؓ بیان کرتے کرتے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے سبحان اللہ یقینً یہ بڑی سعادت کی موت ہے*

*موت تو سب کو آنی ہے لیکن عظمت صحابہَؓ فضائل صحابہَؓ بیان کرتے ہوئے*
*قرآن لوگوں کو سناتے ہوئے دنیا سے جانا کتنی خوبصورت موت ہے*
*اللہ قاری عبدالمتین اصغر صاحب کو انبیاء صدیقین شہداء اور صالحین کے ساتھ جگہ نصیب فرمائے*
*آمین*
*اللہ پاک جنت الفردوس می جگہ دے*۔۔۔۔رپوٹ بائے ۔۔۔ملک وسیم اشرف پریس رپورٹر گلوبل نیوز چینل منڈی احمد آباد

اوسی پاراچنار کرم میڈی ایٹر جرگہ نے ضلع کرم میں ریوینیو ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اور ریوینیو کورٹس کے قیام کا مطالبہ کیا ہے ...
31/08/2021

اوسی
پاراچنار
کرم میڈی ایٹر جرگہ نے ضلع کرم میں ریوینیو ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اور ریوینیو کورٹس کے قیام کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ جائیداد کے حوالے سے تنازعات کے موثر طریقے سے حل کیلئے ایک بار پھر جرگہ نظام کو فعال بنایا جائے
وی او

پاراچنار میں تفصیلی جرگہ کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فرزند ولی سید میاں ، ابرار جان طوری ، عبدالخالق پٹھان ، ملک مومن خان ، محمود علی طوری ، امجد جلال بنگش ، حامدحسین اور دیگر راہنماوں نے کہا کہ ضلع کرم میں آئے روز زمینوں و ابی مسائیل کی وجہ سے قیمتی جانوں کا ضیاع ہورہا ہے جو امن و امان کی خرابی کا بھی سبب بن رہا ہے رہنماؤں نے متعلقہ حکام سے اس حوالے سے فوری اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ جائیداد سے متعلق مسائل کے حل کیلئے ضلع کرم میں ریوینیو ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اور ریونیو کورٹس کی منظوری دی جائے تاکہ ریونیو کے حوالے سے تنازعات کا فوری حل نکالا جاسکے اور بہتر طریقے سے مسائل حل کئے جائیں کرم میڈی ایٹر جرگہ ممبران نے کہا کہ انہوں نے باقاعدہ طور پر ہلویتاس اور فاؤنڈیشن فار رورل ڈیویلپمنٹ سے تربیت حاصل کی ہے اور وہ ضلع کرم میں مسائل کے حل کے حوالے سے اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں رہنماؤں نے کہا کہ فاٹا مرجر کے بعد مسائل مزید بڑھتے جارہے ہیں اس لئے ایک بار پھر جرگہ نظام کو فعال بنایا جائے
رپورٹ حسین بنگش ڈسٹرکٹ کرم

31/08/2021

شلمانی قومی موومنٹ نے ھر آڑے وقت میں قوم کی خدمت کی ہے ۔ھم اپنے علاقے کے مسائل حل کرنے اور شلمان کی پسماندگی دور کرنے کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔سیدعالم شیر ولی شلمانی کا میڈیا سے گفتگو

ضلع خیبر(نمائندہ جواد شینواری) متحدو مضبوط قوموں کا مقابلہ کوئی بھی نہیں شلمانی قومی موومنٹ کے چیف آرگنائزر سیدعالم شلمانی او ریٹائرڈ صوبیدار میجر شیر ولی شلمانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ قومیں ترقی کی منازل طے کرتی ہے جو باہمی اختلافات پس پشت ڈال کرذاتی اغراض ومقاصد چھوڑ کراپنے حقوق کے حصول کیلئے متحد ہوں تو پھر دنیا کی کوئی طاقت انکا مقابلہ نہیں کر سکتی شلمانی قومی موومنٹ ایک مضبوط اور فعال تنظیم ہے ہمارے آباءواجداء نے یہاں پر حکمرانی کی ہے، صوبہ خیبر پختونخواہ میں شلمانی قومی موومنٹ کو پہلے سے زیادہ مضبوط اور فعال بنائینگے شلمانی قومی موومنٹ کے حقوق کے حصول کیلئے جدوجہد جاری رہیگی ان خیالات کا اظہار انہوں لوئے شلمان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا شیر ولی شلمانی نے کہا کہ شلمانی قومی موومنٹ کو پورے خیبر پختونخواہ میں وسعت دیگر مضبوط اور فعال بنائینگے

منڈی احمدآباد(ملک وسیم  اشرف سے) سابق وزیر اعلی پنجاب محترم میاں منظور احمدخان وٹو کی سیاسی سماجی ہردلعزیز شخصیت  سنئیرس...
31/08/2021

منڈی احمدآباد(ملک وسیم اشرف سے) سابق وزیر اعلی پنجاب محترم میاں منظور احمدخان وٹو کی سیاسی سماجی ہردلعزیز شخصیت سنئیرسیاستدان محترم منیر احمد رضاکلیاء صاحب کے ڈیرے پرآمد. جہاں پر مقامی پارٹی قائدین اور وکروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی..اور پارٹی امور پر سیر حاصل سیاسی گفتگو ہوئی..جبکہ منیراحمد رضاکلیاء صاحب نے ہمیشہ کی طرح آج بھی پرتکلف میزبانی کی. جبکہ میاں منظور احمدخان وٹو سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا. کہ ہماری سیاست کا منشور خدمت خلق پر منحصر ہے.. ہم نے ہمیشہ اپنے دیرینہ ساتھیوں کو تسبیح کے دانوں کی مانند پروئے رکھا ہے..اور ہمیشہ اپنے ساتھیوں کو عزت وتکریم بخشی ہے..انشاءاللہ اپنے ناراض دوستوں کو منانے کے لیے ہر ممکن سعی کریں گے.. کیونکہ وہ ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں.. مجھے فخر ہیں اپنے ان ساتھیوں پر جنہوں نے نہ صرف میری بلکہ پارٹی کی ساکھ کو مضبوط بنانے کے لیے ہرحال میں میرے ساتھ سٹینڈ رہے..اور یہی ہمارا قیمتی سرمایہ ہے,, آخر میں منیراحمدرضاکلیاء صاحب کی پرتکلفانہ میزبانی پرشکریہ ادا کیا.
رپورٹڈبائی... ملک وسیم اشرف پریس رپورٹر گلوبل نیوز چینل منڈی احمد آباد

سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد خان وٹو  مرزا نوید احمد بیگ کی دعوت پر اپنے ساتھیوں سمیت ان کے ڈیرہ پر تشریف لائے ا...
31/08/2021

سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد خان وٹو مرزا نوید احمد بیگ کی دعوت پر اپنے ساتھیوں سمیت ان کے ڈیرہ پر تشریف لائے اس موقع پر مرزا نوید احمد بیگ نے گفتگو کرتے ہوئے میاں منظور احمد خان وٹو کے ساتھ چلنے کے عزم کا اظہار کیا تو میاں صاحب نے بھی اپنی گفتگو کے دوران مرزا نوید احمد بیگ کی ہر فورم پر سرپرستی کی یقین دہانی کروائی وہاں پر میاں خالد امتیاز وٹو ،میاں فیض احمد وٹو، سردار محمد اکرم ڈوگر، مرزا غضنفر بیگ صدر پی ٹی آئی منڈی احمد آباد ،میاں خاور حسین وٹو ایڈووکیٹ ،حاجی محمد اعظم صدر پریس کلب رجسٹرڈ، میاں منیر احمد رضا کلیا ،مرزا خورشید بیگ ،محمد طفیل فاروقی ،میاں مقصود احمد قادری ،اعتصام ارشد ،محمد. حسین بھٹی، عابد بھٹی، محمد اصغر رحمانی سمیت مقامی قائدین اور کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔۔۔۔رپوٹ بائے

ملک وسیم اشرف پریس رپورٹر گلوبل نیوز چینل منڈی احمد آباد

میاں محمد معین خاں وٹو چیئرمین پارلیمانی قائمہ کمیٹی برائے پاکستان ریلوے کی سربراہی میں قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کا ہنگام...
27/08/2021

میاں محمد معین خاں وٹو چیئرمین پارلیمانی قائمہ کمیٹی برائے پاکستان ریلوے کی سربراہی میں قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کا ہنگامی طور پر دوبارہ اجلاس لاہور ریلویز ہیڈ کواٹر میں طلب،

میاں نورالامین وٹو ممبر صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کے اجلاس میں خصوصی شرکت،

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پاکستان ریلوے کا ڈویژنل سپرنٹنڈٹ سکھر کو ہٹانے کا حکم،

جنابِ چیئرمین قائمہ کمیٹی نے ریلوے حکام کو اپنے منتخب حلقہ کے تینوں بڑے شہروں منڈی احمد آباد، حویلی لکھا اور بصیرپور شہر کے ریلوے اسٹیشنز کو رینوویٹ کرنے کی سفارش کی،

حویلی لکھا، بصیرپور اور منڈی احمد آباد تینوں شہروں کے ریلوے اسٹیشنز کے ساتھ فیملیز اور بچوں کے لیے ریلوے پارک بنانے کی سفارش کی،

ماضی میں حویلی لکھا، منڈی احمد آباد اور بصیرپور شہر کے ٹریک پر چلنے والی دوسری ٹرین بابا بلھے شاہ کو دوبارہ بحال کرنے کی سفارش کی،

بصیرپور شہر کے پھاٹک کو وسیع کرنے کی سفارش کی،

فرید ایکسپریس کی آن لائن ٹکٹ بُکنگ کی سفارش کی،

جنابِ چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کی متعقلہ حُکام کو اپنے حلقہ کی ریلوے کی تمام دکانیں اور کھوکھا جات کو کھولنے کی مزید تاکید کی،

ریلوے حُکام کی جانب سے جنابِ چیئرمین قائمہ کمیٹی کی طرف کی گئی تمام تر سفارشات پر غور کرتے ہوئے تمام تر مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی،
🇵🇰
🇵🇰 رپورٹ بائے ۔۔۔ملک وسیم اشرف پریس رپورٹر گلوبل نیوز منڈی احمد آباد

(منڈی احمد آباد) ملک وسیم اشرف سے۔۔۔۔محسن منڈی احمد آباد مرحوم مرزا احمد بیگ کے چھوٹے صاحبزادے نوجوان تعلیم یافتہ اور بے...
27/08/2021

(منڈی احمد آباد) ملک وسیم اشرف سے۔۔۔۔محسن منڈی احمد آباد مرحوم مرزا احمد بیگ کے چھوٹے صاحبزادے نوجوان تعلیم یافتہ اور بے پناہ قائدانہ صلاحیتوں کے مالک مرزا نوید احمد بیگ نے وطن واپس آتے ہی آج DPO اوکاڑہ فیصل شہزاد سے ان کے آفس میں ملاقات کی اور ریحان مرڈر کیس پر تفصیلی گفت گو کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ریحان کے قاتل کو فی الفور گرفتار کیا جائے جس پر DPO اوکاڑہ نے کہا کہ بدقسمتی سے بچے کی پروفائلنگ نہیں ہو سکی لیکن ہم ترجیح بنیاد پر اس کیس پر کام کر رہیے ہیں اور انشاءاللہ بہت جلد ملزم قانون کی گرفت میں ہو گا۔۔۔۔۔۔۔ اور ہم سب کی اللہ کے حضور دعا ہے کہ جس نے بھی معصوم ریحان کے ساتھ یہ ظلم کیا ہے اللہ پاک اس کو نشان عبرت بنا دے۔۔رپورٹ بائے ملک وسیم اشرف پریس رپورٹر گلوبل نیوز منڈی احمد آباد GNC

ضلع خیبر (نمائندہ جواد شینواری) خیبر پریس کلب لنڈی کوتل کا جنرل باڈی اجلاس ناران کے پر فضا مقام جیل سیف الملوک میں ہوا ج...
27/08/2021

ضلع خیبر (نمائندہ جواد شینواری)
خیبر پریس کلب لنڈی کوتل کا جنرل باڈی اجلاس ناران کے پر فضا مقام جیل سیف الملوک میں ہوا جس میں لنڈیکوتل پریس کلب کے بیشتر صحافیوں نے شرکت کی جنرل باڈی کے اجلاس میں کابینہ نے اپنی ششماہی رپورٹ پیش کی جس میں لنڈیکوتل پریس کلب کی تفصیل آمدن اور تفصیل خرچ کی تمام ریکارڈ اور اپنی ششماہی کارکردگی پریس کلب ممبران کے سامنے پیش کی جنرل باڈی کے اجلاس سے خیبر پریس کلب کے صدر عمران شینواری نے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ وہ خیبر پریس کلب کی تعمیر کے لئے اپنی کابینہ کے ہمراہ پوری کوشش میں ہے نئے پریس کلب کی تعمیر میں ڈپٹی کمشنر خیبر اور انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ تاخیری حربے استعمال کر رہی ہیں جس کی وجہ سے خیبر پریس کلب پر تاحال تعمیراتی کام شروع نہ ہو سکا جو باعث افسوس ہیں انہوں نے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری اور ایم پی اے شفیق شیر آفریدی سے اپیل کی کہ وہ ڈسٹرکٹ پریس کلب خیبر کی تعمیر کو فوری یقینی بنایا جائے تاکہ صحافیوں کی مشکلات میں کمی آسکے ان کا کہنا تھا کہ چالیس کے قریب صحافی کرائے کے بیٹنگ میں اپنی صحافتی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں اور اپنی صحافتی سرگرمیوں میں سخت مشکلات سے دوچار ہے اس لیے لنڈیکوتل میں پریس کلب بلڈنگ کی تعمیر وقت کی ضرورت ہے اجلاس میں صحافیوں نے کابینہ کی کارکردگی کو سراہا اور ان کے ساتھ ہر قسم کی تعاون کی یقین دہانی کرائی واضح رہے کہ خیبر پریس کلب لنڈی کوتل کی کابینہ نے صحافیوں کے لیے ناران کے پرفضا مقام کا تین روزہ تفریحی دورے کا اہتمام کیا جس میں لنڈیکوتل پریس کلب کے جملہ صحافی شامل ہوئے ہیں

27/08/2021

ضلع خیبر (نمائندہ جواد شینواری(

آشیخیل یوتھ فورم کی تنظیم نو مکمل
حاجی الیاس شینواری چیئرمین حاجی گلاب صدر آصف جنرل سیکرٹری اور شاہ فیصل فنانس سیکرٹری چن لئے گئے ہیں
لنڈیکوتل پریس کلب میں چئیرمین اور دوسرے عہداروں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تین مہینوں کے لئے عارضی طور پر کابینہ تشکیل دیا گیا ہے اسکے بعد الیکشن کے زریعے کابینہ تشکیل دیا جائے گا ممبر سازی جاری ہے اس وقت تنظیم کے ساتھ 40 ممبرز رجسٹرڈ ہو گئے ہیں پورے آشخیل سے یوتھ کو شامل کرینگے اور اسکے بعد صلاح مشورے سے آئین بنائیں گے آئین مکمل ہونے کے بعد تنظیم کو باقاعدہ طور پر سوشل ویلفیئر کے 1860 ایکٹ کے تحت رجسڑڈ کرینگے انہوں نے کہا کہ آشیخیل یوتھ فورم غیر سیاسی تنظیم ہے جو علاقے کے فلاح وبہبود کے لئے کام کرینگے تنظیم عہداداروں نے کہا کہ موجودہ وقت میں علاقے میں جتنے ترقیاتی منصوبوں ہو رہے ہیں اس میں آشخیل قوم کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا ہے اس لئے تنظیم اپنے حقوق حاصل کرنے کے لئے ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے انہوں نے کہا کہ آشخیل پسماندہ علاقہ ہے لیکن ایم این اے اور ایم پی اے دونوں نے نظر انداز کر دیا ہے جوافسوس ناک ہے آشخیل میں پینے کے صاف پانی سمیت ایجوکیشن صحت کے مسائل بہت زیادہ ہیں اس لئے وہ مطالبہ کرتے ہیں کہ ترقیاتی منصوبوں میں آشخیل قوم کو بھی شامل کیا جائے آخر میں انہوں نے کہا کہ ہرمہینے کو تنظیم کی میٹنگ ہوگی

منڈی احمد آباد    ملک وسیم اشرف سے۔۔نبیلہ بی بی سابق ایم پی اے مسز انجم خالدکی بہن نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جان بحق وا...
26/08/2021

منڈی احمد آباد ملک وسیم اشرف سے۔۔
نبیلہ بی بی سابق ایم پی اے مسز انجم خالدکی بہن
نامعلوم افراد کی
فائرنگ سے جان بحق واضح رہے کے نبیلہ بی بی اپنے خاوند مشتاق ساقی کے قتل کے الزام میں جیل سے کچھ عرصہ قبل ضمانت پر تھیں واقعہ دشمنی کا شاخسانہ لگتاہے پولیس نے موقعہ پر پہنچ کر ابتدائی تفتیش شروع کردی ایس ایچ او حجرہ شاہ مقیم حافظ اطر رشید کا کہنا ھے کہ ملزمان کو جلد گرفتار کیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔
رپورٹ ملک وسیم اشرف پریس رپورٹر گلوبل نیوز چینل GNC منڈی احمد آباد

(منڈی احمد آباد) اپیکس کالج کے ذمہ داران نے بچوں اور ان کے والدین سے غلط بیانی کر کے بھاری رقم بٹور کر طلباء کا داخلہ پر...
26/08/2021

(منڈی احمد آباد) اپیکس کالج کے ذمہ داران نے بچوں اور ان کے والدین سے غلط بیانی کر کے بھاری رقم بٹور کر طلباء کا داخلہ پرائیویٹ بجھوا دیا پتہ چلنے پر بچے اور والدین پریس کلب حقیقی رجسٹرڈ کے آفس کے سامنے سراپہ احتجاج ۔۔۔۔۔۔ ارباب اختیار سے ذمہ داران کے خلاف کاروائی کا پر زور مطالبہ۔۔رپوٹ بائے ملک وسیم اشرف پریس رپورٹر گلوبل نیوز منڈی احمد آباد

Address

Ground Floor, Emaar Square
Dubai
00000

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 22:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GNC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GNC:

Share

We are welcome you at GNC online platform!

Global News Channel (GNC) is the publishing house of one of the leading English Dailies in the UAE. GNC launched his first online newspaper in the UAE in 2002.

The broadsheet comprises of the general news section, the business pages and a lively sports section. Global News Channel is the most visited online journalism platform throughout the Gulf. It reaches out to all parts of the UAE.

With a multinational readership of 2500, GNC Special Reports and Supplements are regarded as part of a valuable service to the community. They offer advertisers an opportunity to promote their products and services over an extended time period, in a uniquely relevant editorial context catering to their own precise target audience.

Global News Channel is the global face of the newspaper on the internet. The newspaper stepped into the digital medium with the launch of GNC News. The online version is not just a transcript of the print version. It reaches out to a targeted readership both at home and abroad, who are interested in news and information both about the UAE as well as the Middle East at large. It has carved its own niche brand equity and is one of the websites in the Middle East with largest number of hits. Apart from focusing on news from the UAE and the Middle East, it also provides many value-added and interactive features which are exclusive to the online edition.